نعت نبی کی
فونٹ سائز:
یہ تحریر سنئے
مطالعہ کا انداز:
نعت نبی کی
بات نبی کی
رحمتِ عالم
ذات نبی کی
سدرہ سے آگے
رات نبی کی
چاند سے سندر
لات نبی کی
ذریت تھی
سات نبی کی
ناممکن ہے
مات نبی کی
نسبتِ کاشف
جات نبی کی
اعلامیہ و ادارتی وضاحت: اس تحریر میں ظاہر کی گئی آراء اور بیانات مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارہ ‘دی فری لانسر’ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کسی بھی تحریر کی اخلاقی و قانونی ذمہ داری خود مصنف پر عائد ہوتی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ہمارا قانونی اعلامیہ و ٹیک ڈاؤن پالیسی ملاحظہ فرمائیں۔
اس مضمون کا علمی کوئز تیار کیا جا رہا ہے...
آفیشل واٹس ایپ چینل — The Freelancer Urdu
دی فری لانسر کے باضابطہ واٹس ایپ چینل سے جڑیں
تمام نئی وقیع تحریریں، علمی و تحقیقی مضامین اور ادبی کالم براہِ راست اپنے موبائل پر حاصل کریں۔
تبصرے و آراء (2)
Q
Qazi Abdul Basit
7 فروری، 2019بہت خوب
A
Ashfaque
4 فروری، 2019بہت خوب۔۔۔





