جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

سارے جہانوں کا تو خالق، تجھ سے برتر کون ہے

کلام: نسیم جوہر تیمی7 جولائی، 20201,630قارئین0 تبصرےمطالعے کا وقت: ۱ منٹ
فونٹ سائز:
یہ تحریر سنئے
مطالعہ کا انداز:
سارے جہانوں کا تو خالق، تجھ سے برتر کون ہے
ہر وصف میں تو ہے اکیلا تیرا ہمسر کون ہے
اللہ تیرا نام ہے داتا وِدھاتا تو ہی ہے
پھر بھی جو مانگے غیر سے، تو اس سے ابتر کون ہے
عیسی عزیر بندے ترے، معبود برحق تو ہی ہے!
مالک تو دنیا آخرت کا، تجھ سے بڑھ کر کون ہے
نزدیک ہے ہم سب کے تو، م شہ رگ سے زیادہ اے خدا!
ہاں! مستوی تو عرش پر ہے، تجھ سے اوپر کون ہے
جوہر نے سیکھی زندگی میں بیش قیمت بات یہ
رب کی رضا جس کو ملے ہے، اس سے بہتر کون ہے
اعلامیہ و ادارتی وضاحت: اس تحریر میں ظاہر کی گئی آراء اور بیانات مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارہ ‘دی فری لانسر’ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کسی بھی تحریر کی اخلاقی و قانونی ذمہ داری خود مصنف پر عائد ہوتی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ہمارا قانونی اعلامیہ و ٹیک ڈاؤن پالیسی ملاحظہ فرمائیں۔
اس مضمون کا علمی کوئز تیار کیا جا رہا ہے...
آفیشل واٹس ایپ چینل — The Freelancer Urdu

دی فری لانسر کے باضابطہ واٹس ایپ چینل سے جڑیں

تمام نئی وقیع تحریریں، علمی و تحقیقی مضامین اور ادبی کالم براہِ راست اپنے موبائل پر حاصل کریں۔

تبصرے و آراء (0)

ابھی تک اس تحریر پر کوئی تبصرہ شائع نہیں ہوا۔

آپ اپنی قیمتی رائے کا اظہار نیچے فارم کے ذریعے کر سکتے ہیں!

اپنا تبصرہ یا رائے ارسال کریں

متعلقہ مضامین

سارے جہانوں کا تو خالق، تجھ سے برتر کون ہے - دی فری لانسر | دی فری لانسر