جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج
صفحۂ اول/زمرہ جات/قلم قرطاس/سیاست

قلم قرطاس — سیاست

شعبہ سیاست کی تحریریں: 93

پس منظر

بیماریاں جسمانی ہوں یا روحانی، دل و دماغ کو متاثر کیے بنا نہیں رہتیں۔ فکر وعمل میں تاثیر دکھائی دیتی ہے۔ جسمانی امراض کے اثرات تو ظاہر ہی ہوتے ہیں، مرض روح کو لگے تو عادات واطوار بھی مریضانہ ہوجاتے ہیں۔ عبادات بھی اعتدال سے اس قدر بڑھ جاتی ہیں کہ لوگ دھوکہ کھاجائیں، حالانکہ اعضاء وجوارح رکوع وسجود کے روحانی فوائد سے محروم رہ جاتے ہیں۔ قرآن کی ت

قلم قرطاس
2,09620 ستمبر، 2026

راہل گاندھی بہار کی سرزمین پر: مشاہدات وتاثرات

بہار کی سرزمین ہمیشہ سے ہندوستانی سیاست کا محور رہی ہے۔ یہاں کے کھیت کھلیان ہوں یا کارواں در کارواں چلنے والی تحریکیں، ہر دور میں بہار نے ملک کے مستقبل پر اپنی گہری چھاپ چھوڑی ہے۔ ایسے میں کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کا حالیہ بہار کا دورہ محض ایک سیاسی سفر نہیں بلکہ […]

قلم قرطاس
1,24125 اگست، 2025

حالیہ ایران اسرائیل جنگ: مقاصد اور اثرات

عصر حاضر کی سیاست کو سمجھنا بہت آسان نہیں ہے۔ اپنی عوام کو خوش کرنے اور اس کی نظروں میں خود کو اہل ثابت کرنے کے لیے حکم راں طبقہ کے لیے معصوموں کی جانوں سے کھیلنا اور بستیوں کو اجاڑدینابائیں ہاتھ کا کھیل بن چکا ہے۔ حکم رانوں کی لڑکھڑاتی ہوئی کرسی کے پائے […]

قلم قرطاس
2,10228 جون، 2025

حماس اور غزہ: وقائع، احداث اور ایک اصولی مطالعہ

یہ مضمون تقریبا دو مہینہ پہلے اس وقت لکھا گیا تھا جب اسرائیل اور حماس کے درمیان سیز فائر کا معاہدہ ہوا تھا اور حماس کے لیڈران پورا غزہ تباہ ہونے کے باوجود ایران میں جا کر طوفان اقصی کی کامیابی کا جشن منا رہے تھے۔ (ض ت) سات اکتوبر کو حماس نے اسرائیل پر […]

قلم قرطاس
1,87817 اپریل، 2025

چشم کشا

1948 میں اسرائیل بنا۔ اسرائیل کو 1948 میں ہی ایران نے تسلیم کرلیا۔ دوسرے سال یعنی 1949 میں ترکی نے بھی اسرائیل کو تسلیم کرلیا۔ قطر نے 1996 میں اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات قائم کیے۔ یہودیوں کی پشت پناہی فوری طور پر روافض نے کی، پھر ان کے حواری اور اخوانیوں نے۔ اسرائیل بنتے […]

قلم قرطاس
1,82123 فروری، 2025

وَيلٌ لِلْمُطَفِّفِين

دین کی سمجھ نہ ہو تو دنیا میں بندہ اندھوں سے بھی گیا گزرا ہے۔ آنکھوں سے جسے دکھائی نہیں دیتا وہ اپنے کان، ناک، ہاتھ اور پاؤں کی مدد سے کئی فائدے حاصل کرسکتا ہے اور متعدد نقصانات سے بچ سکتا ہے۔ فقہ فی الدین سے عاری انسان اپنی کھلی آنکھوں سے دنیا کے […]

قلم قرطاس
1,27015 ستمبر، 2024

امسال(١٤٤٥ھ) حج میں اموات کے لیے سعودی حکومت کتنی ذمہ دار؟

امسال فسادی ٹولہ اور ان کے حواری دوران حج سیاسی مظاہروں کا پلان بنارہے تھے لیکن سعودی انٹلجنس نے ان سب کو حج سے پہلے ہی قابو کرلیا تھا۔ ما قدر اللہ وشاء دوران حج ہزار بارہ تیرہ سو حجاج کی موت واقع ہوگئی۔ اللہ تعالیٰ ان سبھوں کی مغفرت فرمائے اور ان کے لواحقین […]

قلم قرطاس
1,31728 جون، 2024

قیام اسرائیل: اسباب ومحرکات اور مغرب کے مفادات

فَإِذَا جَاءَ وَعْدُ الْآخِرَةِ جِئْنَا بِكُمْ لَفِيفًا (الاسراء:۱۰۴) والجماعة بركة والفرقة عذاب 7 /اکتوبر2023ء کو فلسطینی مزاحمتی جماعت‘‘حماس’’ کی عسکری ونگ ‘‘کتائب عز الدین القسام’’ کے مجاہدین نے آپریشن ‘‘طوفان الاقصی’’ کی شکل میں صہیونی ریاست کے ایک بڑے حصے پر زمینی اور ہوائی حملہ کیا اور یہ حملہ اتنااچانک اور بھیانک تھا کہ صہیونی […]

قلم قرطاس
1,54414 مئی، 2024

دہلی میں بیس بڑے ممالک کا اجلاس

دارالحکومت دہلی میں 9 اور 10 ستمبر 2023 کو دنیا کے بیس بڑے ممالک کا ایک اجلاس منعقد ہونے جارہا ہے، جسے جی ٹونٹی سمِّٹ (G20 Summit) کے نام سے جانا جاتا ہے، یعنی دنیا کے ایسے 20 ممالک کا اجتماع جو مالی اور دفاعی طاقت و قوت کے اعلی مظہر ہیں، ہندوستان پہلی مرتبہ […]

قلم قرطاس
1,7058 ستمبر، 2023

تورات اور انجیل کو جلانے کا اعلان

سویڈن یورپ کا ایک آزاد ملک ہے۔ یہاں کا اظہار آزادی رائے کا قانون ہمیشہ چرچا میں رہتا ہے۔ 1970 میں اس ملک نے توہینِ مذہب قوانین کو ختم کردیا تھا۔ اس وقت سے اس ملک میں توہین مذہب اور آزادی اظہار رائے کے درمیان حد فاصل ختم ہوچکی ہے۔ اسی لیے کچھ عناصر کی […]

قلم قرطاس
1,8419 اگست، 2023

آزادی کے بعد ہندوستانی مسلمان

ہندوستان میں مسلمانوں کی آبادی ایک سو پچاس ملین سے زیادہ ہے۔ انڈونیشیا کے بعد یہ دنیا کی دوسری سب سے بڑی مسلم آبادی ہے، جو بنگلہ دیش اور مشرق وسطی کے تمام ممالک سے زیادہ ہے، دنیا کے دس فیصد سے زیادہ مسلمان ہندوستان میں بستے ہیں اور یہاں کی کل آبادی کا14.4 فیصد […]

