ہر سال محرم الحرام کے مہینے میں واقعہ کربلا کے بارے میں بہت کچھ بولا اور سنا جاتا ہے،
(۱)خلافت و ملوکیت کی شرعی اور تاریخی حیثیت از حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
مفسر قرآن حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ کی یہ کتاب دراصل مولانا مودودی کی مشہور کتاب خلافت و ملوکیت کا مفصل علمی جواب ہے۔یہ کتاب اپنے موضوع پر بے نظیر ہے۔تعصب کی عینک اتار کر اسے پڑھا جائے تو سیدنا عثمان غنی،
https://kitabosunnat.com/kutub-library/khilafat-o-malokiyat
(۲)حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ اور تاریخی حقائق از مفتی محمد تقی عثمانی حفظہ اللہ
مفتی محمد شفیع عثمانی رحمہ اللہ کے فرزند ارجمند اور مسلک دیوبند کے انتہائی موقر عالم دین مفتی محمد تقی عثمانی حفظہ اللہ کی یہ کتاب بھی دراصل ان مقالات کا مجموعہ ہے جو انھوں نے خلافت و ملوکیت کے جواب میں لکھے تھے،
https://kitabosunnat.com/kutub-library/hazrat-muawiya-r-a-aur-tarikhi-haqaiq
(۳)واقعۂ کربلا اور اس کا پس منظر از مولانا عتیق الرحمن سنبھلی رحمہ اللہ
مولانا منظور نعمانی رحمہ اللہ کے صاحبزادے مولانا عتیق الرحمن سنبھلی رحمہ اللہ کی یہ کتاب واقعۂ کربلا پر ان کی بے لاگ تحقیق ہے،
https://kitabosunnat.com/kutub-library/waqia-e-karbla-aur-iss-ka-pas-manzar
(۴)حادثۂ کربلا اور سبائی سازش از شیخ کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ
شیخ کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ نے اس مختصر کتاب میں واقعۂ کربلا کی اپنے انداز سے تحقیق کی ہے اور یہ ثابت کیا ہے کہ یہ حادثہ دراصل سبائی سازش کا نتیجہ تھا۔ممکن ہے آپ مؤلف کے بعض نتائج اور تحقیق سے اتفاق نہ کریں لیکن کتاب کے علمی اور محققانہ رنگ وأسلوب کو کوئی نہیں جھٹلا سکتا۔
https://kitabosunnat.com/kutub-library/hadasa-karbla-aur-sabai-sazish
(۵)امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور یزید کی ولی عہدی از مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ،
یہ مختصر کتابچہ دراصل مولانا حسین احمد مدنی کا ایک مقالہ ہے جو انھوں نے یزید کی ولی عہدی کے مسئلے پر ایک مکتوب کے جواب میں لکھا تھا،
https://kitabosunnat.com/kutub-library/Ameer-Muawia-Aur-Yazeed
(۶)محرم الحرام اور مسئلہ حسین ویزید از مولانا عبدالسلام رحمانی رحمہ اللہ
ماہ محرم کے فضائل،
https://kitabosunnat.com/kutub-library/muharram-ul-haraam-wa-masala-sayyedna-hussain-o-yazeed
(۷)یزید بن معاویہ اور جیش مغفور لھم از ڈاکٹر ابو جابر عبداللہ دامانوی حفظہ اللہ
یہ کتاب دراصل مؤلف کا وہ مضمون ہے جو قسط وار ماہنامہ محدث لاہور میں شائع ہوا تھا جس میں انھوں نے دلائل سے یہ ثابت کیا ہے کہ قسطنطنیہ کے سلسلے میں جو حدیث وارد ہے اس کے مصداق یزید بن معاویہ ہی ہیں اور اس اعتبار سے مغفور لھم کی بشارت میں وہ بھی داخل ہیں۔کتاب کا تحقیقی اسلوب اسے ممتاز کرتا ہے۔
https://kitabosunnat.com/kutub-library/Yazeed-Bin-Muawia-Aur-Jaish-e-Maghfor-Lahum
(۸)یزید بن معاویہ پر الزامات کا تحقیقی جائزہ از شیخ کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ
کتاب اپنے موضوع پر سب سے مفصل،
https://kitabosunnat.com/kutub-library/yazeed-bin-muaawiah-par-ilzamaat-ka-tehqueequi-jaeza
(۹)سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہ شخصیت اور کارنامے از ڈاکٹر محمد علی الصلابی (اردو ترجمہ)
ڈاکٹر علی صلابی نے عربی میں خلفائے راشدین کے علاوہ سیدنا امیر معاویہ،
https://kitabosunnat.com/kutub-library/sayyadna-hussain-bin-ali-shakhsiyat-aur-karname
(۱۰)تبصرہ بر شہید کربلا ویزید از محدث کبیر مولانا حبیب الرحمن اعظمی رحمہ اللہ
مولانا حبیب الرحمن اعظمی رحمہ اللہ کا شمار حنفی مسلک کے بہت بڑے علماء میں ہوتا ہے،





