جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج
صفحۂ اول/زمرہ جات/قرآنیات

قرآنیات

تمام تحریریں: 19

خود بدلتے نہیں قرآں کو بدل دیتے ہیں

اسلام کی علمی تاریخ میں دلائل کے مزاج کو فروغ منہج سلف سے حاصل ہوا ہے، اس طرز فکر نے ایک ایسا شعوری ماحول پیدا کیا کہ ہر کہ و مہ کی زبان پر "ھاتوا برھانکم ان کنتم صادقین" کا مطالبہ ہوتا ہے، دلائل بھی منطقیانہ و فلسفیانہ نہیں بلکہ کتاب و سنت پر مبنی […]

قلم قرطاس
1,95916 مئی، 2024

مصحف قطر: وزارة الأوقاف قطر كى ایک عظيم خدمت

قرآن اللہ كا آخرى كلام اور انسانيت كے نام ہدايت كا پيغام ہے، اللہ تعالى نے اس كى حفاظت اپنے ذمے لے ركهى ہے، ارشاد بارى ہے: {إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُون} (بے شک يہ كتاب نصيحت ہميں نے اتارى ہے اور ہم ہى اس كے نگہبان ہيں){سورة الحجر: 9} جب الله رب […]

قلم قرطاس
1,6726 مئی، 2023

مسلم خواتین میں قرآن فہمی کا ذوق: کیوں اور کیسے پیدا کیا جائے؟

مسلم معاشرے میں مسلم خواتین کی صورت حال پر جب گفتگو کی جاتی ہے تو عام طور پر ان کا موازنہ غیر مسلم معاشرے کی خواتین سے کیا جاتا ہے اور کئی ایک پہلووں سے یہ دکھانے کی کوشش کی جاتی ہے کہ مسلم معاشرے میں صورت حال قدرے غنیمت ہے۔ اس میں کوئی شبہ […]

قلم قرطاس
1,40130 دسمبر، 2022

قرآن کریم میں وارد اِنْ مخفّفہ کے ترجمے میں اردو ترجمہ نگاروں کی کوتاہیاں

قرآن کریم کا ترجمہ کوئی آسان کام نہیں۔ اس کے لیے دینی علوم وفنون کی معرفت کے ساتھ ساتھ عربی زبان پر عبور، صرف ونحو کی باریکیوں پر مہارت بھی از بس ضروری ہے ورنہ غلطیوں کے امکان کو مسترد نہیں کیا جاسکتا۔عربی زبان یا صرف ونحو میں مہارت نہ ہونے کی وجہ سے نادانستہ […]

قلم قرطاس
1,44725 اگست، 2022

نزولِ قرآن کے مقاصد اور ہماری غفلت شعاریاں

تاریخ کا مطالعہ کرنے والے پر یہ بات مخفی نہیں ہے کہ پوری دنیاے انسانیت نزول قرآن سے پہلے ضلالت وگمراہی کی عمیق کھائیوں میں ٹامک ٹوئیاں ماررہی تھی۔خصوصاً عرب معاشرہ ہر اعتبار سے ظلمت وجہالت، شرک وبت پرستی اور ظلم وجور کی اتھاہ گہرائیوں میں ڈوبا ہوا تھا۔مذہبی،معاشرتی،اخلاقی،سیاسی ہرلحاظ سےفسادزدگی وابتری کا شکار تھا۔ہر […]

قلم قرطاس
1,6893 نومبر، 2021

شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس: قرآن کریم کی نشر واشاعت کا سب سے بڑا مرکز

قرآن کریم کی نشر واشاعت کا سب سے بڑا مرکزاسی بستی میں قائم ہے جہاں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر دس سالوں تک قرآن کریم کا نزول ہوتا رہا اور جہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہر رمضان میں جبریل امین کے ساتھ قرآن کریم کا دور کیا کرتے تھے، عقیدت کی وہ […]