قلم قرطاس
1,7759 اگست، 2023

مدارس اسلامیہ اور جدید ٹکنالوجی کا استعمال: امکانات وتوقعات

اکیسویں صدی اپنے جلو میں ایسی حیرت انگیز ایجادات لیے نمودار ہوئی جس نے روئے زمین کا ضابطہ حیات ہی بدل دیا، ہفتوں، مہینوں اور سالوں میں پایہ تکمیل کو پہنچنے والے امور سکنڈوں اور منٹوں میں ہونے لگے، دنیا سمٹ سمٹا کر مٹھی میں بند ہو گئی، ایک شہر سے دوسرے شہر اور دوسرے […]

قلم قرطاس
2,05919 جنوری، 2023

مسجد گیان واپی

بنارس ہندوستان کا قدیم ترین شہر ہے جس کو مندروں کا شہر کہا جاتا ہے۔ یہاں مسجدوں کا تناسب مندروں سے کم نہیں ہے۔ بنارس میں مساجد اور منادر کی اچھی تعداد کو تاریخی حیثیت حاصل ہے جو بنارس کی شہرت اور آفاقیت میں غیر معمولی اضافہ کرتا ہے جن میں سے "مسجد گیان واپی" […]

قلم قرطاس
2,10422 جولائی، 2022

کلمہ توحید اور انسانیت کے فروغ میں سعودی عرب کی کاوشیں

بین مذاہب مکالمے کے لیے قرآن نے ایک ایسی بنیاد دی ہےجو تمام مذاہب کی اصل اور تمام میں قدرے مشترک ونقطۂ اتفاق ہے۔ قرآن نے "کلمہ سواء" سے اس کو تعبیر کیا ہے۔ جس کا اردو ترجمہ کلمہ مشترکہ سے کیا گیا ہے۔ اس سے مراد کلمۂ توحید "لا إله إلا الله" ہے۔ یہ […]

قلم قرطاس
1,92115 اپریل، 2022

متحدہ محاذ کا قیام: ضرورت وافادیت

عقل مند انسان وہ ہے جو اپنی ہزیمت وشکست اور ناکامی سے عبرت حاصل کرتا ہے۔ اور اپنے مستقبل کے لىے لائحہ عمل تیار کرتا ہے۔ دور اندیش وہ شخص ہوتا ہے جو اپنے اوپر آنے والے خطرات کو پہلے ہی محسوس کرلیتا ہے۔ ہندوستان میں جب سے بھگوا پارٹی کی حکومت آئی ہے، اسی […]

قلم قرطاس
1,3833 اپریل، 2022

حالیہ انتخابات اور مسلمانوں کے کرنے کے کام

(آج (٢٥/٣/٢٠٢٢) کے خطبہ جمعہ جامع مسجد صوفی پورہ مبارکپور میں جو باتیں پیش کی گئیں، افادہ عام کی خاطر ان کی تلخیص پیش کی جاتی ہے) ◾اس میں شک نہیں کہ مسلمان اس وقت نازک اور مشکل حالات سے گذر رہے ہیں، لیکن مایوس اور نروس ہونے کی ضرورت نہیں، ہمت اور حوصلہ کی […]

قلم قرطاس
1,53927 مارچ، 2022

جی ہاں سعودی عرب کو بدلنا چاہیے!

کہتے ہیں کہ تبدیلی وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، دنیا کی ہر شئے کو تبدیلی لازم ہے، تبدیلی قانون فطرت ہے، ہر دور اور ہر جگہ وقت و حالات کے پیش نظر تبدیلیاں اور ٹرانسفارمیشن ہوتی رہتی ہیں! مجھے یاد آرہا ہے کہ ڈھائی سال قبل آخری بار میں نے جب وطن عزیز ہندوستان […]

قلم قرطاس
2,07323 ستمبر، 2021

انگلش میڈیم اسکول اور ہماری ذمہ داریاں

قوموں کے عروج وزوال میں تعلیم اور نصاب تعلیم کی اہمیت مسلم و متفق علیہ ہے۔ ایجوکیشن نےمغلوبوں کو غالب اور غالبوں کو مغلوب بنا کر قعر مذلت میں پھینک دیا۔ علم کے میزائل کے ذریعہ آسمان سے ہمارے فوجیوں پر ایسی یورشیں کی گںکر کہ ہماری ہڈیوں تک کا پتہ نہیں لگ سکا۔ صلیبی […]

قلم قرطاس
1,83314 ستمبر، 2021

یمن جنگ: منظر پس منظر

موجودہ دور کی مہیب اور خوفناک جنگوں میں سے ایک یمن جنگ بھی ہے جس کی ابتدا کو تقریباً چھ سال ہوچکے ہیں، ایک محتاط اندازے کے مطابق اس جنگ میں پچاس ہزار سے زائد افراد مارے جا چکے ہیں، جن میں ایک تہائی تعداد عام شہریوں کی ہے، سعودی عرب کی زیر قیادت عرب […]

قلم قرطاس
1,86230 اپریل، 2021

خلافت و ملوکیت سے خلافت و ملوکیت کی تاریخی اورشرعی حیثیت تک: برصغیرکی اسلامی سیاست کا مطالعہ

تقریبا تین صدیوں سے اسلامی فکر کا سیاسی نظام بڑے اضمحلال کا شکار ہے۔ گر چہ اسلام کے سیاسی نظام کا خاتمہ ہوئے دوصدیاں ہی گذریں ہیں مگر ان دوصدیوں سے پیوستہ صدی میں مسلم دنیا کا اضطراب نہ صر ف یہ کہ مسلمانوں کے لیے ایک حادثہ سے کم نہیں بلکہ غیر مسلم عوام […]

قلم قرطاس
1,33111 اپریل، 2021

ثقہ راوی کی زیادتی قبول کرنے میں محدثین کا منہج اور متعالمین وبردرس کا افسوس ناک رویہ

”ثقہ راوی کی زیادتی“ سے مراد یہ ہے کہ ایک جماعت ایک حدیث کو ایک سند نیز ایک متن سے روایت کریں اور اس کی سند یا متن میں بعض روات کوئی ایسا اضافہ کریں جو دوسرے روات بیان نہ کرتے ہوں۔ [شرح علل الترمذي لابن رجب الحنبلی:۲/۶۳۵] اسی اضافے کو محدثین کی اصطلاح میں […]

قلم قرطاس
1,4258 مارچ، 2021

ہندوستان کے سیاسی حالات اور مسلمان

ہندوستان جب انگریز سامراج کے پنجۂ استبداد میں کراہ رہا تھا۔ ان کا دین و مذہب، عزت و عصمت اور جان و مال یرغمال بن گیا تھا۔ بھارت کی سرزمین پر غلامی کے سیاہ بادل مکمل طور پر قبضہ جما چکے تھے تو آزادی کے متوالوں نے ظلم و جبر کی بیڑیوں کو توڑنے کا […]

قلم قرطاس
1,24826 جنوری، 2021

يوم جمہوریہ اور ہندوستانی مسلمان

سورہ لقمان کی آخری آیت، آیت نمبر۳۴ میں اللہ نے قیامت، بارش، رحم مادر سے بچے کی پیدائش، مستقبل کے فیصلوں اور انسان کی موت، اس کی جگہ اور وقت کی صحیح جانکاری اور معلومات کو اپنا خاص امتیاز قرار دیا ہے: إِنَّ اللَّهَ عِندَهُ عِلْمُ السَّاعَةِ وَيُنَزِّلُ الْغَيْثَ وَيَعْلَمُ مَا فِي الْأَرْحَامِ ۖ وَمَا […]

