برونر کا نظریۂ تعلیم
جیروم سیمور برونر Jerome Seymour Bruner (1915 تا 2016) جن کے نظریات نے موجودہ نظام تعلیم پر خاصا اثر ڈالا، نیویارک، امریکہ کے ایک یہودی خاندان میں پیدا ہوئے جو کہ پولش مہاجر تھا۔ پیدائش کے وقت برونر نابینا تھے۔ دوسال بعد آپریشن سے ان کی بینائی بحال ہوئی۔ برونر ان عظیم ماہرین نفسیات میں […]




