جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج
صفحۂ اول/زمرہ جات/عاصم افضال

عاصم افضال

تمام تحریریں: 6

دہلی میں بیس بڑے ممالک کا اجلاس

دارالحکومت دہلی میں 9 اور 10 ستمبر 2023 کو دنیا کے بیس بڑے ممالک کا ایک اجلاس منعقد ہونے جارہا ہے، جسے جی ٹونٹی سمِّٹ (G20 Summit) کے نام سے جانا جاتا ہے، یعنی دنیا کے ایسے 20 ممالک کا اجتماع جو مالی اور دفاعی طاقت و قوت کے اعلی مظہر ہیں، ہندوستان پہلی مرتبہ […]

قلم قرطاس
1,7058 ستمبر، 2023

ماحولیاتی عدم توازن: اسباب اور تدارک

آج ٥ جون ہے، آج کا دن یوم ماحولیات کے طور پر منایا جاتا ہے، مختلف مناسبت سے عالمی پیمانے پر منائے جانے والے بہت سارے ایام عوام میں بیداری پیدا کرتے ہیں، ایک عہد کی تجدید ہوتی ہے۔ اللہ کی اتنی بڑی کائنات ایک فطری توازن کے ساتھ قائم ہے اور یہی توازن اس […]

قلم قرطاس
1,7595 جون، 2021

آگہی کا عذاب

ٹرین پوری برق رفتاری سے چل رہی تھی، ہوا کے تیز جھونکوں نے میرے چہرے کی ہیئت بگاڑ دی تھی، بال بکھرے ہوئے تھے، جسم گرد و غبار سے اٹ گیا تھا، جنرل کلاس کا ڈبہ اپنی ہیئت کذائی پر آنسو بہا رہا تھا، جگہ جگہ تعفن سےاندر کی فضا مسموم زدہ تھی، افراد کی […]

قلم قرطاس
1,51525 مئی، 2021

ابن احمد نقوی: ایک بصیرت افروز شخصیت

عبدالقدوس اطہر نقوی جماعت اہل حدیث کی وہ شخصیت ہے جو ایک زمانے سے دنیائے علم و ادب کو فیض پہنچا رہی ہے، ابن احمد نقوی کے معروف لقب سے ملقب آپ دین اسلام اور جمعیت و جماعت کی آج بھی آبیاری کر رہے ہیں،آپ کی اصل شناخت ایک شاعر اور صحافی کی ہے، شاعری […]

قلم قرطاس
1,5842 فروری، 2019

مولانا نعیم الدین مرادآبادی اور ان کی تفسیر: ایک جائزہ

مولانا نعیم الدین مرادآبادی رحمہ اللہ بریلوی مکتب فکر کے ایک جید عالم ہیں، آزادی سے قبل کے نامور علماء میں شمار کیے جاتے ہیں، یکم جنوری 1883 کو پیدا ہوئے گویا بیسویں صدی کا آغاز ان کی جوانی کا شباب تھا۔ مولانا آزاد علیہ الرحمۃ کے معاصر تھے، آپ کے مضامین بھی الہلال اور […]

قلم قرطاس
1,64226 جنوری، 2019

میاں صاحب کا مدرسہ: آزادی تک کی مختصر روئداد

ولی اللہی تحریک کو فروغ دینے میں جن اولین نقوش کا تذکرہ ملتا ہے ان میں میاں صاحب کا مدرسہ سنہرے حروف سے لکھے جانے کے لائق ہے۔ اسی مدرسے کا ثمرہ ہے کہ آج پورے برصغیر ہند وپاک میں حدیث کا ایک الگ و انوکھا طرز تدریس دیکھنے میں آتا ہے۔ […]

قلم قرطاس
1,84313 اپریل، 2018
عاصم افضال - دی فری لانسر میگزین | دی فری لانسر