قلم قرطاس
2,08926 جنوری، 2021

فلسطین قضیے کا کوئی حل نہیں، ذمہ دار کون؟

مسئلہ فلسطین: یاسر عرفات اور ملک فہد کا کردار العربیۃ ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والا الامیر بندر بن سلطان کا دوسرا انٹرویو ہم ۱۹۹۳ء میں اوسلو معاہدے تک پہنچ گئے۔ ہم سب کو معلوم ہے کہ اوسلو معاہدے میں کیا ہوا تھا اور یہ بھی پتہ ہے کہ ابوعمار، اسحاق رابن اور شمعون پیریز […]

قلم قرطاس
1,4004 نومبر، 2020

منصوبہ بندی کی اہمیت و ضرورت سیرت رسول ﷺ کے تناظر میں

مذہب اسلام کے اندر تمام شعبہ ہاے زندگی سے متعلق سنہری اصول وضوابط اورفطرت کے عین مطابق قوانین وفرامین موجود ہیں۔کوئی ایسا گوشۂ حیات نہیں جس سے متعلق اسلامی تعلیمات کی جلوہ نمائی نہ ہو۔مذہب اسلام کی ہمہ گیریت پر تعجب و استہزا کا اظہار کرتے ہوئے مشرکین نے حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ […]

قلم قرطاس
1,94623 اکتوبر، 2020

مسئلہ فلسطین: یاسر عرفات اور ملک فہد کا کردار

مسئلہ فلسطین: فلسطینی قیادت، سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک کا کردارانٹرویو بندر بن سلطان امیر بندر بن سلطان آل سعود حفظہ اللہ کے ساتھ العربیۃ چینل کا دوسرا انٹرویو کچھ تاریخی حقائق کی روشنی میں اردو قالب: ساجد ولی المدنی تقریبا سنہ ۱۹۷۷ کے اخیر اور ۱۹۷۸ کی ابتدا میں امیر فہد رحمہ اللہ […]

قلم قرطاس
1,22817 اکتوبر، 2020

مسئلہ فلسطین: فلسطینی قیادت، سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک کا کردار

حالیہ دنوں العربیۃ ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والا ایک چشم کشا انٹرویو بندر بن سلطان کے ساتھ اردو قالب: ساجد ولی المدنی بندر بن سلطان مملکت سعودی عرب کے نہایت دانش مند سیاسی اور ڈپلومیٹ رہے ہیں۔ حالیہایام میں عالم اسلام کی موجود سیاسی ہما ہمی نیز مملکت توحید کے خلاف سیاسی مورچہ بازی […]

قلم قرطاس
2,10513 اکتوبر، 2020

ہاتھرس سانحہ: کون سنے گا، کس کو سنائیں؟

ایک بار پھر انسانیت شرمسار ہوئی ہے،اتر پردیش کے ضلع ہاتھرس میں ایک دلت لڑکی کے ساتھ عصمت دری کے بعد وحشیانہ طریقے سے ظلم و زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے،جس میں متاثرہ کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا ہے۔چار اعلیٰ ذات کے لڑکوں نے اس انسانیت سوز واردات کو انجام دیا […]

قلم قرطاس
1,6146 اکتوبر، 2020

طول غم حیات سے گھبرا نہ اے جگرؔ

فرقہ پرستی،ظلم وتعدی،تشدد وخونریزی،وحشت وبربریت،سبعیت ودرندگیت،جبر و قہر، تمردوطغیان،تعصب وتنگ نظری موجودہ حکومت کا طرۂ امتیاز ہے۔حکمرانوں کی پوری سیاست اور آئیڈیا لوجی اسلام دشمنی اور جارحیت پر مبنی ہے۔خاک وخون کا ایک زہرہ گداز موسم تو گذر چکا ہے،اب کسے خبر کہ مستقبل میں گردش لیل ونہار اور کتنی بلائیں لارہی ہے؟ایک قوم […]

قلم قرطاس
1,3364 اکتوبر، 2020

ہم گاندھی جی کے بندر ہیں

آج مؤرخہ۳۰؍ستمبر۲۰۲۰م بابری مسجد انہدام کے مجرموں کا مقدمہ اپنے’’متوقع‘‘ انجام کو پہنچا۔ جج صاحب کو اس بات کے ثبوت نہ ملے کہ ’’یہ منصوبہ بند سازش تھی‘‘۔ لہذا یہ مجرم ملزم ہی رہے۔ سچ کہیں تو ان مجرموں کی ’’اس بے گناہی‘‘ کا جج صاحب سے زیادہ ہمیں یقین تھا۔ مگر عدالت چونکہ افراد […]

قلم قرطاس
1,44830 ستمبر، 2020

سعودی نیشنل ڈے: اسلامی حکومت کا ایک عظیم دن!

سَارِعِي لِلْمَجْدِ وَالْعَلْيَاء مَجِّدِي لِخَالِقِ السَّمَاء وَارْفَعِ الخَفَّاقَ أَخْضَرْ يَحْمِلُ النُّورَ الْمُسَطَّرْ رَدّدِي اللهُ أكْبَر يَا مَوْطِنِي مَوْطِنِي عِشْتَ فَخْرَ الْمُسلِمِين عَاشَ الْمَلِكْ: لِلْعَلَمْ وَالْوَطَنْ تو شہرت و بلندی کی طرف رواں دوں رہ! آسمانوں کے پیدا کرنے والے کی بزرگی بیان کر! تو سبز پرچم کو سربلند کر! جس میں ہ

قلم قرطاس
2,07023 ستمبر، 2020

بحرین اور اسرائیل معاہدہ: سوال تو بنتا ہے!

بحرین ایک اسلامی ملک ہے جو خلیجی کونسل کا ایک ممبر ہے، اس کی مجموعی آبادی ایک رپورٹ کے مطابق 14 لاکھ ہے جس میں نو لاکھ بحرینی اور 5 لاکھ مقیمین ہیں۔ مجموعی آبادی میں 80 فیصد مسلم (جس میں 41 فیصد سنی، 39 فیصد شیعہ ہیں) 11 فیصد عیسائی اور 9 فیصد دیگر […]

قلم قرطاس
1,24312 ستمبر، 2020

موجودہ ہندوستان میں کرنے کا ایک اہم کام

ملک کے طول و عرض میں مسلمانوں کے ساتھ اور مقدسات اسلام کے تئیں نفرت کا مظاہرہ اور اس کے مظاہر کی تاریخ بہت قدیم ہے۔ فرقہ پرستوں کے سیاسی عروج نے ملک کے طول و عرض میں شرپسندوں کو *پہلے کھلی چھوٹ اور پھر کلین چٹ* کا کھیل کھیلنے کا موقعہ دے رکھا […]

قلم قرطاس
1,25514 اگست، 2020

نظام وقف کے قیام میں امام شافعی کا قائدانہ کردار

امام الموحدین، ناصر الحدیث، رئیس الفقہاء حضرت امام شافعی رحمہ اللہ کی ذات کسی تعارف کی محتاج نہیں، اسلامی علوم و فنون کا شاید کوئی ایسا باب ہو جس میں آپ کی رہنمائیاں اور مستنبط مسائل کا حصہ نہ رہا ہو۔ علوم حدیث وفقہ میں آپ کی بصیرت افروز کتابیں تاہنوز دینی درسگاہوں، ہائی کورٹ […]

