محبت کی کتابیں کون پڑھتا ہے
فونٹ سائز:
یہ تحریر سنئے
مطالعہ کا انداز:
محبت کی کتابیں کون پڑھتا ہے
ضرورت کی کتابیں کون پڑھتا ہے
ملوث سب یہاں خود غرضیوں میں ہیں
اخوت کی کتابیں کون پڑھتا ہے
یہ دنیا جھوٹ پر ہے قائم و دائم
صداقت کی کتابیں کون پڑھتا ہے
توکل اب کہاں ہے رب پہ لوگوں کا؟
عزیمت کی کتابیں کون پڑھتا ہے
شعار اہلِ جہاں کا ہے ریاکاری
عقیدت کی کتابیں کون پڑھتا ہے
سحر لگتی ہے سب کو داستاں اچھی
حقیقت کی کتابیں کون پڑھتا ہے
اعلامیہ و ادارتی وضاحت: اس تحریر میں ظاہر کی گئی آراء اور بیانات مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارہ ‘دی فری لانسر’ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کسی بھی تحریر کی اخلاقی و قانونی ذمہ داری خود مصنف پر عائد ہوتی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ہمارا قانونی اعلامیہ و ٹیک ڈاؤن پالیسی ملاحظہ فرمائیں۔
اس مضمون کا علمی کوئز تیار کیا جا رہا ہے...
آفیشل واٹس ایپ چینل — The Freelancer Urdu
دی فری لانسر کے باضابطہ واٹس ایپ چینل سے جڑیں
تمام نئی وقیع تحریریں، علمی و تحقیقی مضامین اور ادبی کالم براہِ راست اپنے موبائل پر حاصل کریں۔
تبصرے و آراء (0)
ابھی تک اس تحریر پر کوئی تبصرہ شائع نہیں ہوا۔
آپ اپنی قیمتی رائے کا اظہار نیچے فارم کے ذریعے کر سکتے ہیں!





