فاین تذھبون
یوٹیوب پر الشیخ سعود الشریم کی سورہ ’’النازعات‘‘ کی لحن ِداؤدی والی تلاوت نہاں خانۂ دل میں اُترکر وجد آفریں طراوت دوڑا رہی تھی۔ افطار سے تھوڑی دیر قبل گناہ گار اس سورت پُرحلاوت میں کھویا ہوا تھا۔ سورہ مبارکہ کے آغاز میں اللہ تعالیٰ اُس جاں گسل اور ہوش رُبا ساعت ِقیامت کی منظر […]


