جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

خواب میں ہو رسول کا دیدار

کلام: نذیر اظہر کٹیہاری15 مئی، 20211,841قارئین0 تبصرےمطالعے کا وقت: ۱ منٹ
فونٹ سائز:
یہ تحریر سنئے
مطالعہ کا انداز:
زندگی جینا تھا بڑا دشوار
آمد مصطفیٰ سے آئی بہار
مشک و عنبر سے بھی زیادہ نفیس
ہے نبی کے پسینے کی مہکار
جس کو ہے مصطفی سے الفت یاں
بس وہی ہوگا خلد کا حقدار
لوگ اسلام میں ہوئے داخل
دیکھ کر آپ کا عمل، کردار
کوئی مایوس لوٹتا ہی نہیں
ایسا اعلی ہے آپ کا دربار
مجھ کو توفیق دے مرے مولی
مدح مختار میں رہوں سرشار
مدتوں سے ہے آرزو اظہرؔ
خواب میں ہو رسول کا دیدار
اعلامیہ و ادارتی وضاحت: اس تحریر میں ظاہر کی گئی آراء اور بیانات مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارہ ‘دی فری لانسر’ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کسی بھی تحریر کی اخلاقی و قانونی ذمہ داری خود مصنف پر عائد ہوتی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ہمارا قانونی اعلامیہ و ٹیک ڈاؤن پالیسی ملاحظہ فرمائیں۔
اس مضمون کا علمی کوئز تیار کیا جا رہا ہے...
آفیشل واٹس ایپ چینل — The Freelancer Urdu

دی فری لانسر کے باضابطہ واٹس ایپ چینل سے جڑیں

تمام نئی وقیع تحریریں، علمی و تحقیقی مضامین اور ادبی کالم براہِ راست اپنے موبائل پر حاصل کریں۔

تبصرے و آراء (0)

ابھی تک اس تحریر پر کوئی تبصرہ شائع نہیں ہوا۔

آپ اپنی قیمتی رائے کا اظہار نیچے فارم کے ذریعے کر سکتے ہیں!

اپنا تبصرہ یا رائے ارسال کریں

متعلقہ مضامین

خواب میں ہو رسول کا دیدار - دی فری لانسر | دی فری لانسر