قلم قرطاس
2,0049 اگست، 2020

صدارتی نظام حکومت ہی ایک فعال جمہوریت کو یقینی بنا سکتا ہے

تحریر: ششی تھرور ترجمہ: راشد خورشید وطن عزیز نے حال ہی میں کرناٹک، مدھیہ پردیش اور راجستھان میں شرمناک سیاسی کارستانیوں، نیز طاقت اور دولت کی ہوس میں اراکین اسمبلی کی سودے بازیوں کا جو مشاہدہ کیا ہے اور جس طرح بر سر اقتدار مالدار حکومت نے موقع پرستی کا ناجائز فائدہ اٹھایا اور سیاسی […]

قلم قرطاس
2,1028 اگست، 2020

پورے ہندوستان کو آسام بنانے کا ابتدائی منظرنامہ

این آر سی: رنجن گوگوئی کی جانب سے حکومت ہند کو ایک بیش بہا تحفہ(حصہ چہارم) تحریر: ارشو جون ترجمہ: راشد خورشید ”آپ کرونولوجی سمجھ لیجیے“۔ امت شاہ نے یہ مشہور جملہ مغربی بنگال میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا تھا، جس کی ویڈیو کلپ بی جے پی کے یوٹیوب چینل پر اپریل 2019 […]

قلم قرطاس
1,9248 اگست، 2020

آسام بٹوارےکی تاریخ

این آر سی: رنجن گوگوئی کی جانب سے حکومت ہند کو ایک بیش بہا تحفہ (حصہ سوم) تحریر: ارشو جون ترجمہ: راشد خورشید آسام کی تاریخ باہر سے آکر بسنے والوں سے بھری پڑی ہے۔ 19ویں صدی میں جب انگریزوں کو لگا کہ آسام کی زمین تو بہت زرخیز ہے، خصوصاً چائے کی کاشتکاری کرنے […]

قلم قرطاس
1,37328 جولائی، 2020

گوگوئی کون؟

این آر سی: رنجن گوگوئی کی جانب سے حکومت ہند کو ایک بیش بہا تحفہ(حصہ دوم) تحریر: ارشو جون ترجمہ: راشد خورشید رنجن گوگوئی کی ولادت 18 نومبر 1954 کو شمالی آسام کے ڈبرو گڈھ ضلع میں ہوئی۔ آپ کا گھرانہ بیک وقت سیاسی، سماجی اور معاشی ہر قسم کی سہولیات سے آراستہ تھا۔ گوگوئی […]

قلم قرطاس
1,31420 جولائی، 2020

چین آخر چاہتا کیا ہے؟

نیپولین بونا پارٹ نے چین کے بارے میں کہا تھا: “Let she sleep, for when she wakes she will shake the world” (چین کو سونے دو کیونکہ جب وہ بیدار ہوگا تو دنیا کو ہلا کر رکھ دے گا) تاریخ سے دلچسپی رکھنے والے بخوبی جانتے ہیں کہ دنیا کے بیشتر ممالک کی طرح چین […]

قلم قرطاس
1,50612 جولائی، 2020

این آر سی: رنجن گوگوئی کی جانب سے حکومت ہند کو ایک بیش بہا تحفہ

تحریر: ارشو جون ترجمہ: راشد خورشید جولائی 2018 کو جب انڈین ایکسپریس گروپ(Indian Express Group) نے سپریم کورٹ کے اس وقت کے دوسرے سب سے سینئر جج رنجن گوگوئی (Ranjan Gogoi) کو رام ناتھ گوینکا لیکچر (Ramnath Goenka Memorial Lecture) کے لیے بطور مقرر منتخب کیا تو چند ترقی پسند اعتراض کر بیٹھے۔ مستقبل قریب […]

قلم قرطاس
1,91310 جولائی، 2020

خاموشی قائدین کی

ہم سب کا ایمان و ایقان ہے کہ روزی روٹی اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے اور موت و حیات اس کی مرضی کے بغیر نہ آسکتی ہے اور نہ ہی مل سکتی ہے۔ نماز کے بعد ہم یہ دعا بھی کرتے ہیں اور اعتراف بھی کرتے ہیں کہ اللهم لا مانع لما اعطيت ولا […]

قلم قرطاس
1,8065 جولائی، 2020

مذہبی رجحان اور سیاسی مفاد

ہندو مذہب، مذہب ہے یا نہیں مجھے اس سے کوئی بحث نہیں، کیوں کہ ایک بہت بڑا طبقہ جو ہندوستانی اور غیر ہندوستانی پر مشتمل ہے اسے بہر حال مذہب مانتا ہے۔ اور اب روز بروز اس مذہب کے ماننے والوں میں شدت اور جوش و خروش بڑھتا ہوا محسوس بھی کیا جارہا ہے اور […]

قلم قرطاس
1,5702 جولائی، 2020

پروٹسٹ پروف سرکار

ایک وقت وہ تھا جب عوامی مسائل کے حل کے لیے سیاسی، سماجی اور فلاحی تنظیموں کے ذمہ داران وکارکنان اور سیاسی پارٹیوں کے لیڈران احتجاج اور مظاہرے کرے تھے اور ان احتجاجی مظاہروں کی قیادت بھی کرتے تھے خاطر خواہ کامیابی بھی ملتی تھی۔ حکومت وقت کو جھکنے پر مجبور کردیا جاتا تھا۔ حکومت […]

قلم قرطاس
1,9999 جون، 2020

جمہوریت

علامہ اقبال رحمہ اللہ نے جمہوریت کی حقیقت کیا ہی خوب بیان کی ہے: جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میں بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے نظریۂ جمہوریت کلیسائی نظام کے رد عمل میں وجود پذیر ہوا، جس کی بنیاد مذہب بیزاری ہے، جمہوریت کی ابتدا انقلاب فرانس کے بعد اگست […]

قلم قرطاس
1,55710 مئی، 2020

سوشل میڈیائی متعالمین کا فتنہ

کورونا وائرس کی قہرسامانیوں سے بچنے کے لیے پوری دنیا کے لوگ ممکنہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ سماجی دوری بنائے رکھنے کے لیے مختلف ممالک میں لاک ڈاؤن نافذ ہے۔ لاک ڈاؤن کے ان ایام میں لوگوں کے پاس فرصت ہی فرصت ہے۔ فراغت کے ان اوقات کو لوگ اپنے اپنے […]

قلم قرطاس
1,69626 اپریل، 2020

کیجریوال: سنگھی – سیکولر – سنگھی

اروند کیجریوال انا ہزارے کی تحریک کے ساتھ منظرنامے پر آیا اور دیکھتے دیکھتے اس پوری تحریک کو اس نے خود اپنے گرد جمع کرلیا۔ اسی زمانے میں ایک مرتبہ وہ جے این یو بھی آیا تھا، کافی بھیڑ اکٹھی ہوئی تھی، میں بھی شامل تھا۔ اس کے ایک کارکن نے جب ہم سے کرپشن […]

