جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

محمد عاصم

تحریر: اداریہ3 اپریل، 20181,766قارئین0 تبصرےمطالعے کا وقت: ۱ منٹ
فونٹ سائز:
یہ تحریر سنئے
مطالعہ کا انداز:

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ

ابن کلیم بھائی!

بہت ہی عمدہ کاوش ہے،دی فری لانسر میرا محبوب رسالہ تھا،ویب پورٹل کی شکل میں اس کا دوبارہ اجراء خوشی کا باعث ہے،اللہ مزید ترقیوں سے نوازے

مضامین کے اندر تنوع اور ندرت و جدت اس کا خاصہ رہا ہے،کوشش رہے گی ہم قاری و کاتب دونوں حیثیت سے جڑے رہیں

ہم نے کچھ زیادہ نہیں لکھا ہے،جامعہ سلفیہ میں کچھ مضامین اور اب ایک دو افسانے اور جامعہ سید نذیر حسین کا خاکہ لکھنے کی کوشش کی ہے،اس پلیٹ فارم سے مزید کوشش جاری رکھنے کی سعی کروں گا...

اعلامیہ و ادارتی وضاحت: اس تحریر میں ظاہر کی گئی آراء اور بیانات مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارہ ‘دی فری لانسر’ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کسی بھی تحریر کی اخلاقی و قانونی ذمہ داری خود مصنف پر عائد ہوتی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ہمارا قانونی اعلامیہ و ٹیک ڈاؤن پالیسی ملاحظہ فرمائیں۔
اس مضمون کا علمی کوئز تیار کیا جا رہا ہے...
آفیشل واٹس ایپ چینل — The Freelancer Urdu

دی فری لانسر کے باضابطہ واٹس ایپ چینل سے جڑیں

تمام نئی وقیع تحریریں، علمی و تحقیقی مضامین اور ادبی کالم براہِ راست اپنے موبائل پر حاصل کریں۔

تبصرے و آراء (0)

ابھی تک اس تحریر پر کوئی تبصرہ شائع نہیں ہوا۔

آپ اپنی قیمتی رائے کا اظہار نیچے فارم کے ذریعے کر سکتے ہیں!

اپنا تبصرہ یا رائے ارسال کریں

متعلقہ مضامین

محمد عاصم - دی فری لانسر | دی فری لانسر