عید الفطر: اتحاد واتفاق کا آئینہ دار
عید الفطر کا دن اس اعتبار سے بے حد اہم ہے کہ آغاز اسلام سے آج تک عید منائی جارہی ہے۔عید کا دن اسلامی اجتماعیت اور اتحاد واتفاق کا آئینہ دار ہے۔ اتحاد واتفاق کی اہمیت کے پیش نظراسلام نے مختلف عبادات میں اجتماعیت کی روح کو بر قرار رکھا ہے۔ روزانہ پانچ وقت نماز […]



