جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

قوم کی آس تھے رسول اللہ

کلام: سحر محمود14 اکتوبر، 20191,452قارئین0 تبصرےمطالعے کا وقت: ۱ منٹ
فونٹ سائز:
یہ تحریر سنئے
مطالعہ کا انداز:
قوم کی آس تھے رسول اللہ
روح کی پیاس تھے رسول اللہ
سب کے دکھ درد کو سمجھتے تھے
کتنے حساس تھے رسول اللہ
مستقل فکر اپنی امت کی
روحِ انفاس تھے رسول اللہ
سب پہ چشمِ کرم برابر تھی
سب کو ہی راس تھے رسول اللہ
جب ملا ہدیۂ صلوة و نجات
رب کے ہی پاس تھے رسول اللہ
تھے ہمارے لیے سحر اسوہ
دیں کے عکاس تھے رسول اللہ
اعلامیہ و ادارتی وضاحت: اس تحریر میں ظاہر کی گئی آراء اور بیانات مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارہ ‘دی فری لانسر’ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کسی بھی تحریر کی اخلاقی و قانونی ذمہ داری خود مصنف پر عائد ہوتی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ہمارا قانونی اعلامیہ و ٹیک ڈاؤن پالیسی ملاحظہ فرمائیں۔
اس مضمون کا علمی کوئز تیار کیا جا رہا ہے...
آفیشل واٹس ایپ چینل — The Freelancer Urdu

دی فری لانسر کے باضابطہ واٹس ایپ چینل سے جڑیں

تمام نئی وقیع تحریریں، علمی و تحقیقی مضامین اور ادبی کالم براہِ راست اپنے موبائل پر حاصل کریں۔

تبصرے و آراء (0)

ابھی تک اس تحریر پر کوئی تبصرہ شائع نہیں ہوا۔

آپ اپنی قیمتی رائے کا اظہار نیچے فارم کے ذریعے کر سکتے ہیں!

اپنا تبصرہ یا رائے ارسال کریں

متعلقہ مضامین

قوم کی آس تھے رسول اللہ - دی فری لانسر | دی فری لانسر