قلم قرطاس
1,85318 اپریل، 2020

جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے

ملکی (بھارت) میڈیا نے تبلیغی جماعت کی آڑ میں مسلمانوں کی ایک ایسی شبیہ بنانے کی کوشش کی ہے جس سے یہ تصور ابھر کر سامنے آتا ہے کہ مسلمانوں سے زیادہ گنوار اور جاہل، مسلمانوں سے زیادہ غیر مہذب اور وحشی بلکہ مسلمانوں سے زیادہ انسانیت کا دشمن اس وقت دنیا میں کوئی اور […]

قلم قرطاس
1,5124 اپریل، 2020

یوگی حکومت کی مسلم دشمنی اور شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ظالمانہ رویہ

ڈومریاگنج پارلیمانی حلقہ سے اترپردیش کے وزیراعلی یوگی ادتیہ ناتھ کا گہرا تعلق ہے، ڈومریاگنج (سدھارتھ نگر) نیپال سرحد سے متصل ایک مسلم اکثریتی ضلع ہے۔ یہاں ۳۰؍فیصد شرح آبادی مسلمانوں کی ہے جوانتخابات میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ گورکھپور سے متصل ہونے کی وجہ سے یوپی کے وزیراعلی یوگی ادتیہ ناتھ اکثر وبیشتر یہاں […]

قلم قرطاس
1,78214 مارچ، 2020

احتجاجی مظاہرے جو تحریک بن گئے: 2

احتجاجی مظاہرے جو تحریک بن گئے: 1 ۱۵/ اگست ۱۹۴۷ کو ہمارا ملک آزاد ہوا، آزادی آئی بھی تو کفن اوڑھے آئی، تقسیم ہند کے خونیں واقعات نے جشن بھی ٹھیک سے نہ منانے دیا، اللہ اللہ کرکے حالات میں کچھ سدھار ہوا تو ہمارے رھنماؤں نے طرز حکومت کے لیے ڈیموکریسی کا انتخاب کیا۔ہندوستانیوں […]

قلم قرطاس
1,36411 مارچ، 2020

اس دہشت گردی کا محافظ وردی ہے

دلی فسادات میں پولیس نے تعصب وفرقہ پرستی کا مکھوٹا پوری طرح سے نوچ کر پھینک دیا ہے، جامعہ اور جے این یو میں جو کچھ کیاگیا وہ پولیس کی شبیہ کو خراب کرنے کے لیے کم نہ تھا، اب دہلی فساد میں پولیس پوری طرح ننگی ہوچکی ہے،ایک نہیں سیکڑوں واقعات ہیں جو پولیس […]

قلم قرطاس
1,4398 مارچ، 2020

فرقہ پرست سیاسی ہار سے خونیں یلغار تک

آج لہولہان دلی کو دیکھ کر گذشتہ خونیں تاریخ کا ایک ایک منظر نظروں کے سامنے گھوم رہا ہے، آزادی کے بعد سے مسلمانوں کو ایسے ہی دلدوز حالات سے گذرنا پڑا ہے، ان کے مقدر میں صرف لاشیں اٹھانا اور پھر فسادات کے الزام میں تشدد اور قید و بند کی صعوبتوں کو جھیلنا […]

قلم قرطاس
2,0572 مارچ، 2020

دہلی فساد؛ پولیس کس کے ساتھ تھی؟

ہندوستان کی ایک بدترین تاریخ رہی ہے کہ جب بھی کہیں فسادات ہوئے ہیں اس میں علاقے کی پولیس مبینہ طور پر شرپسندوں کے ساتھ کھڑی نظرآتی ہے بلکہ یہ کہیں کہ دوقدم آگے بڑھ کر آگ زنی، پتھر بازی اور گولی باری میں پیش پیش ہوتی ہےتوکوئی مضائقہ نہیں۔ جس کی تازہ مثال دہلی اور یوپی میں شہریت […]

قلم قرطاس
2,04529 فروری، 2020

دلی کا فساد اور بدلتا ہندوستان!

ہندوستان میں مسلمانوں کے حقوق محفوظ تو ہیں لیکن کاغذ کے کسی بوسیدہ ٹکڑے پر۔ زمینی حقیقت چیخ چیخ کر بتا رہی ہے کہ اب وہ ڈاؤن گریڈیڈ شہری ہیں اور ہندوستان کا ڈسکورس بدل رہا ہے۔ دلی میں فساد برپا ہوا، جلے مکانوں اور دکانوں کے ملبے تلے چار روز بعد بھی اٹھتا دھواں […]

قلم قرطاس
1,95829 فروری، 2020

پولیس کا تشدد کیمرے میں قید لیکن جوابدہی سے آزاد

15 دسمبر 2019 کو جامعہ ملیہ اسلامیہ کی لائبریری میں پولیس نے طلبہ پر جس تشدد اور بربریت کا کھلے عام مظاہرہ کیا وہ یقینی طور پر ناقابل معافی ہے۔ اب پولیس کو اگر کٹگھرے میں کھڑا کرکے ان سے پوچھ تاچھ نہیں کی جا رہی ہے تو عدالتوں کو آگے بڑھ کر اپنا فرض […]

قلم قرطاس
1,48919 فروری، 2020

منفی سوچ اب کیجریوال کے خلاف

نبض شناسی کا نام سیاست ہے، صاف و شفاف راجنیتی میں غنڈوں کا مقابلہ کرنے کے لیے غنڈہ نہیں بنا جاتا بلکہ غنڈوں کو دھول چٹانے کے لیے اپنا صاف ستھرا کردار عوام کے سامنے پیش کیا جاتا ہے۔ کیجریوال نے دہلی کی سیاست میں یہی کیا ہے، انھوں نے گولی اور ڈنڈے کی سیاست […]

قلم قرطاس
1,32212 فروری، 2020

دلی میں بی جے پی تو ہار گئی لیکن کیا ہندوتوا بھی ہار گیا؟

یہ بات عیاں ہے کہ عام آدمی پارٹی نے اروند کیجریوال کی قیادت میں دلی الیکشن کو بھاری اکثریت سے جیت کر بی جے پی کے غرور کو محض آتھ سیٹوں میں سمیٹ کر قابل عبرت بنادیا۔ اس عظیم الشان فتح پر واقعی وہ مبارکباد کے مستحق ہیں۔ دلی والوں کو بھی پوری آشا ہے […]

قلم قرطاس
1,94812 فروری، 2020

احتجاجی مظاہرے جو تحریک بن گئے: 1

* یہ عجیب اتفاق ہے کہ ۱۹۱۹ء میں ہندوستان میں انگریزوں نے رولٹ ایکٹ نافذ کیا، جس کا مقصد ظلم اور جبر کے خلاف آواز اٹھانے والوں کو کچلنا تھا، ٹھیک سو سال کے بعد ۲۰۱۹ ء میں بر سر اقتدار پارٹی بی جے پی نےسی اے اے یعنی شہریت ترمیمی بل پاس کیا، جس […]

قلم قرطاس
1,8774 فروری، 2020

جی ہاں! مسلمانوں پر ظلم ہو رہا ہے

پردھان منتری نریندر مودی اپنی ریلیوں میں علی الاعلان کہتے ہیں ہم دیش کا برا چاہنے والوں کو ان کے کپڑوں سے پہچان لیا کرتے ہیں! پہلی بار یہ جملہ جب کانوں سے ٹکرایا تو یقین نہیں آیا لیکن وہی جملہ بار بار اتنی شدت سے دہرایا گیا کہ بات سچی معلوم ہونے لگی اور […]

قلم قرطاس
1,72725 جنوری، 2020

ہندوستانی مسلمانوں کو تنہا لڑنا ہوگا

مواخات یعنی بھائی چارہ جس سے آپس میں اتحاد ویکجہتی پیدا ہوتی ہے، جس سے کسی قوم کی قوت میں بے پناہ اضافہ ہوتا ہے اور اس مواخات کی یہ قوت دیکھ کر اغیار کے دلوں پر رعب ودہشت طاری ہوجاتی ہے! مواخات یا اخوت اسلام کا بنیادی عنصر ہے، قرآن وحدیث میں اس کی […]

قلم قرطاس
1,29520 دسمبر، 2019

ایک آنسو بھی حکومت کے لئے خطرہ ہے!

