جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

رمضان کا مہینہ

کلام: سحر محمود6 مئی، 20192,043قارئین0 تبصرےمطالعے کا وقت: ۱ منٹ
فونٹ سائز:
یہ تحریر سنئے
مطالعہ کا انداز:
شکران کا مہینہ، رمضان کا مہینہ
احسان کا مہینہ، رمضان کا مہینہ
اللہ کے کرم سے، واقف ہوئے قسم سے
عرفان کا مہینہ، رمضان کا مہینہ
اس ماہ میں اتارا، رب نے کلام اپنا
قرآن کا مہینہ، رمضان کا مہینہ
ہے وقت اے نمازی، کر لے خدا کو راضی
رضوان کا مہینہ، رمضان کا مہینہ
خوش بخت ہے خدایا، یہ ماہ جس نے پایا
رمضان کا مہینہ، رمضان کا مہینہ
رب کے حضور توبہ، کر لو سحر ہے موقع
غفران کا مہینہ، رمضان کا مہینہ
اعلامیہ و ادارتی وضاحت: اس تحریر میں ظاہر کی گئی آراء اور بیانات مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارہ ‘دی فری لانسر’ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کسی بھی تحریر کی اخلاقی و قانونی ذمہ داری خود مصنف پر عائد ہوتی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ہمارا قانونی اعلامیہ و ٹیک ڈاؤن پالیسی ملاحظہ فرمائیں۔
اس مضمون کا علمی کوئز تیار کیا جا رہا ہے...
آفیشل واٹس ایپ چینل — The Freelancer Urdu

دی فری لانسر کے باضابطہ واٹس ایپ چینل سے جڑیں

تمام نئی وقیع تحریریں، علمی و تحقیقی مضامین اور ادبی کالم براہِ راست اپنے موبائل پر حاصل کریں۔

تبصرے و آراء (0)

ابھی تک اس تحریر پر کوئی تبصرہ شائع نہیں ہوا۔

آپ اپنی قیمتی رائے کا اظہار نیچے فارم کے ذریعے کر سکتے ہیں!

اپنا تبصرہ یا رائے ارسال کریں

متعلقہ مضامین

رمضان کا مہینہ - دی فری لانسر | دی فری لانسر