جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

نعتِ نبی پاک کہنے دو

کلام: کاشف شکیل2 جون، 20231,403قارئین0 تبصرےمطالعے کا وقت: ۱ منٹ
فونٹ سائز:
یہ تحریر سنئے
مطالعہ کا انداز:
زباں بے تاب ہے، نعتِ نبی پاک کہنے دو
یہ غزلیں، مرثیے، نظمیں تم اپنے پاس رہنے دو
میں نعت مصطفی سے باز ہرگز آ نہیں سکتا
بھلے تم درہم و دینار یا سونے کے گہنے دو
محبت بے تحاشا ہے مگر اعمال بے حد کم
مرے دل کو تڑپنے دو مری آنکھوں کو بہنے دو
میں جنت میں جمال مصطفی نزدیک سے دیکھوں
مجھے دنیا میں محرومی کا یہ آزار سہنے دو
ملے گی لذتِ حبِّ محمد تم کو اے کاشف
جہاں بھر کی محبت کا صنم خانہ تو ڈھہنے دو
اعلامیہ و ادارتی وضاحت: اس تحریر میں ظاہر کی گئی آراء اور بیانات مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارہ ‘دی فری لانسر’ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کسی بھی تحریر کی اخلاقی و قانونی ذمہ داری خود مصنف پر عائد ہوتی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ہمارا قانونی اعلامیہ و ٹیک ڈاؤن پالیسی ملاحظہ فرمائیں۔
اس مضمون کا علمی کوئز تیار کیا جا رہا ہے...
آفیشل واٹس ایپ چینل — The Freelancer Urdu

دی فری لانسر کے باضابطہ واٹس ایپ چینل سے جڑیں

تمام نئی وقیع تحریریں، علمی و تحقیقی مضامین اور ادبی کالم براہِ راست اپنے موبائل پر حاصل کریں۔

تبصرے و آراء (0)

ابھی تک اس تحریر پر کوئی تبصرہ شائع نہیں ہوا۔

آپ اپنی قیمتی رائے کا اظہار نیچے فارم کے ذریعے کر سکتے ہیں!

اپنا تبصرہ یا رائے ارسال کریں

متعلقہ مضامین

نعتِ نبی پاک کہنے دو - دی فری لانسر | دی فری لانسر