"کیب CAB" سی اے بی اس کے ذریعہ سے تمام گھس پیٹھیوں کو جو دیگر ملکوں سے آئے ہیں ان کو شہریت دینے کا بل اور مسلم قوم کو اس سے محروم رکھنے کی پالیسی. شہریت ترمیمی بل جس انداز سے مسلمانوں کو گوناگوں مسائل سے گھیر کر انہیں پریشان کرنے کی مکمل منصوبہ بندی […]

قلم قرطاس
1,58411 دسمبر، 2019

بابری مسجد رام جنم بھومی پر سپریم کورٹ کا فیصلہ۔چند قابل غور پہلو

سب سے پہلے تو ملک کے باشندگان کو بطور عام اور مسلمانوں کو بطور خاص سلام پیش کرنا چاہیے کہ انہوں نے سپریم کورٹ کے فیصلہ کے آنے کے بعد جس ہوش مندی، سمجھداری اور ضبط و تحمل کا رویہ اپنایا وہ نہ صرف یہ کہ قابل تعریف ہے بلکہ ایک بڑی اچھی مثال […]

قلم قرطاس
2,1189 نومبر، 2019

قومی شہری رجسٹر (این آر سی): تفہیم اور طریقۂ کار

ملک کی بگڑتی ہوئی معاشی صورت حال، بے روزگاری کا پھیلتا ہوا دائرہ اور دنیا میں ملک کی گرتی ہوئی ساکھ سے نظریں ہٹانے کے لیے مذہبی منافرت عام کرنے کے سارے کام کیے جارہے ہیں۔ ان میں ایک بڑا کام قومی آبادی رجسٹر کا قضیہ بھی ہے۔ حزب مخالف میں اتنا دم خم نہیں […]

قلم قرطاس
1,9676 اکتوبر، 2019

الیکشن کا بخار

اس وقت الیکشن کا دور دورہ ہے، ہر طرف نیتا بننے کی ایک ہوڑ سی لگی ہوئی ہے۔ غیر مسلم محلوں میں گرچہ اتنی ہلچل نظر نہیں آرہی ہے لیکن مسلم محلوں اور علاقوں میں یہ رونق قابل دید ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہمارے یہاں نیتاؤں کی کوئی کمی نہیں ہے برساتی […]

قلم قرطاس
1,8195 اکتوبر، 2019

پارلیمنٹ، بل اور ترمیم

ملک کی موجودہ صورت حال اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے لئے تشویش ناک ہے۔ برسر اقتدار جماعت آمریت کی جانب تیزی سے قدم بڑھا رہی پورے ملک کو پولیس اسٹیٹ میں تبدیل کرنے کے لیے سرگرداں ہے اور ملک کی دیگر آئینی اداروں کی خود مختاری کو کمزور کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ پارلیمنٹ کی اسٹینڈنگ […]

قلم قرطاس
1,32226 جولائی، 2019

ہندوستانی مسلمان اور ہندوتو سیاست

پچھلے چار سالوں سے ہمیں بار بار یہ بتایا جا رہا ہے کہ مسلمانوں کے خورد و نوش کے طریقے ہندو۔مخالف اور قوم مخالف ہیں؛ اس لئے کہ مسلمان بیف کھاتے ہیں؛ مسلم مرد محبت نہیں کرتے؛ وہ ہندو لڑکیوں سے لو جہاد کرتے ہیں؛ مسلم جوڑے جان بوجھ کرجنسی تعلق اختیار کرتے ہیں […]

قلم قرطاس
2,0344 مئی، 2019

بی جے پی کا جوڑ توڑ

انگریزی مضمون: پروفیسر اجے گداورتی (جواہرلعل نہرو یونیورسٹی، نیو دہلی) ترجمہ: سعد احمد ۱۹۶۷ کا عام الیکشن یادگار تھا۔ اس نے برسر اقتدار کانگریس کو دھچکا دیا وہیں رائے دہندگان کو علاقائی پارٹیوں کی شکل میں متبادل بھی فراہم کیا۔ ۲۰۱۹ میں اضطراب اور بے چینیاں بالکل اسی جیسی ہیں جیسا کہ ۱۹۶۷ میں مشاہدہ […]

قلم قرطاس
1,93718 اپریل، 2019

پارلیمانی الیکشن 2019: ہماری ترجیح کیا ہو؟

ملک میں پارلیمانی الیکشن کا بگل بج چکا ہے، انتخاب کو لے کر پارٹیوں کے درمیان گھمسان پڑا ہوا ہے، ریلیوں اور بھاشنوں کا ایک نہ تھمنے والا سیل رواں ہے جوامڈا چلا آرہا ہے۔ اس دوران ایک دوسرے پر الزام تراشی، طنز وتعریض، مذمت وتردید، گالی گلوج، تحقیر وتذلیل نے شیطان کو بھی شرمادیاہے، […]

قلم قرطاس
1,31117 اپریل، 2019

لوک سبھا انتخابات 2019

لوک سبھا انتخابات 2019  کا پہلا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے. کل سات مرحلوں میں 543 سیٹوں پر سیاسی بازیگر اپنی قسمت آزمائیں گے. پہلے مرحلہ میں 91  سیٹوں پر ووٹنگ ہوچکی ہے اور باقی بچی 452  سیٹوں پر ووٹنگ ہونی باقی ہے. دوسرے مرحلے کا انتخاب 18 اپریل، تیسرے مرحلے کا 23 اپریل، چوتھے […]

قلم قرطاس
1,35813 اپریل، 2019

مودی کے پانچ سالہ دور اقتدار کا ایک جائزہ

۲۰۱۹ء کے لوک سبھا انتخابات کا اعلان ہو چکا ہے۔ ۱۱ اپریل سے ووٹنگ کی شروعات ہو جائے گی۔ یعنی کہ اس حکومت کا پانچ سالہ میعاد تقریبا ختم ہو چکا ہے۔ایسے میں ضروری ہے کہ ہندوستانی عوام ان وعدوں اور’’ اچھے دن‘‘ لانے کے لئے جو منصوبے بنائے گئے تھے ان پر […]

قلم قرطاس
1,4611 اپریل، 2019

الیکشن کا خمار

حالانکہ الیکشن کوئی اتنی اہم چیز نہیں ہے جس کے لیے لوگ اتنے باؤلے ہوتے ہیں، کم از کم میری نظر میں!یہ تو ہمارے شیڈول میں داخل ہے کہ ہر پانچ سال پر عادت کے مطابق پولنگ بوتھ پر جائیں اور بیلٹ باکس میں اپنا ووٹ ( جسے ہم بالجبرحق رائے دہی کہتے ہیں) زہر […]

