جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

علامہ ڈاکٹر محمد لقمان سلفی کے سانحہ ارتحال پر

کلام: نسیم جوہر تیمی30 جون، 20201,638قارئین0 تبصرےمطالعے کا وقت: ۱ منٹ
فونٹ سائز:
یہ تحریر سنئے
مطالعہ کا انداز:
آ ذرا تجھ کو بتاؤں کون یہ لقمان تھے
حامل فکر سلف تھے خادم قرآن تھے
فقہ و سنت اور سیرت میں اہم خدمات ہیں
بحر عرفاں کے وہ گویا لولو و مرجان تھے
علمی عظمت کیا کہوں جب لوگ علامہ کہیں
اس میں کوئی شک نہیں، وہ فاضل ذی شان تھے
جامعہ بن تیمیہ کے تھے مؤسس اور جاں
دور حاضر کے یقیناً وہ تو سید خان تھے
نشر دیں ہی تھا مشن، وہ داعی اسلام تھے
منہج اسلاف کی وہ اک بڑی پہچان تھے
جوش و جذبے میں وہ سچ مچ تھے مثالی شخصیت
عزم و ہمت کیا بتاؤں، سخت جاں چٹان تھے
ان کی بخشش کی دعائیں مانگے جوہر اب کہ وہ
پاک طینت نیک سیرت صاف دل انسان تھے
اعلامیہ و ادارتی وضاحت: اس تحریر میں ظاہر کی گئی آراء اور بیانات مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارہ ‘دی فری لانسر’ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کسی بھی تحریر کی اخلاقی و قانونی ذمہ داری خود مصنف پر عائد ہوتی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ہمارا قانونی اعلامیہ و ٹیک ڈاؤن پالیسی ملاحظہ فرمائیں۔
اس مضمون کا علمی کوئز تیار کیا جا رہا ہے...
آفیشل واٹس ایپ چینل — The Freelancer Urdu

دی فری لانسر کے باضابطہ واٹس ایپ چینل سے جڑیں

تمام نئی وقیع تحریریں، علمی و تحقیقی مضامین اور ادبی کالم براہِ راست اپنے موبائل پر حاصل کریں۔

تبصرے و آراء (0)

ابھی تک اس تحریر پر کوئی تبصرہ شائع نہیں ہوا۔

آپ اپنی قیمتی رائے کا اظہار نیچے فارم کے ذریعے کر سکتے ہیں!

اپنا تبصرہ یا رائے ارسال کریں

متعلقہ مضامین

علامہ ڈاکٹر محمد لقمان سلفی کے سانحہ ارتحال پر - دی فری لانسر | دی فری لانسر