جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

کوئی خوشبو گلستاں کے خزانوں میں نہیں دیکھا

کلام: اظہر برمپوری24 جولائی، 20191,391قارئین2 تبصرےمطالعے کا وقت: ۱ منٹ
فونٹ سائز:
یہ تحریر سنئے
مطالعہ کا انداز:
کوئی خوشبو گلستاں کے خزانوں میں نہیں دیکھا
محمد مصطفی جیسا زمانوں میں نہیں دیکھا
امام الانبیاء آۓ ہوۓ دونوں جہاں روشن
کہ بی بی آمنہ سا گھر گھرانوں میں نہیں دیکھا
شب معراج میں بڑھتے گئے سدرہ سے بھی آگے
کبھی قوسین تک دوجا فسانوں میں نہیں دیکھا
حبیب کبریا گونجے موذن کی اذانوں میں
کسی کا تذکرہ ایسا ترانوں میں نہیں دیکھا
دعا اس کو بھی دی جس نے نبی پر سنگ برساۓ
فشاں رحمت یوں طائف نے جہانوں میں نہیں دیکھا
اعلامیہ و ادارتی وضاحت: اس تحریر میں ظاہر کی گئی آراء اور بیانات مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارہ ‘دی فری لانسر’ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کسی بھی تحریر کی اخلاقی و قانونی ذمہ داری خود مصنف پر عائد ہوتی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ہمارا قانونی اعلامیہ و ٹیک ڈاؤن پالیسی ملاحظہ فرمائیں۔
اس مضمون کا علمی کوئز تیار کیا جا رہا ہے...
آفیشل واٹس ایپ چینل — The Freelancer Urdu

دی فری لانسر کے باضابطہ واٹس ایپ چینل سے جڑیں

تمام نئی وقیع تحریریں، علمی و تحقیقی مضامین اور ادبی کالم براہِ راست اپنے موبائل پر حاصل کریں۔

تبصرے و آراء (2)

م
مسیح الدین نذیری
26 جولائی، 2019
کوئی خوشبو گلستاں کے خزانوں میں نہیں دیکھی، ہونا چاہیئے
ا
اعجاز
24 جولائی، 2019
بہت خوب ماشاءاللہ

اپنا تبصرہ یا رائے ارسال کریں

متعلقہ مضامین

کوئی خوشبو گلستاں کے خزانوں میں نہیں دیکھا - دی فری لانسر | دی فری لانسر