جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج
صفحۂ اول/زمرہ جات/ڈاکٹر محمد یوسف ابو طلحہ

ڈاکٹر محمد یوسف ابو طلحہ

تمام تحریریں: 6

رمضان كے بعد بھى...

ماه رمضان ميں ہر ايمان والے كا قدم مغفرت الہى اور جنت كى طرف رواں دواں ہوتا ہے، گرچہ ہرايك كى رفتار مختلف ہوتى ہے، كوئى تيز رفتارى كے ساتھ، كوئى ميانہ رفتارى كے ساتھ، كوئى قدرے سست رفتارى كے ساتھ، مگر عيد كا چاند ہوتے ہى مسلم معاشرے ميں ايك عجيب انقلاب آجاتا ہے، […]

قلم قرطاس
2,06711 مئی، 2021

الوداعی جمعہ کی شرعی حیثیت

رمضان المبارك كا آخرى جمعہ الوداعى جمعہ كہلاتاہے، یعنی رمضان کی رخصتی والاجمعہ،جو خصوصا بر صغير ہندوپاك ميں كافى دهوم دهام سے منايا جاتا ہے۔ بہت سارے لوگ اس جمعہ كے لیے خاص طور پر نئے كپڑے سلواتے ہيں،بہت سارے لوگ يہ سمجھتےہيں كہ اس دن کے خاص احکام اور خاص عبادتیں ہیں، مخصوص سورتوں […]

قلم قرطاس
1,7282 مئی، 2021

شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس: قرآن کریم کی نشر واشاعت کا سب سے بڑا مرکز

قرآن کریم کی نشر واشاعت کا سب سے بڑا مرکزاسی بستی میں قائم ہے جہاں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر دس سالوں تک قرآن کریم کا نزول ہوتا رہا اور جہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہر رمضان میں جبریل امین کے ساتھ قرآن کریم کا دور کیا کرتے تھے، عقیدت کی وہ […]

قلم قرطاس
1,53121 اپریل، 2021

افطار: احکام ومسائل

افطار کا وقت: ہر روزہ دار طلوع فجر سے غروب آفتاب تک کھانے پینے اور روزہ توڑنے والی دوسری چیزوں سے رکے رہنے کا مکمل پابند ہے، اور روزے کا وقت اس وقت ختم ہوتا ہے جب سورج کے غروب ہونے کا مکمل یقین ہوجائے، اس پر علمائے امت کا اتفاق ہے۔ صحیح بخاری(۱۹۵۴) اور […]

قلم قرطاس
1,27519 اپریل، 2021

سحری: فضائل واحکام

سحری امت محمدیہ کی خصوصیت: سحری کھانا امت محمدیہ کی امتیازی شان ہے، اہل کتاب (یہود ونصاری) جب افطار کے بعد سوجاتے تھے تو ان کے لیے کل کا روزہ مکمل ہونے تک کھانا پینا حرام ہو جاتاتھا اور یہی معاملہ اسلام کی شروعات میں بھی تھا، لیکن امت محمدیہ پر اللہ تعالی نے آسانی […]

قلم قرطاس
1,39916 اپریل، 2021

افطار کے وقت دعا

روزے کی حالت میں دعا کی قبولیت کا امکان قوی ہوتا ہے، اللہ کا یہ خاص فضل روزے کے مکمل دورانیے کے ساتھ ہے، مسند أحمد (۸۰۴۳)، جامع ترمذی(۳۵۹۸)، سنن ابن ماجہ (۱۷۵۲)، صحیح ابن خزیمہ(۱۹۰۱) اور صحیح ابن حبان (۳۴۲۸) میں ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ […]

قلم قرطاس
1,51415 اپریل، 2021
ڈاکٹر محمد یوسف ابو طلحہ - دی فری لانسر میگزین | دی فری لانسر