جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج
صفحۂ اول/زمرہ جات/ارشاد الحق روشاد

ارشاد الحق روشاد

تمام تحریریں: 12

خطبہ جمعہ کی اہمیت اور خطیب کی ذمہ داری

دینِ اسلام میں جمعہ کے دن کی بڑی فضیلت آئی ہے۔ یہ ایک مبارک دن ہے،یہ دن ہفتے کی عید ہوتا ہے، اس دن غسل کرنا،صاف ستھرا لباس زیب تن کرنا،خوشبو لگانا،سورہ کہف کی تلاوت کرنا اور جلد مسجد پہنچنا بڑے ثواب کا کام ہے۔ ہر مسلمان شخص اس کا خصوصی اہتمام کرتا ہے،اپنی تمام […]

قلم قرطاس
2,05216 جنوری، 2026

فردوس سخن

ہر طرح کی تعریف و توصیف اللہ تعالیٰ کے لیے ہے اور درود و سلام نازل ہو پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر جن کے ذریعہ ہمیں ہر خیر و بھلائی حاصل ہوئی اور آپ سے محبت کرنا ایمان کا حصہ قرار پایا۔ وہ دل جس میں اللہ و رسول صلی اللہ علیہ وسلم […]

قلم قرطاس
1,8192 اکتوبر، 2023

استاذ محترم حافظ عبداللطیف اثری ؒ: کچھ یادیں کچھ باتیں

رواں ماہ بتاریخ ١١ فروری سنہ ٢٠٢٢ بعد صلاۃِ عشاء فیسبک کھولتے ہی اچانک اِس افسوس ناک خبر پر نظر ٹِکی رہ گئی کہ استاذ محترم حافظ عبداللطیف اثری صاحب کا ان کے آبائی گاؤں شنکر نگر میں انتقال ہوگیا ہے، یقین ہی نہیں ہو رہا تھا، دل مضطرب اور طبیعت بے چین سی ہوگئی، […]

قلم قرطاس
1,22725 فروری، 2022

آپ کا ایک گھنٹہ اولاد کی زندگی سنوار دے گا

عربی تحریر: حسان ابوالمکرم ترجمہ: ارشادالحق روشاد اللہ کا بے پایاں احسان ہے کہ اس نے انسان کو بے شمار نعمتیں عطا کی ہیں، جو افراد اور زمانے کے لحاظ سے بدلتی رہتی ہیں، ان بیش بہا نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت ’نعمتِ اولاد‘ہے۔ در حقیقت اولاد کی اہمیت بخوبی وہی شخص جانتا ہے […]

قلم قرطاس
1,6385 ستمبر، 2021

حقیقی دوست

حقیقی دوست وہ ہے جو ایک دوست کا مونس و غمخوار ہو، اس کے راز کا محافظ ہو،اس سے کوئی غلطی یا خطا ہو جائے تو در گزر کر دے، خود اس سے بھی کوئی لغزش سرزد ہو جائے تو اس کا معترف ہو اور فورا معذرت طلب کرے، دوست کی الجھنوں اور پریشانیوں کو […]

قلم قرطاس
1,39213 مارچ، 2021

رہ رہ کے خیال آتا ہے

جی ہاں! ہمیں مولانا ابوالمکرم عبدالجلیل رحمہ اللہ کی بہت یاد آتی ہے، جب آپ کا انتقال ہوا، میں کم سن تھا، وہی چھ سات برس کی عمر رہی ہوگی۔ انتقال کی صبح گھر پر لوگوں کی کافی بھیڑ اکٹھا ہوگئی، سبھی کے چہرے اداس،عیدالاضحیٰ کا دن تھا، کوئی مسرت و شادمانی نہیں، میں ورطہ […]

قلم قرطاس
1,81031 دسمبر، 2020

میں بھی گیا تھا انٹرویو دینے

اللہ کا بے انتہا شکر و احسان ہے کہ اس نے ہمیں ڈھیر ساری نعمتوں سے نوازا ہے،جن میں سے ایک عظیم نعمت موبائل فون بھی ہے،جو ہماری زندگی کا جزء لاینفک بن گیا ہے۔اس کے ذریعے ہم اہل خانہ، دوست احباب اور رشتہ داروں کی خیریت دریافت کرتے ہیں،مریض کی مزاج پرسی کرتے ہیں، […]

قلم قرطاس
1,77025 نومبر، 2020

نقش بر آب

یہ کتاب ’نقش بر آب‘ شخصی خاکوں کا مجموعہ ہے، ایسی با کمال شخصیات کے خاکے مندرج ہیں جن کو پڑھ کر بہت حوصلہ ملتا ہے، کتاب سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے اور منظور عثمانی دہلوی صاحب نے کتاب پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا بھی ہے کہ اس کا مطالعہ نقش برآب نہیں بلکہ […]

قلم قرطاس
2,14524 نومبر، 2020

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ

تحریر: سلوی الطریفی ترجمانی: ارشادالحق روشاد فطرتا عورت ایک کمزور مخلوق ہے، جسے ایک ایسے ساتھی کی ضرورت ہوتی ہے جو اس کا معاون و مددگار ہو، مصائب و مشکلات میں اس کی مدد کرے، اس کا دست و بازو بنا رہے، اس کی دیکھ ریکھ کرے اور اس کی درست رہنمائی کرے۔ مرد فطرتا […]

قلم قرطاس
2,06315 ستمبر، 2020

ایک خواب جو پورا ہوگیا

تحریر: ابو عفاف عبدالوحید ترجمانی: ارشادالحق روشاد وہ روزی روٹی کے لیے روزانہ پچاس کیلو میٹر کا سفر کرتا ہے، اس کی تنخواہ ماہانہ صرف چند ہزار روپے ہے جس سے گھر کا خرچ پورا نہیں چل پاتا، شام کو کام سے تھکا ہارا گھر پہنچتا ہے، تھوڑی دیر آرام کرتا ہے، آمدنی میں بڑھوتری […]

قلم قرطاس
1,36517 مئی، 2020

بچپن: ایک ستارہ جو ٹوٹ گیا

تحریر: حسان ابوالمکرم ترجمہ: ارشادالحق روشاد باپ کون ہے؟ آپ کے نزدیک اس کا مقام و مرتبہ کیا ہے؟ کیا باپ کو بھول جانا آسان ہے؟ کون ہے ایسا جو باپ کی قدر و منزلت سے نا آشنا ہو؟ اور اس سے محبت کرنے کا حق اسے حاصل نہ ہو؟ ان سوالات نے مجھے رُلا […]

قلم قرطاس
1,56929 اپریل، 2020

بادام کھلتا ہے تبھی پھل دیتا ہے

تحرير: سلوى الطريفى ترجمہ از: ارشاد الحق روشاد عنوان دیکھ کر چونکیے مت ذرا صبر کیجیے، پورا مضمون پڑھیے خود بخود آپ کو معلوم ہوجائے گا کہ عنوان کا مضمون سے کیا تعلق ہے۔ جوں جوں وقت گزرتا جا رہا ہے، لوگ غفلت کی زندگی بسر کر رہے ہیں، اپنے ملک و دیگر پڑوسی […]

قلم قرطاس
2,08131 مارچ، 2020
ارشاد الحق روشاد - دی فری لانسر میگزین | دی فری لانسر