جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

سعودی عرب

کلام: شمس الرب خان23 ستمبر، 20182,087قارئین2 تبصرےمطالعے کا وقت: ۲ منٹ
فونٹ سائز:
یہ تحریر سنئے
مطالعہ کا انداز:
قرآن ہے مدار جو سنت ہے حرزِ جاں
تاریکیوں میں روشنی، احمد کے نعت خواں
***
القرآن مدارهم، والسنة شفاء أنفسهم. هم النور في الظلمة، وهم المديحون بأحمد النبي عليه السلام.
دیتے ہیں حاجی ان کی لگن کی گواہیاں
حقدار ہیں جو، ہیں وہی کعبہ کے پاسباں
***
يشهد الحجاج بحبهم لضيوف الرحمن وشغفهم بهم ويقولون بأنهم يستأهلون ولذا منحهم الله خدمة الحرمين الشريفين والحفاظ على أمنهما.
لکھتے ہیں خونِ دل سے محبت کی داستاں
دلدار ہیں ریاضِ مدینہ کے باغباں
*****
وهم يسطرون قصص الحب بدماء قلوبهم، فهم أهل قلوب صافية وبستانيو رياض المدينة المنورة.
اسلام کے لیے ہیں سدا وقف جان سے
کرتی ہیں رشک ان پہ سروں کی بھی بازیاں
***
وهم واقفون للإسلام دائما بأنفسهم حتى الرؤوس الساقطة في سبيل الله تغبطهم.
کمزور و ناتواں کا سہارا ہیں چار سُو
کرتے ہیں اشک شوئی سدا ہی یہ مہرباں
***
وهم ملاذ الضعفاء والمقهورين في جميع أنحاء العالم وهم الذين يمسحون دموع الناس ويواسونهم دائماً.
ان کی محبتوں سے ہے سرشار سازِ دل
کیسے رہے نہ شمسؔ بھلا ان کا نغمہ خواں
***
والقلب ونبضه يحيا بحبهم فكيف يجوز لشمس ان تغيب ولا تنشد.
الترجمة من الأردية إلى العربية:
شمس الرب خان
اعلامیہ و ادارتی وضاحت: اس تحریر میں ظاہر کی گئی آراء اور بیانات مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارہ ‘دی فری لانسر’ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کسی بھی تحریر کی اخلاقی و قانونی ذمہ داری خود مصنف پر عائد ہوتی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ہمارا قانونی اعلامیہ و ٹیک ڈاؤن پالیسی ملاحظہ فرمائیں۔
اس مضمون کا علمی کوئز تیار کیا جا رہا ہے...
آفیشل واٹس ایپ چینل — The Freelancer Urdu

دی فری لانسر کے باضابطہ واٹس ایپ چینل سے جڑیں

تمام نئی وقیع تحریریں، علمی و تحقیقی مضامین اور ادبی کالم براہِ راست اپنے موبائل پر حاصل کریں۔

تبصرے و آراء (2)

W
Waseem salafi
23 ستمبر، 2018
bahot hi umdah
W
Waseem salafi
23 ستمبر، 2018
ماشاء اللہ بہت خوب

اپنا تبصرہ یا رائے ارسال کریں

متعلقہ مضامین

سعودی عرب - دی فری لانسر | دی فری لانسر