جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

آج روزہ نہ رکھا جائے، عید کی نماز کل بروز سنیچر 16/ جون 2018 ادا کی جائے گی: صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی

تحریر: اداریہ15 جون، 20181,851قارئین0 تبصرےمطالعے کا وقت: ۱ منٹ
فونٹ سائز:
یہ تحریر سنئے
مطالعہ کا انداز:

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

*آج روزہ نہ رکھا جائے،عید کی نماز کل بروز سنیچر 16/ جون 2018 ادا کی جائے گی.*

صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی

برادرانِ اسلام!

السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه

صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی نے مصدقہ خبروں کی بنیاد پر کافی بحث اور مشاورت کے بعد علماء کی اکثریت کی رائے کے مطابق شریعت پر عمل کرتے ہوئے مؤرخہ 15/ جون 2018 کو عید الفطر کا اعلان کیا تھا،مگر کافی تاخیر سے مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کا یہ اعلان آیا کہ جن لوگوں کو موثوق ذرائع سے عیدالفطر کے چاند کی خبر مل گئی ہے انہیں روزہ نہ رکھنے کا اختیار ہے،مگر عید کی نماز عام مسلمانوں کے ساتھ 16/ جون 2018 بروز سنیچر ادا کی جائے،اس لیے صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی جماعتی اتحاد کے لیے اپنے سابقہ فیصلے سے رجوع کرتے ہوئے اعلان کرتی ہے کہ ان شـــــاء اللــــہ عیدالفطر کی نماز 16/جون 2018 بروز سنیچر ادا کی جائے گی مگر آج روزہ نہیں رکھا جائے گا.

*دفتر صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی*

اعلامیہ و ادارتی وضاحت: اس تحریر میں ظاہر کی گئی آراء اور بیانات مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارہ ‘دی فری لانسر’ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کسی بھی تحریر کی اخلاقی و قانونی ذمہ داری خود مصنف پر عائد ہوتی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ہمارا قانونی اعلامیہ و ٹیک ڈاؤن پالیسی ملاحظہ فرمائیں۔
اس مضمون کا علمی کوئز تیار کیا جا رہا ہے...
آفیشل واٹس ایپ چینل — The Freelancer Urdu

دی فری لانسر کے باضابطہ واٹس ایپ چینل سے جڑیں

تمام نئی وقیع تحریریں، علمی و تحقیقی مضامین اور ادبی کالم براہِ راست اپنے موبائل پر حاصل کریں۔

تبصرے و آراء (0)

ابھی تک اس تحریر پر کوئی تبصرہ شائع نہیں ہوا۔

آپ اپنی قیمتی رائے کا اظہار نیچے فارم کے ذریعے کر سکتے ہیں!

اپنا تبصرہ یا رائے ارسال کریں

متعلقہ مضامین

آج روزہ نہ رکھا جائے، عید کی نماز کل بروز سنیچر 16/ جون 2018 ادا کی جائے گی: صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی - دی فری لانسر | دی فری لانسر