جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تم جا سکتے نَیں

کلام: کاشف شکیل30 جنوری، 20211,350قارئین0 تبصرےمطالعے کا وقت: ۱ منٹ
فونٹ سائز:
یہ تحریر سنئے
مطالعہ کا انداز:
میرے دل کو‌ توڑ کے تم جا سکتے نَیں
ایسے تو منہ موڑ کے تم جا سکتے نَیں
اس دنیا کو چھوڑ کے میں جا سکتا ہوں
لیکن مجھ کو چھوڑ کے تم جا‌ سکتے نَیں
دل کو میرے ٹکڑے ٹکڑے کر کے یوں
اک‌ سوری سے جوڑ کے تم جا سکتے نَیں
"میری قسمت میں بس تم ہو" سنتے ہی
پیشانی کو پھوڑ کے تم جا سکتے نَیں
شادی تم کو یار! مبارک ہو لیکن
بِن میرے گٹھ جوڑ کے تم‌ جا سکتے نَیں
عشق جگا‌ کر عشق سے توبہ کرتے ہو
کاشف کو جھنجھوڑ کے تم جا‌سکتے نَیں
اعلامیہ و ادارتی وضاحت: اس تحریر میں ظاہر کی گئی آراء اور بیانات مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارہ ‘دی فری لانسر’ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کسی بھی تحریر کی اخلاقی و قانونی ذمہ داری خود مصنف پر عائد ہوتی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ہمارا قانونی اعلامیہ و ٹیک ڈاؤن پالیسی ملاحظہ فرمائیں۔
اس مضمون کا علمی کوئز تیار کیا جا رہا ہے...
آفیشل واٹس ایپ چینل — The Freelancer Urdu

دی فری لانسر کے باضابطہ واٹس ایپ چینل سے جڑیں

تمام نئی وقیع تحریریں، علمی و تحقیقی مضامین اور ادبی کالم براہِ راست اپنے موبائل پر حاصل کریں۔

تبصرے و آراء (0)

ابھی تک اس تحریر پر کوئی تبصرہ شائع نہیں ہوا۔

آپ اپنی قیمتی رائے کا اظہار نیچے فارم کے ذریعے کر سکتے ہیں!

اپنا تبصرہ یا رائے ارسال کریں

متعلقہ مضامین

تم جا سکتے نَیں - دی فری لانسر | دی فری لانسر