قلم قرطاس
1,53121 اپریل، 2021

قرآن کی تلاوت فقط رمضان میں ہی کیوں؟

قرآن حکیم وہ واحد کتاب ہے جس کی محض الفاظ کی ادائیگی پر نیکیاں ملتی ہیں اور ہر ہر حرف پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں لیکن اس کے باوجود ہم قرآن کریم کی تلاوت فقط ماہ رمضان میں باعث اجر و ثواب سمجھتے ہیں۔ بقیہ ایام طاقوں میں پڑے پڑے اس پر گرد و […]

قلم قرطاس
2,0631 اپریل، 2021

حفاظت قرآن کے بعض مظاہر

اللہ تعالی نے قرآن کی حفاظت کی ذمہ داری خود اپنے اوپر لی ہے: إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُونَ [سورة الحجر: ۹] ہم نے ہی اس ذکر -قرآن- کو نازل فرمایا ہے اور ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں۔ جس چیز کی حفاظت اللہ تعالی کرے اس کے ضائع ہونے کے […]

قلم قرطاس
1,61213 مارچ، 2021

قرآن محفوظ کیسے؟

قرآن کریم اللہ کی نازل کردہ آخری کتاب ہدایت ہے، یہ کتاب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر نازل ہونے کے بعد سے قیامت تک آنے والے تمام انسانوں کے لیے دستور حیات ہے۔ اسی لیے اللہ تبارک و تعالی نے اس کی حفاظت کی ذمہ داری بھی لی اور ہر طرح سے […]

قلم قرطاس
1,25113 مارچ، 2021

غذا انسانی وجود کی سب سے بڑی ضرورت

دنیوی زندگی کے اعتبار سے انسانی وجود کے لیے غذا اور روزی سب سے اہم ضرورت ہے جس کے بغیر زندگی کا تصور ناممکن ہے۔ لہذا انسانی وجود کے مختلف مراحل کا اس اعتبار سے جائزہ اور اس کے مثبت نتائج سے دنیوی زندگی میں فائدہ اٹھانے کے لیے جب ہم جائزہ لیتے ہیں تو […]

قلم قرطاس
1,42027 فروری، 2021

تخلیق انسانی قرآن کریم کی روشنی میں

الحمد للہ رب العالمین، والعاقبۃ للمتقین، والصلاۃ والسلام علی أشرف الأنبیاء والمرسلین، نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ أجمعین، وبعد: اللہ رب العالمین آسمان وزمین، شجر وحجر اور دیگر ساری مخلوقات کا تنہا خالق ہے۔ جب ایک بندہ اس چیز کا اقرار کر لیتا ہے، تو اس پر اسی وحدہ لا شریک لہ کی عبادت وبندگی […]

قلم قرطاس
1,56525 فروری، 2021

سائنسی علوم پر اسلام کے احسانات

سائنس کا وجود قرآن کریم کی تعلیمات کا نتیجہ ہے، اللہ رب العالمین کی صفت ربوبیت کا ماخذ ہے، اب یہ مستقل فن کے طور پر منظر عام پر آچکا ہے، تدمیر و فساد کے ایٹمی ہتھیاروں کے ساتھ ساتھ زندگی کے ہر شعبے میں سائنس کی ترقیات نے راحت و سکون کی راہیں بھی […]

قلم قرطاس
1,24316 دسمبر، 2020

موجودہ دور میں رجوع الی القرآن کی ضرورت اور اس کا صحیح منہج

ملت اسلامیہ جب سیاسی اعتبار سے زوال کا شکار ہوئی اور استعماری قوتوں نے ایک ایک کرکے اس کے بیشتر ممالک پر اپنا تسلط جمالیا تو ملت کے کئی ایک مخلصین نے اس زوال وشکست کے اسباب کا تجزیہ کیا اور ملت اسلامیہ میں در آنے والی بیماریوں کی نشان دہی کی،اس تجزیے اور […]