قلم قرطاس
1,56813 مارچ، 2019

پوری دنیا کی نسل کش حکومتیں مسلمانوں پہ حملہ کر رہی ہیں: کیا ان کے حملے اسلام پہ..؟

پروفیسر ارجن اپپا ڈورائی (نیویارک یونیورسٹی، نیویارک) ترجمہ: سعد احمد، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی (اسرائیل فلسطینیوں کو محصور کر رہا ہے، روہنگیا کو برما نے دربدر کردیا ہے، نسلی اور حیاتیاتی اقلیت کے مسئلہ پہ ایک تاثر) پچھلے پہر (۲۰۱۸) جب اسرائیلی نشانچیوں نے غیر مسلح فلسطینیوں کا قتل عام کا کارنامہ انجام […]

قلم قرطاس
1,8896 مارچ، 2019

ہالینڈ کے اسلام دشمن سیاست داں جو رام وان کلیورین دامن اسلام میں

جو رام وان کلیورین حلقہ بگوش اسلام ہو گئے!! وہی، ہالینڈ کے سخت ترین اسلام مخالف سیاست داں، ہالینڈ کے متشدد سیاسی رہنما گیئرٹ ولڈرز کی جماعت کے نائب چیئر مین جس نے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کا اعلان کر کے پوری دنیا میں ہنگامہ برپا کر دیا تھا۔ یہ […]

قلم قرطاس
1,6581 مارچ، 2019

دستور ہند کی ترتیب وتنظیم میں مسلم ممبران کا کردار

190/برس کی مسلسل جدوجہد کے بعد بالآخر 15/اگست 1947 کے دن ہندوستان نے آزادی حاصل کرلی۔ اور تقریبا تین برس کی شب وروز کوششوں اور 62 لاکھ 96 ہزار 792 روپیے کی خطیر رقم صرف کرکے 26/ جنوری 1950 کو اپنا ذاتی آئین نافذ کیا اور اس طرح یہ ملک دنیا کا سب سے بڑا […]

قلم قرطاس
1,83526 جنوری، 2019

دس فیصد ریزرویشن اور مودی جی کا الیکشن

جنرل کیٹیگری کو رجھانے کی ایک خوبصورت اور دلکش کوشش مودی جی اور ان کی پارٹی کے جانب سے، حالانکہ ملک کی عوام اچھے طریقے سے جان اور پہچان چکی ہے کہ یہ جملے باز سرکار پھر ایک جملہ دھاری بم گرا کرکے جنرل کیٹیگری کو لبھانے کی کوشش کر رہی ہے۔ معزز قارئین! تقریبا […]

قلم قرطاس
1,74910 جنوری، 2019

تین ریاستوں میں کانگریس کی تاریخی فتح کے بعد اب راہل گاندھی کا امتحان

گیارہ دسمبر ہندوستان کی سیاسی تاریخی منظرنامہ میں کافی اہمیت حاصل کرچکا ہے جس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ہندوستان کی برسراقتدار جماعت بزعم خویش خود کو ناقابل تسخیر سمجھتی تھی اور کانگریس مکت بھارت کا پرزور نعرہ دیا جارہا تھا۔ ورنہ سیاست میں ایک ہفتہ بھی کافی طویل ہوتا ہے۔ مودی […]

قلم قرطاس
1,80320 دسمبر، 2018

مودی سرکار کے کارنامے

ان کی حکومت بنی تھی ملک کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کے وعدے سے، کالا دھن واپس لانا ہے، ملک کو کرپشن سے صاف کرنا ہے، مجرموں کو سلاخوں کے پیچھے پہنچانا ہے، مہنگائی کو کم کرنا ہے، کسانوں کے قرضے معاف کرنے ہیں، نوکری کے مواقع فراہم کرنے ہیں۔ کانگریس نے ملک کو لوٹ […]

قلم قرطاس
1,91718 دسمبر، 2018

صاحب ’’رحمۃ للعالمین‘‘ کا بیش قیمتی رسالہ ’’استقامت‘‘

ایک متذبذب مسلمان کے مکتوب کے جواب میں صاحب ’’رحمۃ للعالمین‘‘ کا بیش قیمتی رسالہ ’’استقامت‘‘ سیرت نبوی (علی صاحبہا الف صلاۃ وسلام) پر اردو زبان میں لکھی جانے والی لازوال اور شہرۂ آفاق کتاب ’’رحمۃ للعالمین‘‘ کے مصنف حضرت العلام قاضی محمد سلیمان سلمان منصور پوری علیہ الرحمہ ان علمائے اسلام میں سے ہیں جن […]

قلم قرطاس
1,5287 دسمبر، 2018

انسپکٹر سبودھ سنگھ کو نفرت کی سیاست سے...

انسپکٹر سبودھ سنگھ کو نفرت کی سیاست سے تیار شدہ روبو پبلک کی بھیڑ نے مارا ہے تحریر: رویش کمار، جرنلسٹ، این ڈی ٹی وی  ہندی سے اردو ترجمہ: عبدالغفار زاہد، بنارس آج یوپی پولیس کے سپاہیوں اور افسروں کے گھر میں کھانا کیا پکا ہوگا یہ میں نہیں جانتا۔ انسپکٹر سبودھ کمار […]

قلم قرطاس
1,9994 دسمبر، 2018

خونیں سیاست کے برگ وبار اور امت کا حال زار

ادھر چند سالوں سے ملک عزیز میں نفرت وتعصب کے آتشیں بگولے چل رہے ہیں، بھگوا جنونیوں کا آتنک سر چڑھ کر بول رہا ہے، انسانیت فرقہ پرستی کی چکی میں پس رہی ہے، بے گناہوں کے خون سے کشت جمہوریت لالہ زار ہورہی ہے، انسان نما بھیڑیے انسانی لہو سے اپنی پیاس بجھارہے ہیں، […]

قلم قرطاس
1,22523 نومبر، 2018

نام میں کیا رکھا ہے!!

نام میں کیارکھاہے یہ کہاوت بہت پرانی ہوگئی ہے بلکہ اب یہ کہاجائے تو بجا ہوگاکہ نام ہی میں تو سب کچھ رکھاہے، ارے کیوں نہیں جسے دیکھو وہی تو نام کے لیے مر رہا ہے، کوئی اپنا قد خود بڑھا کر نام اونچا کرنا چاہتا ہے تو کوئی کسی کے قد کو نیچا دکھا […]

قلم قرطاس
1,71710 نومبر، 2018

عمان کے بعد کون؟

آخر اسرائیل میں ایسی کیا خاص بات ہے کہ ایک ایک کرکے سب اسرائیل کے پہلو میں جائے امان تلاش کر رہے ہیں! کل مصر اور اردن نے گلے لگایا تھا تو آج عمان نے لبیک کہا ہے آگے دیکھتے جایئے کون کون بیعت کرتا ہے بس پردہ اٹھنے کی منتظر ہے نگاہ!!! کس کے […]

