جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

وفیات علماء و مشاہیر۲۰۲۰

تحریر: محمد مرسلین الہندی7 اکتوبر، 20202,056قارئین2 تبصرےمطالعے کا وقت: ۲ منٹ
فونٹ سائز:
یہ تحریر سنئے
مطالعہ کا انداز:

(۱)مفسر قرآن ڈاکٹر محمد لقمان سلفی ؒ

وفات:۵؍ مارچ۲۰۲۰( ریاض،سعودی عرب)

(۲)مولانا فضل الرحمن محمدی ؒ

وفات:۲۵؍ اپریل۲۰۲۰( منصورہ مالیگاؤں،ممبئی)

(۳)مولانا یوسف جمیل جامعی ؒ

وفات:۳۰؍ اپریل۲۰۲۰( کرنول،آندھرا پردیش)

(۴)پروفیسر مولانا عین الباری عالیاوی ؒ

وفات:۱۵؍ مئی۲۰۲۰(کلکتہ،مغربی بنگال)

(۵)پروفیسر مولانا ثناء اللہ خانؒ

وفات:۱۸؍ مئی۲۰۲۰(پاکستان)

(۶)شیخ الحدیث مولانا عبد الرشید ہزارویؒ

وفات:۲۹؍ مئی۲۰۲۰(پاکستان)

(۷)شیخ القراء یحیی رسول نگریؒ

وفات:۳۱؍ مئی۲۰۲۰(پاکستان)

(۸)پروفیسر مولانا عبد الرحمن لدھیانویؒ

وفات:۳؍ جون۲۰۲۰( پاکستان)

(۹)مولانا یوسف بھٹؒ

وفات:۵؍ جون۲۰۲۰( پاکستان)

(۱۰)داعی اسلام مولانا محمد ریاض موسی ملیباریؒ

وفات:۸؍ جون۲۰۲۰( کیرالہ،ہندوستان)

(۱۱)پروفیسر ڈاکٹر ولی اختر ندویؒ

وفات:۹؍ جون۲۰۲۰( دہلی،ہندوستان)

(۱۲)مولانا عبد الباری ندویؒ

وفات:۲۲؍ جون۲۰۲۰

(۱۳)ڈاکٹر عبد الباریؒ

وفات:۱۰؍ جولائی۲۰۲۰( ڈومریا گنج،یو پی،ہندوستان)

(۱۴)مفسر قرآن و مصنف حافظ صلاح الدین یوسفؒ

وفات: ۱۲؍ جولائی۲۰۲۰( پاکستان)

(۱۵)شیخ الحدیث مولانا علی حسین سلفیؒ

وفات:۲۳؍ جولائی۲۰۲۰( جامعہ سلفیہ بنارس،اتر پردیش،ہندوستان)

(۱۶)ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمن اعظمیؒ

وفات:۳۰؍ جولائی۲۰۲۰( مدینہ منورہ،سعودی عرب)

(١٧)مولانا محمد مقیم فیضیؒ

وفات: ٢؍اگست ٢٠٢٠ (کوسہ،ممبرا،مہاراشٹر)

(۱٨)شاعر ڈاکٹر راحت اللہ قریشی اندوریؒ

وفات:۱۱؍اگست۲۰۲۰(اندور،ہندوستان)

(۱٩)مولانا محمد اسلم جامعیؒ

وفات:۱۲؍ اگست۲۰۲۰(ممبئی،ہندوستان)

(٢٠)مولانا عبد المنان سلفیؒ

وفات:۲۳؍ اگست۲۰۲۰(سدھارتھ نگر،اتر پردیش،ہندوستان)

(۲١)مولانا حکیم اجمل خانؒ

وفات:۷؍ ستمبر۲۰۲۰( ہریانہ،پنجاب،ہندوستان)

(۲٢)مولانا شاہد کلیم مدنیؒ

وفات:۲۳؍ ستمبر۲۰۲۰(مئوناتھ بھنجن،یوپی،ہندوستان)

(۲٣)جناب شعیب انصاریؒ

وفات: ۲۵؍ستمبر۲۰۲۰(اڑیسہ،ہندوستان)

اللہ رب ذوالجلال ان تمام علماء کرام اور عظیم شخصیات کی بشری خطاؤں کو معاف کرکے جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق دے۔نیز امت مسلمہ کو ان کا نعم البدل عطا فرمائے۔

اعلامیہ و ادارتی وضاحت: اس تحریر میں ظاہر کی گئی آراء اور بیانات مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارہ ‘دی فری لانسر’ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کسی بھی تحریر کی اخلاقی و قانونی ذمہ داری خود مصنف پر عائد ہوتی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ہمارا قانونی اعلامیہ و ٹیک ڈاؤن پالیسی ملاحظہ فرمائیں۔
اس مضمون کا علمی کوئز تیار کیا جا رہا ہے...
آفیشل واٹس ایپ چینل — The Freelancer Urdu

دی فری لانسر کے باضابطہ واٹس ایپ چینل سے جڑیں

تمام نئی وقیع تحریریں، علمی و تحقیقی مضامین اور ادبی کالم براہِ راست اپنے موبائل پر حاصل کریں۔

تبصرے و آراء (2)

م
محمد نسيم بن نثار احمد
9 اکتوبر، 2020
عرب کے علماء کو بھی شامل کرلیتے تو اور بہتر ہوتا
ا
ابو حبان انصاری
7 اکتوبر، 2020
رحمھم اللہ رحمۃواسعۃ وجزاکم خیرا

اپنا تبصرہ یا رائے ارسال کریں

متعلقہ مضامین

وفیات علماء و مشاہیر۲۰۲۰ - دی فری لانسر | دی فری لانسر