مسجد گیان واپی
بنارس ہندوستان کا قدیم ترین شہر ہے جس کو مندروں کا شہر کہا جاتا ہے۔ یہاں مسجدوں کا تناسب مندروں سے کم نہیں ہے۔ بنارس میں مساجد اور منادر کی اچھی تعداد کو تاریخی حیثیت حاصل ہے جو بنارس کی شہرت اور آفاقیت میں غیر معمولی اضافہ کرتا ہے جن میں سے "مسجد گیان واپی" […]