قلم قرطاس
1,68931 اکتوبر، 2018

سعودی عرب کی راجدھانی ریاض میں “ڈافوس اِن ڈِزرٹ” عالمی اقتصادی فورم

منگل کے روز 23 اکتوبر 2018 کو سعودی عرب کی راجدھانی ریاض میں Future Investment Initiative فورم کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز ہوا اور مکمل تین روز تک جاری رہا۔ اس فورم میں دنیا بھر سے 135 سے زائد مقرر اور ایکونومک ایکسپرٹ شریک رہے۔ یہ کانفرنس ریاض شہر کے رٹز کارلٹون ہوٹل میں منعقد […]

قلم قرطاس
1,71027 اکتوبر، 2018

ہو کا عالم ہے گرفتاروں کی آبادی میں

ہو کا عالم ہے گرفتاروں کی آبادی میں سعودی ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکہ پر انحصار کی بات کو دو ٹوک مسترد کیا ملٹی ٹاسک امیریکن کمپنی "بلومبرگ” کو انٹرویو دیتے ہوئے سعودی ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان آل سعود نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی گیدڑ بھبکیوں کو مسترد کرتے ہوئے ایسا […]

قلم قرطاس
1,9706 اکتوبر، 2018

سعودی عرب اور عالم اسلام کی قیادت

سعودی عرب کے پاس عالم اسلام کی قیادت کرنے کی صلاحیت ہے یا نہیں یا اگر ہے تو کس قدر ہے اس کا تعین کرنے سے پہلے ہمیں پوری دنیا میں سعودی عرب کی حیثیت کا جائزہ لینا ہوگا کیونکہ ایک طرف جہاں عالم اسلام کی جغرافیائی حدود انتہائی وسیع ہیں تو دوسری طرف گلوبلائزیشن […]

قلم قرطاس
1,33323 ستمبر، 2018

ہندوستان - سعودی عرب تعلقات

’’تعلق‘‘ انسانی زندگی کے لیے ناگریز امر ہے۔ اللہ تعالی نے انسانوں کو کچھ اس طرح بنایا ہے کہ کوئی بھی شخص اس کائنات میں تنہا زندگی نہیں گزار سکتا ہے، نہ ہی وہ اپنی انسانی ضرورتوں کو اکیلا پورا کرسکتا ہے، اسے ہر قدم، ہر موڑ پر دوسروں کی ضرورت ہے، کھانے سے […]

قلم قرطاس
1,64323 ستمبر، 2018

محبت سے نفرت تک

سعودی حکومت کی بنیاد میں جہاں ایک بالغ نظر، بیدار مغز، دور اندیش اور زمانہ شناس حکمران کی فہم و فراست کا دخل تھا وہیں ایک ماہر عالم دین، سلف کے منہج کا پیروکار اور اصلاح امت کے جذبے سے سرشار انسان بھی اس کے شانہ بشانہ کھڑا تھا، یہی وجہ بنی کہ شاہان سعودیہ […]

قلم قرطاس
2,04623 ستمبر، 2018

جمہوریت کا چوتھا ستون خطرے میں

بدل رہے ہیں زمانہ کو ہم اشاروں سے اقتدار اور مصیبت ہمیشہ نہیں رہتے ہیں، مصیبت زائل ہوجاتی ہے اور اقتدار کسی دوسرے کے ہاتھ میں منتقل ہوکر رہتی ہے، زمین نے کتنے حکمرانوں کو سمولیا آسمان شاہد ہے۔ اس لیے دو دن کے اقتدار اور چار دن کی مقبولیت پر زیادہ مغرور نہیں ہونا […]

قلم قرطاس
1,5194 اگست، 2018

ٹرینوں میں تاخیر، کرپشن اور حکومت کی بے خبری

کہا جاتا ہے جاپان میں ٹرین دیکھ کر گھڑی کا ٹائم سیٹ کیا جاتا ہے لیکن ہمارے ہندوستان میں اس کے برعکس ٹرین کے سلسلے میں لیٹ لطیفی مشہور ہے، اکثر ٹرینیں تاخیر سے چلتی ہیں۔ یہاں تک کہ سپرفاسٹ ٹرینیں بھی کئی کئی گھنٹے تاخیر سے چلتی ہیں اوریہ بہت ہی پرانی ریت ہے […]

قلم قرطاس
1,8998 جولائی، 2018

لیبر ڈے یعنی مزدوروں کا عالمی دن

آج یکم مئی ہے اور کم وبیش ایک صدی سے یہ دن مزدوروں کے نام معنون ہے۔ خوش بختی کہیں یا بد قسمتی کہہ لیں اس دن کا سہرا بھی سرمایہ داری کے سب سے بڑے علمبردار ملک امریکہ کے ہی سر جاتا ہے۔ ہوا یوں کہ چار مئی 1886 میں امریکی شہر شکاگو کے […]

قلم قرطاس
1,9301 مئی، 2018

شام: عالمی طاقوں کے لیے تختہ مشق

گزشتہ سات برسوں سے شام جل رہا ہے، اس جنگ میں پورا ملک تباہ ہو چکا ہے۔عوامی زندگی کی رمق ختم ہو چکی ہے۔عمارتیں ملبوں میں تبدیل ہو چکی ہیں،اسکول،اسپتال،مساجد،تعلیمی ادارے عوامی ادارے تمام شہر خموشاں میں بدل گئے ہیں،پورا ملک کھنڈر بن چکا ہے،ان سات برسوں کی […]

قلم قرطاس
1,78423 اپریل، 2018

اہل حدیث اور سیاست: ایک تعارف

علامہ نذیر احمد رحمانی رحمہ اللہ کی کتاب "اہل حدیث اور سیاست" نے بر صغیر میں تاریخ نویسی کے بجائے "تاریخ سازی" کرنےوالے غیر منصف مصنفین کا پردہ چاک کرکے رکھ دیا۔(علامہ عبد الحمید رحمانی رحمہ اللہ۔مجموعہ مقالات۔ج 2 ص 156) میرا یہ تعارفی مضمون چار نقاط پر مشتمل ہے:۔ 1) مصنف رحمہ […]

قلم قرطاس
1,49610 اپریل، 2018

ملک شام مذہبی، قومی اور سیاسی مفادات کے شکنجے میں

مستقبل کامؤرخ جب موجودہ ملکِ شام کی داستان قلمبند کررہا ہوگا تو یہ کہے بغیر نہیں رہ سکتا کہ ڈیڑھ ارب سے زائد مسلمانوں کو ملک شام کے معصوموں کی آہ و فغاں، چیخ و پکار اور جلتی کٹتی لاشیں متحرک نہ کرسکیں، ان کی ایمانی غیرت کو للکار نہ سکیں، ان کی بے حس […]

قلم قرطاس
1,7997 اپریل، 2018

عہد حاضر کا عظیم اسلامی مفکر اور سیاسی مدبر

مولانا ابوالکلام آزاد ہماری ملی تاریخ کا وہ عظیم، معتبر اور محترم نام ہے جس کو صدیوں تک یاد رکھا جائے گا۔ ہزار کوششوں کے باوجود ان کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔متنوع الجہات اور ہمہ گیر کے الفاظ لکھنے اور بولنے میں یوں تو بہ کثرت استعمال ہوتے ہیں لیکن ایمان داری سے اگران کامصداق […]

قلم قرطاس
1,67728 مارچ، 2018
قلم قرطاس — سیاست - دی فری لانسر میگزین | دی فری لانسر