جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج
صفحۂ اول/زمرہ جات/عزیر احمد

عزیر احمد

تمام تحریریں: 17

سلمان ندوی صاحب کی لن ترانیاں

کچھ دنوں پہلے سری لنکا میں جب حادثہ ہوا، تو قناة العربیة اور قناة الحدث نے صحافتی اخلاقیات کو پس پشت ڈالتے ہوئے ایک فیبریکیٹیڈ تصویر شئیر کی اور اس کے تار کو القرضاوی اور سلمان ندوی سے جوڑنے کی کوشش کی، جو کہ یقینی طور پر نہایت ہی واہیات عمل تھا، مجھے لگا کہ […]

قلم قرطاس
1,38229 اپریل، 2019

امن کا امکان

انسان کس حد تک گرسکتا ہے اس کا اندازہ شاید ہم میں سے ہر کسی کو گزشتہ کچھ دنوں میں ہوگیا ہوگا، ہندوستان میں بہت دردناک حادثہ ہوا، "پلوامہ" میں تقریبا 43 سی آر پی ایف کے جوانوں کی زندگی پل بھر میں کسی خون آشام درندے کے ہاتھوں چھین لی گئی۔ ابھی یہ غم […]

قلم قرطاس
1,96318 مارچ، 2019

لیڈر کی تلاش

ایک جینوئین لیڈر کی تلاش اس وقت تک ذرا مشکل ہے، جب تک مقصد نہ طے ہوجائے۔ ہم مسلمانوں کے ساتھ سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ آزادی کے ستر سال گزر جانے کے باوجود بھی آج تک ہم یہ نہیں جان پائے ہیں کہ ہندوستان میں ہمارا مستقبل کیا ہو، کیا پاکستان کی […]

قلم قرطاس
1,22822 فروری، 2019

مسلم لڑکیوں میں بڑھتا ہوا فتنۂ ارتداد

ہندوستان میں ’’بین المذاہب ویواہ‘‘ ہمیشہ سے ایک مسئلہ رہا ہے، گزشتہ کئی دہائیوں سے ہندو رائٹ ونگ تنظیمیں اس کے خلاف آواز اٹھاتی رہی ہیں، کیونکہ وہ ایسا سوچتی ہیں کہ مسلمان ایک متعینہ ہدف اور مقصد کے ساتھ ہندو لڑکیوں کو گمراہ کیے جارہے ہیں، اسی وجہ سے انھوں نے ’’لو جہاد‘‘ کا […]

قلم قرطاس
1,36514 اکتوبر، 2018

ہندوستان - سعودی عرب تعلقات

’’تعلق‘‘ انسانی زندگی کے لیے ناگریز امر ہے۔ اللہ تعالی نے انسانوں کو کچھ اس طرح بنایا ہے کہ کوئی بھی شخص اس کائنات میں تنہا زندگی نہیں گزار سکتا ہے، نہ ہی وہ اپنی انسانی ضرورتوں کو اکیلا پورا کرسکتا ہے، اسے ہر قدم، ہر موڑ پر دوسروں کی ضرورت ہے، کھانے سے […]

قلم قرطاس
1,64323 ستمبر، 2018

یزید کے بہانے صحابہ کرام پر طعن و تشنیع ناقابل برداشت

محرم الحرام کے اس مہینے میں سوشل میڈیا پر "اہل سنت و الجماعت" میں سے "رافضیوں" کے ہفوات بھرے مضامین کو پڑھ کر بہت افسوس ہوا کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے معاملے میں یہ لوگ کس قدر بہادر اور جری واقع ہوئے ہیں، حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت افسوسناک ہے، […]

قلم قرطاس
1,51922 ستمبر، 2018

برصغیر کی اسلامی تحریکیں اور ان کا طرز عمل

"جذباتیت" ایک ایسا مرض ہے کہ جب وہ انتہا کو پہونچ جائے تو "فرد" کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کو سلب کرلیتی ہے، یہ جذباتیت ہر کسی میں ہے، انسان جس چیز کو اپنے لئے بہتر سمجھتا ہے یا جس سے محبت کرتا ہے تو اس سے اپنے جذبات کچھ اس طرح سے وابستہ کرلیتا […]

قلم قرطاس
1,77615 ستمبر، 2018

سابقہ مسلم سلاطین اور ہم

سوشل میڈیا پہ اکثر ہمیں یہ جملہ سننے کو ملتا ہے کہ مسلم سلاطین نے صرف عمارتیں بنوائیں، کاش کہ انہوں نے یونیورسٹیاں قائم کی ہوتیں، یا پھر جیسے اکثر یہ کہا جاتا ہے کہ جس وقت ہندوستان میں تاج محل کی بنیاد پڑ رہی تھی، اسی وقت یوروپ میں کیمبرج اور آکسفورڈ کی بنیادیں […]

قلم قرطاس
2,08811 اگست، 2018

افکار پریشاں

جب میں اپنی زندگی کا منفی طریقے سے جائزہ لیتا ہوں تو مجھے لگتا ہے کہ کافی عرصے سے میں ہارتا چلا جارہا ہوں، بہت ساری چیزیں ہار چکا ہوں، بہت ساری چیزیں ہار رہا ہوں، شومئی قسمت رہی ہے کہ کچھ چیزیں ہاتھ میں آنے کے بعد بھی چھوٹ گئیں، کچھ چیزیں ہاتھ آئیں […]

