کرسمس ڈے کی حقیقت اور مسلمانوں کی ذمہ داری
25/ دسمبر کو عیسائی دنیا میں خصوصی احترام حاصل ہے، اسے "کرسمس ڈے" کے طور پر منایا جاتا ہے اور یہ باور کرایا جاتا ہے کہ یہ حضرت عیسی مسیح علیہ السلام کی ولادت کی تاریخ ہے۔ اس تعلق سے چند معروضات درج ذیل ہیں: کرسمس (Christmas) دو الفاظ christ اور mass کا مرکب ہے، […]
قلم قرطاس
1,37824 دسمبر، 2018


