جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

افسانچہ

تحریر: شمس الرب خان28 فروری، 20181,574قارئین0 تبصرےمطالعے کا وقت: ۱ منٹ
فونٹ سائز:
یہ تحریر سنئے
مطالعہ کا انداز:

میں اسے بھول چکا ہوں،مکمل طور پر بھول چکا ہوں۔۔۔اس سے بچھڑے ہوئے بھی لمبا عرصہ گزر چکا ہے۔۔۔بارہ سال کا عرصہ کم نہیں ہوتا۔۔۔

" بارہ سال؟ بارہ سال سات مہینے سولہ دن۔۔۔۔!"

اندر سے کہیں سے کسی نے ٹوکا۔۔۔

"بھاڑ میں جا،ہوگا!"

میں نے برا سا منہ بناتے ہوئے کھڑکی سے باہر دیکھا۔ٹرین کو منزل مقصود تک پہونچنے میں ابھی کم از کم پچاس منٹ لگیں گے۔

میں نے بیگ سے ائر فون نکالا اور روزانہ کی طرح سفر کا باقی وقت صرف دو غزلیں سننے میں گزار دیا۔۔۔

پہلی غزل وہ تھی جس کے بارے میں ایک بار اس نے اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا تھا۔۔۔

اور دوسری غزل وہ تھی جس کے ایک مصرعہ میں اس کا نام آتا تھا۔۔۔۔

واقعی،میں اسے بھول چکا ہوں۔۔۔مکمل طور پر۔

اعلامیہ و ادارتی وضاحت: اس تحریر میں ظاہر کی گئی آراء اور بیانات مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارہ ‘دی فری لانسر’ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کسی بھی تحریر کی اخلاقی و قانونی ذمہ داری خود مصنف پر عائد ہوتی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ہمارا قانونی اعلامیہ و ٹیک ڈاؤن پالیسی ملاحظہ فرمائیں۔
اس مضمون کا علمی کوئز تیار کیا جا رہا ہے...
آفیشل واٹس ایپ چینل — The Freelancer Urdu

دی فری لانسر کے باضابطہ واٹس ایپ چینل سے جڑیں

تمام نئی وقیع تحریریں، علمی و تحقیقی مضامین اور ادبی کالم براہِ راست اپنے موبائل پر حاصل کریں۔

تبصرے و آراء (0)

ابھی تک اس تحریر پر کوئی تبصرہ شائع نہیں ہوا۔

آپ اپنی قیمتی رائے کا اظہار نیچے فارم کے ذریعے کر سکتے ہیں!

اپنا تبصرہ یا رائے ارسال کریں

متعلقہ مضامین

افسانچہ - دی فری لانسر | دی فری لانسر