قلم قرطاس
1,8835 اگست، 2018

مسلم لڑکیوں کا غیر مسلموں کے ساتھ شادی کرنا

آج کے دور میں مغرب کی تشریح کردہ فیمینزم، مساوات، برابری، حقوق نسواں جیسے غلط افکار و نظریات نے لوگوں کے دل و دماغ پر کچھ اس طرح سے قبضہ جما لیا ہے کہ ان کے ذہنوں سے مذہب اور مذہب سے وابستگی کو نسیا منسیا کردیا ہے، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم […]

قلم قرطاس
1,5211 اگست، 2018

پرانی دہلی: جیسے ایک ماتم کدہ ہو کوئی

پرانی دہلی ایک ایسی جگہ ہے جس سے میری آشنائی کتابوں کے ذریعہ ہوئی، تاریخ کے جھرونکوں سے ہوتے ہوئے یہ آشنائی عشق و محبت کی منزلیں کب طے کر گئی معلوم ہی نہیں ہوا، لال قلعہ اور جامع مسجد کا چسکا کچھ اس قدر لگا کہ ہر ہفتے اس کی زیارت کے لئے جانے […]

قلم قرطاس
2,02325 جولائی، 2018

بندوق باز بابو موشائے ٹائپ کے مولویوں کے نام

نوٹ: زیر نظر مضمون میں علماء کے مقابلے مولوی؛ علماء سو کے معنی میں استعمال کیا گیا ہے ایڈیٹر پہلے تو میں اپنے مضمون کے عنوان کے لیے معذرت خواہ ہوں مگر چونکہ میں سمجھتا ہوں کہ علماء اور مولویوں کے درمیان فرق ہے اس لیے کسی کو اس پہ چیں بہ جبیں نہیں […]

قلم قرطاس
1,57724 جولائی، 2018

بولتے کیوں نہیں مرے حق میں

گزشتہ کچھ دنوں سے فلسطین سے آنے والی تصویروں کو دیکھ کر جہاں مجھے ایک طرف غم لاحق ہوتا ہے، وہیں دوسری طرف خوشی بھی ہوتی ہے کہ میں اس دور میں جی رہا ہوں جس میں شجاعت و بہادری کی نئی تاریخ رقم ہوتے ہوئے اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہوں، طاقت کے توازن […]

قلم قرطاس
1,61218 مئی، 2018

اقلیتوں پہ حملہ ملک کی وحدت کے لیے خطرناک

برسراقتدار پارٹی کے لیے زیر نظر مضمون میں کچھ بہت ہی مفید اور قیمتی مشورے ہیں (ایڈیٹر) ہندوستان مختلف تہذیبوں کا دیش ہے، مختلف مذاہب، ادیان اور مختلف فرقوں کے لوگ یہاں بستے ہیں، اس ملک کی خوبصورتی کسی ایک رنگ میں پنہاں نہیں ہے، بلکہ ہر قسم کے رنگوں کا امتزاج ہی اسے دنیا […]

قلم قرطاس
1,79510 مئی، 2018

ہندوستانی مسلمانوں کو حکمت عملی بدلنی ہوگی

نوٹ: عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُما قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: (إِذَا تَبَايَعْتُمْ بِالْعِينَةِ، وَأَخَذْتُمْ أَذْنَابَ الْبَقَرِ، وَرَضِيتُمْ بِالزَّرْعِ، وَتَرَكْتُمْ الْجِهَادَ، سَلَّطَ اللَّهُ عَلَيْكُمْ ذُلًّا لَا يَنْزِعُهُ حَتَّى تَرْجِعُوا إِلَى دِينِكُمْ) [رواه أحمد (4987) وأبو دا

قلم قرطاس
1,36819 اپریل، 2018

"عورتوں کے ساتھ ناروا سلوک مسلم پرسنل لاء میں مداخلت کا اہم سبب"

زیر نظر مضمون میں ایک مرد نے عورتوں کے حق میں بڑی اچھی اچھی باتیں کی ہیں - باتیں کیا ہیں سماجی مسائل - اس ظلم کی فہرست جو ایک مرد عورت پر روا رکھتا ہے - عورتیں واقعی مظلوم ہیں مگر مجرم کو سزا دینے کا کوئی نظام نہیں ہے - انصاف کا جو […]

قلم قرطاس
1,3566 اپریل، 2018

سعودیہ اور عالم عرب پہ ہمارے لفظوں کے تازیانے

کچھ لوگ واقعی واقعی بہت بڑے ٹھرکی ہوتے ہیں، جملوں کو توڑ مروڑ کے پیش کرنا ایک تو ان کی سب سے بڑی خصوصیت ہے، دوسری بات ان کو اپنے ملک سے زیادہ دوسرے ملک کی چنتا ہوتی ہے، شاید جب تک لیبیا کی طرح اسے بھی تباہ نہ کرادیں، چین سے نہ بیٹھیں. خیر […]

قلم قرطاس
2,0593 اپریل، 2018
عزیر احمد - دی فری لانسر میگزین | دی فری لانسر