جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

سلام تم پر

کلام: کاشف شکیل10 مئی، 20221,498قارئین2 تبصرےمطالعے کا وقت: ۱ منٹ
فونٹ سائز:
یہ تحریر سنئے
مطالعہ کا انداز:
عظیم رہبر!
بزرگ و برتر!
تو ہر قلم میں
ہر اک زباں پر
ہزار باتیں
مگر تو محور
یہ دنیا قطرہ
ہے تو سمندر
نظر میں تو ہی
تو دل کے اندر
کوئی ہو میداں
تو ہے سکندر
تو فقر میں بھی
غریب پرور
تو جان مصحف
تو ہی پیمبر
ثنا میں ہے محو
ہر اک سخنور
جدا ہو تجھ سے
تو روئے منبر
تمھارا کلمہ
پڑھے ہے کنکر
تری نظر سے
جہاں منور
تری اطاعت
مرا مقدر
دعا ہے پہنچوں
تمھارے در پر
درود ہو اور
سلام تم پر
اعلامیہ و ادارتی وضاحت: اس تحریر میں ظاہر کی گئی آراء اور بیانات مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارہ ‘دی فری لانسر’ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کسی بھی تحریر کی اخلاقی و قانونی ذمہ داری خود مصنف پر عائد ہوتی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ہمارا قانونی اعلامیہ و ٹیک ڈاؤن پالیسی ملاحظہ فرمائیں۔
اس مضمون کا علمی کوئز تیار کیا جا رہا ہے...
آفیشل واٹس ایپ چینل — The Freelancer Urdu

دی فری لانسر کے باضابطہ واٹس ایپ چینل سے جڑیں

تمام نئی وقیع تحریریں، علمی و تحقیقی مضامین اور ادبی کالم براہِ راست اپنے موبائل پر حاصل کریں۔

تبصرے و آراء (2)

H
HP Kaleem Ahmed
10 مئی، 2022
ما شاء اللہ بہت عمدہ اور قابل تعریف انداز بہت ہی معتبر الفاظ اور۔۔۔۔ "جدا ہو تجھ سے تو روئے منبر، تیری اطاعت میرا مقدر"... أسلوب بہت عمدہ اور خلوص اور محبت سے مملو..
P
PARVEZ Ahmad
10 مئی، 2022
Good

اپنا تبصرہ یا رائے ارسال کریں

متعلقہ مضامین

سلام تم پر - دی فری لانسر | دی فری لانسر