رمضان كے بعد بھى...
ماه رمضان ميں ہر ايمان والے كا قدم مغفرت الہى اور جنت كى طرف رواں دواں ہوتا ہے، گرچہ ہرايك كى رفتار مختلف ہوتى ہے، كوئى تيز رفتارى كے ساتھ، كوئى ميانہ رفتارى كے ساتھ، كوئى قدرے سست رفتارى كے ساتھ، مگر عيد كا چاند ہوتے ہى مسلم معاشرے ميں ايك عجيب انقلاب آجاتا ہے، […]







