جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج
صفحۂ اول/زمرہ جات/سعیدالرحمن سنابلی

سعیدالرحمن سنابلی

تمام تحریریں: 12

برونر کا نظریۂ تعلیم

جیروم سیمور برونر Jerome Seymour Bruner (1915 تا 2016) جن کے نظریات نے موجودہ نظام تعلیم پر خاصا اثر ڈالا، نیویارک، امریکہ کے ایک یہودی خاندان میں پیدا ہوئے جو کہ پولش مہاجر تھا۔ پیدائش کے وقت برونر نابینا تھے۔ دوسال بعد آپریشن سے ان کی بینائی بحال ہوئی۔ برونر ان عظیم ماہرین نفسیات میں […]

قلم قرطاس
1,39513 مئی، 2020

میرا مختصر سفر زندگی

(زیر نظر تحریر دراصل سیمینار ڈسکشن کے لیے تیار کیا گیا ایک پروجیکٹ تھا جسے ٹائپ کر کے آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں) انسان کی تخلیق اللہ کے وجود کی بڑی نشانیوں میں سے ہے۔ ہر انسان کی بناوٹ ناک نقشہ اور جذبات سب ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں۔ یہ سب […]

قلم قرطاس
1,41912 مئی، 2020

کینیسکس یا باڈی لینگویج

ہزار ہا الفاظ کے استعمال سے کہیں زیادہ گہرے اثرات پرجوش طریقے سے ہاتھ ملا کر یا گلے لگ کر مرتب کیے جا سکتے ہیں۔ ویسے بھی یہ نسبتاً کم وقت لینے والا آسان طریقہ کار ہے۔ ایک اچھے کاروباری شخص کی پہچان یہی ہے کہ وہ اپنی پہلی ملاقات کا تاثر اتنا گہرا چھوڑے […]

قلم قرطاس
2,12419 اپریل، 2020

کر تو سکتی ہو لیکن یہ عقلمندی نہیں

کئی لوگوں کو فخر سے کہتے سنا ہے کہ "وہ کون سا کام ہے جو عورت نہیں کر سکتی ہے؟" اس کا مبنی برحقیقت جواب یہ ہے کہ دنیا کا ہر کام مرد و عورت دونوں انجام دے سکتے ہیں۔ جب جانوروں کو تربیت دے کر بہت سے کام سکھائے جاسکتے ہیں تو مرد و […]

قلم قرطاس
1,38017 اپریل، 2020

مردوں کی فطرت اور پردے کے سخت احکامات

اپنے حسن اور جسم کی نمائش یا چھپانے کو لے کر لڑکیاں تین طرح کی ہوتی ہیں۔ پہلی وہ لڑکیاں جو اپنے پورے جسم کو چھپا کر رکھنا چاہتی ہیں۔ ایسی لڑکیاں مکمل طور سے حجاب کرتی ہیں۔ جسم کو چہرے سے پیر تک ڈھانپنے کے لیے ڈھیلا ڈھالا نقاب پہنتی ہیں۔ بہت سی لڑکیاں […]

قلم قرطاس
1,62314 اپریل، 2020

ہٹلر کے اور ہمارے فاشزم میں فرق

آج کافی لوگ بھارت کی موجودہ سرکار کو ہٹلر کی طرز پر چلنے والی فاشسٹ حکومت کا نام دیتے ہیں۔ اور پھر ایک بڑی تعداد یہ سوچ کر اطمینان سے بیٹھ جاتی ہے کہ ہٹلر کے فاشزم کی طرح اس کا بھی ایک دن خاتمہ ہوجائے گا۔ ہٹلر کی نازی پارٹی کی طرح بھارت کی […]

قلم قرطاس
2,06913 اپریل، 2020

ہر نفرت اور مایوسی پھیلانے والے سے چند باتیں!

کورونا کے آتے ہی میں تو کافی خوش تھا کہ کورونا ہم بھارتیوں کو ساری نفرت بھلا کر ایک پلیٹ فارم پر کھڑا کر دے گا۔ اور شروعات کے چند دن ایسے ہی گزرے۔ نیوز چینلوں پر کوئی شور شرابہ نہیں، کوئی تو تو میں میں نہیں۔ اور اسی وجہ سے زمینی لیول پر بھی […]

قلم قرطاس
1,5319 اپریل، 2020

ہمیں پہچانو قبل اس کے کہ زیادہ دیر ہو جائے

میں ایک مسلمان ہوں۔ نومبر 1993 میں بمبئی میں پیدا ہوا۔ ہوش سنبھالا تو لوگوں کو بات کرتے سنا یہ لفڑے کے ایک سال بعد پیدا ہوا ہے۔ تب سے ہی لوگوں سے لفڑے کے بارے میں رونگٹے کھڑے کر دینے والی باتیں سنتا آیا ہوں۔ لوگ کہتے ہیں لفڑے کے بعد پورے بمبئی میں […]

قلم قرطاس
1,6577 اپریل، 2020

عام ہندوؤں کو بہت اونچا بولنا ہوگا

آپ نہیں لڑ سکتے ان سے۔ پورے ملک میں تو نہیں کہہ سکتا لیکن ملک کے ایک بڑے حصے میں یہ بڑی مستعدی سے نفرت کی گنگا بہا رہے ہیں۔ نیشنل میڈیا اور سوشل میڈیا نفرت کی اس آگ سے تپ رہے ہیں۔ اور ان کا کاؤنٹر کرنے کے لیے صرف اور صرف مسلمان موجود […]

قلم قرطاس
2,0056 اپریل، 2020

ہندوستان کی عوامی تاریخ

حیثیت کی تبدیلی کے لیے موجودہ حیثیت کو مدنظر رکھنا ضروری ہے۔ اگر ہم ایک ذلیل اور مظلوم و مقہور عوام ہیں تو ہمیں اپنے حالات میں بہتری لانے کے لیے اپنی عوامی حیثیت تسلیم کرنی ہوگی۔ اور پھر ایک عوام کی نگاہ سے پورے ماضی کو دیکھنا ہوگا اور مستقبل کی نقشہ بندی کرنی […]

قلم قرطاس
1,3134 اپریل، 2020

سلم کی زندگی

جو لوگ گاؤں یا شہروں کے پاش یا نیم پاش علاقوں میں رہتے ہیں وہ سلم کی زندگی کا اندازہ نہیں کر سکتے ہیں. سلم میں رہنے والوں کی سوچ، ان کا مزاج، ان کی خوشیاں، ان کے غم، ان کی امیدیں، ان کی آرزوئیں، ان کے منصوبوں کی بنیادیں سب مختلف انداز کی ہوتی ہیں. […]

قلم قرطاس
1,95526 مارچ، 2020

میرے گاؤں کی بدلتی تصویر

(یہ میرے ٹوٹے پھوٹے الفاظ ہیں جنہیں قلمبند کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا. لیکن بڑے بھائی پروفیسر شمس الرب صاحب نے حکم دیا تو اس کی تعمیل میں جلدی جلدی یہ تحریر قلمبند کر کے آپ کے تبصرے اور تنقید کے حوالے کرتا ہوں. جملوں اور باتوں میں بے ترتیبی کے لئے پیشگی معذرت) […]

قلم قرطاس
1,97927 مئی، 2019
سعیدالرحمن سنابلی - دی فری لانسر میگزین | دی فری لانسر