قلم قرطاس
1,46529 نومبر، 2020

ترجمہ قرآن مفید لیکن دین سمجھنے کے لیے کافی نہیں

قرآن کریم کتاب ہدایت ہے، اس کے اندر بیان کیے گئے تمام حقائق ہر شبہ سے پاک ہیں، اس پر عمل کرنا انسان کے دنیوی و اخروی سرخروئی اور کامیابی کا ذریعہ ہے، اس کی تلاوت و تعلیم، تدبر و تفہیم اور اس کی طرف دعوت و تبلیغ مطلوب اور ہر مسلمان کے لیے ضروری […]

قلم قرطاس
1,45921 ستمبر، 2020

نواب صدیق حسن خان قنوجیؒ (م: ۱۸۹۰ء) اور ان کی قرآنی خدمات

امیر الملک والا جاہ نواب صدیق حسن خاں قنوجی رحمہ اللہ کا شمار ہندوستان کے ممتاز علماء میں ہوتا ہے۔ اپنی متنوع دینی خدمات اوراپنے کردار وعمل کی وجہ سے انھوں نے ہزاروں اور لاکھوں دلوں میں اپنے لیے محبوبیت پیدا کی اور بھرپور زندگی گزار کر جب اس جہان فانی سے رخصت ہوئے تو […]

قلم قرطاس
1,38827 جولائی، 2020

مولانا حافظ صلاح الدین یوسف (2020-1945)

عالم اسلام اور برصغیر کی بڑی معتبر شخصیت مولانا حافظ صلاح الدین یوسف آج ۱۲؍ جولائی ۲۰۲۰ء کو انتقال فرماگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ حافظ صاحب کی تربیت مشہور اہل حدیث عالم مولانا محمد عطاء اللہ حنیف بھوجیانی رحمہ اللہ نے فرمائی تھی اور تصنیف وتحقیق کے میدان میں وہی ان کے رہنما رہے […]

قلم قرطاس
2,03712 جولائی، 2020

قرآن کلام الٰہی ہے کلام بشر نہیں

قرآن کریم خالق کائنات کی طرف سے امام کائنات کو بطور معجزہ عنایت کیا گیا۔ یہ اس ماحول اور معاشرے کی بات ہے جہاں شعر وادب کا طوطی بولتا تھا۔ بڑے بڑے سحابین ونوابغ اپنے اپنے زور بیان سے دلوں پر سحر کرتے تھے۔ ذہنوں کو مسخر کرتے تھے۔ یہی ٹی وی تھے، یہی ریڈیو […]

قلم قرطاس
1,5815 مئی، 2020

حروف سبعہ: ایک علمی جائزہ

قرآن مجید اللہ رب العالمین کی جانب سے نبی ﷺ پر نازل ہونے والی آخری کتاب ہے، اس کے بعد اب نہ تو کوئی نبی آئے گا اور نہ ہی کوئی کتاب نازل ہوگی، اور جن وانس تو کیا پوری کائنات بھی اس طرح کی کتاب بلکہ ایک آیت لانے سے قاصر وعاجز ہے۔ یہی […]

قلم قرطاس
1,37710 اپریل، 2020

مولانا ابوالوفاء ثناء اللہ امرتسری کی عربی تفسیر

قرآن مجید کے معانی و مطالب اور مفاہیم کی توضیح کو اہل علم ’’تفسیر‘‘ سے جانتے ہیں، اس علم کی حد درجہ اہمیت کے پیش نظر صحابہ کرام، تابعین عظام اور بعد کے علماء کرام اس کا خصوصی اہتمام فرماتے تھے، قرآن مجید میں غور و فکر اور شعور و آگہی کی بابت عبدالرحمن سلمی […]

قلم قرطاس
1,26811 اکتوبر، 2018
قرآنیات - دی فری لانسر میگزین | دی فری لانسر