ایک شام
ایک شام میں کافی اداس تھا اور کچھ کرپانے کی حالت میں اپنے آپ کو محسوس نہیں کر پا رہا تھا، تبھی اچانک ذہن میں ایک خیال کوندا کہ کیوں نہ اپنے ایک قرابت دار کے یہاں چکر لگا آؤں۔ میں نے اپنی گاڑی اسٹارٹ کی اور آہستہ آہستہ ڈرائیو کرتے ہوئے ان کے گھر […]



