جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

آپا کھونا ٹھیک نہیں ہے

کلام: سحر محمود22 مارچ، 20201,456قارئین0 تبصرےمطالعے کا وقت: ۱ منٹ
فونٹ سائز:
یہ تحریر سنئے
مطالعہ کا انداز:
آپا کھونا ٹھیک نہیں ہے
اتنا رونا ٹھیک نہیں ہے
کم کے رہیے کام کے رہیے
سب کا ہونا ٹھیک نہیں ہے
بگڑے نہ دیکھو دل کا توازن
درد کو ڈھونا ٹھیک نہیں ہے
گزرا وقت نہ پھر آئے گا
موقع کھونا ٹھیک نہیں ہے
رونے والی اِن آنکھوں میں
سپنے سجونا ٹھیک نہیں ہے
کون سحر آنسو پونچھے گا؟
رونا دھونا ٹھیک نہیں ہے
اعلامیہ و ادارتی وضاحت: اس تحریر میں ظاہر کی گئی آراء اور بیانات مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارہ ‘دی فری لانسر’ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کسی بھی تحریر کی اخلاقی و قانونی ذمہ داری خود مصنف پر عائد ہوتی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ہمارا قانونی اعلامیہ و ٹیک ڈاؤن پالیسی ملاحظہ فرمائیں۔
اس مضمون کا علمی کوئز تیار کیا جا رہا ہے...
آفیشل واٹس ایپ چینل — The Freelancer Urdu

دی فری لانسر کے باضابطہ واٹس ایپ چینل سے جڑیں

تمام نئی وقیع تحریریں، علمی و تحقیقی مضامین اور ادبی کالم براہِ راست اپنے موبائل پر حاصل کریں۔

تبصرے و آراء (0)

ابھی تک اس تحریر پر کوئی تبصرہ شائع نہیں ہوا۔

آپ اپنی قیمتی رائے کا اظہار نیچے فارم کے ذریعے کر سکتے ہیں!

اپنا تبصرہ یا رائے ارسال کریں

متعلقہ مضامین

آپا کھونا ٹھیک نہیں ہے - دی فری لانسر | دی فری لانسر