جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

آوارہ دل

کلام: کاشف شکیل2 فروری، 20191,996قارئین3 تبصرےمطالعے کا وقت: ۱ منٹ
فونٹ سائز:
یہ تحریر سنئے
مطالعہ کا انداز:
آوارہ دل
ناکارہ دل
غم میں ڈوبا
بے چارہ دل
ٹوٹے گھر کا
نظارہ دل
جاں ہے مصحف
سیپارہ دل
سب رشتوں کا
گہوارہ دل
در در بھٹکے
بنجارہ دل
وحشت، وحشت
انگارہ دل
کاشف مت دو
دوبارہ دل
اعلامیہ و ادارتی وضاحت: اس تحریر میں ظاہر کی گئی آراء اور بیانات مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارہ ‘دی فری لانسر’ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کسی بھی تحریر کی اخلاقی و قانونی ذمہ داری خود مصنف پر عائد ہوتی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ہمارا قانونی اعلامیہ و ٹیک ڈاؤن پالیسی ملاحظہ فرمائیں۔
اس مضمون کا علمی کوئز تیار کیا جا رہا ہے...
آفیشل واٹس ایپ چینل — The Freelancer Urdu

دی فری لانسر کے باضابطہ واٹس ایپ چینل سے جڑیں

تمام نئی وقیع تحریریں، علمی و تحقیقی مضامین اور ادبی کالم براہِ راست اپنے موبائل پر حاصل کریں۔

تبصرے و آراء (3)

O
Oomer riyaloo
3 فروری، 2019
ماشاء اللہ بہت خوب
ک
کے ایم جوہر خان
3 فروری، 2019
واہ جی بہت ہی خوبصورت
خ
خبیب حسن
3 فروری، 2019
خوب... ماشاء اللہ

اپنا تبصرہ یا رائے ارسال کریں

متعلقہ مضامین

آوارہ دل - دی فری لانسر | دی فری لانسر