جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج
صفحۂ اول/زمرہ جات/شمیم احمد ندوی

شمیم احمد ندوی

تمام تحریریں: 11

سید سلمان حسینی ندوی کی نئی قلابازی

مولانا سید سلمان حسینی ندوی کی سیماب صفتی کسی بھی باخبر اور صاحب نظر پر مخفی نہیں ہے،وہ پل پل رنگ بدلنے اور اپنی وفاداریاں تبدیل کرنے میں ماہر ہیں اور اپنی اس صفت کے لیے اپنوں اور بیگانوں کے حلقوں میں غیر معمولی شہرت رکھتے ہیں۔ ان کی تازہ تگ ودو یا اچھل […]

قلم قرطاس
1,3585 نومبر، 2020

فرانس کی طرف سے توہین رسالت ﷺ کے اقدامات ناقابل قبول

یوں تو مغرب کی طرف سے’’اسلاموفوبیا‘‘کے تحت کیے جانے والے اقدامات اور مسلمانان عالم کے خلاف جارحیت کا ارتکاب کوئی نئی بات نہیں ہے، لیکن سانحہ نائن الیون کے بعد مغرب میں ملکی وریاستی سطح پر جس طرح ’’اسلاموفوبیا‘‘میں اضافہ ہوا ہے اس کو بخوبی محسوس کیا جاسکتا ہے۔ یورپ و امریکہ میں کہیں […]

قلم قرطاس
1,8741 نومبر، 2020

سلمان حسینی کی صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم سے متعلق تازہ دریدہ دہنی

سلمان حسینی ندوی نے گزشتہ چند برسوں سے حکومت سعودی عرب، وہاں کے علماء وفضلاء، دعاۃ وائمہ اور وہاں کے فرماں روا طبقہ کے خلاف زہر افشانی کرنا اپنا شعار بنالیا ہے، حالانکہ مملکت توحید دنیا کی واحد ایسی مثالی رفاہی وفلاحی اسلامی حکومت ہے جو شرعی اصولوں پر قائم اور اسلامی آئین […]

قلم قرطاس
1,57216 ستمبر، 2020

ڈاکٹر قمر الہدیٰ انصاری جوار رحمت میں

جمعیت و جماعت کے ایک بے لوث خادم، مرنجاں مرنج طبیعت کے مالک، خوش اخلاق ومہمان نواز، جمعیت اہل حدیث نیپال کی ترقی کی فکر میں سر گرداں اور جماعت کے لیے ہمہ تن خدمت کے جذبہ سے سرشار ڈاکٹر قمر الہدی انصاری اب ہمارے درمیان نہیں رہے۔ لیکن ان کی یادوں کی خوشبو ہمارے […]

قلم قرطاس
1,2353 مئی، 2020

خطرات کے تجزیہ کا اسلامی انداز

کوویڈ 19 ایک دہشت ناک عالمی وبا اور دنیا کے لیے ایک ایسا خطرناک دشمن ہے جس نے پوری دنیا کو خوف وہراس میں مبتلا کردیا ہے۔ دشمن انتہائی طاقتور اور سخت جان ہے اور اس سے مقابلہ کے لیے کسی ملک کے پاس کوئی کارگر ہتھیار نہیں ہے، اس نے ترقی یافتہ ممالک اور […]

قلم قرطاس
2,06012 اپریل، 2020

کورونا وائرس اور سعودی حکومت کے قابل رشک اقدامات

کورونا وائرس اور سعودی حکومت کے دور اندیشانہ و فیاضانہ اقدامات بھی پڑھیں یوں تو ہر حکومت کا فرض ہے کہ اپنے شہریوں کی جان ومال کی حفاظت کو یقینی بنائے، ان کے مسائل ومشکلات میں ہاتھ بٹائے اور اگر وہ کسی پریشانی اور آفت ناگہانی کے شکار ہوں تو ان کی راحت رسانی کے لیے […]

قلم قرطاس
1,9028 اپریل، 2020

کورونا وائرس اور سعودی حکومت کے دور اندیشانہ و فیاضانہ اقدامات

کورونا وائرس کی تباہ کاریوں سے پوری دنیا نبرد آزما ہے، یہ ہر مجلس میں موضوع بحث اور ہر گفتگو کا مرکز ہے جب کہ دنیا کے اعصاب پر بری طرح مسلط ہے جو اس کی تباہ کاریوں کے سامنے بے بس اور اس کا علاج ڈھونڈھنے میں ناکام ہے۔ ترقی یافتہ قوموں، طاقت وقوت […]

قلم قرطاس
1,3518 اپریل، 2020

غلامی میں بدل جاتا ہے قوموں کا ضمیر

مولانا سلمان حسینی ندوی کے اس موقف پر کوئی حیرت نہیں ہونی چاہیے جو انھوں نے ملک میں بے وقت کی دیوالی منانے اور لائٹ بجھا کر چراغاں کرنے کے فیصلہ کی غیر مشروط حمایت کرکے اختیار کیا ہے۔ دیوالی میں اس لیے بھی کہہ رہا ہوں کہ یہ محض چراغ، موم بتی اور دیا […]

قلم قرطاس
1,4736 اپریل، 2020

تبلیغی جماعت کے لیے لمحہ فکریہ

یہ ایک عام رجحان ہے کہ تبلیغی جماعت سیدھے سادھے، بھولے بھالے، جبہ پوش اللہ والوں کی جماعت ہے اور اس رائے میں کوئی شبہ بھی نہیں۔ انھوں نے نہ صرف بھارت میں بلکہ پوری دنیا میں اپنی یہی امیج بنائی، ان کی دنیا مساجد تک محدود رہی بلکہ مساجد سے شروع ہوکر مساجد تک […]

قلم قرطاس
1,8276 اپریل، 2020

کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا؟

گزشتہ دنوں جب یورپ و امریکہ میں مرحلہ وار لاک ڈاؤن کیا گیا تو سب سے پہلے سپر مارکیٹس اور بڑے بڑے اسٹورس کو بند کیا گیا۔ وہاں کے لوگوں کو اندازہ ہوگیا کہ اگلا مرحلہ باہر نکلنے پر پابندی کا ہے۔ اس وقت جب اگلے روز سے اسٹورس بند کرنے کا اعلان کیا گیا […]

قلم قرطاس
1,4255 اپریل، 2020

جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے

ملکی (بھارت) میڈیا نے تبلیغی جماعت کی آڑ میں مسلمانوں کی ایک ایسی شبیہ بنانے کی کوشش کی ہے جس سے یہ تصور ابھر کر سامنے آتا ہے کہ مسلمانوں سے زیادہ گنوار اور جاہل، مسلمانوں سے زیادہ غیر مہذب اور وحشی بلکہ مسلمانوں سے زیادہ انسانیت کا دشمن اس وقت دنیا میں کوئی اور […]

قلم قرطاس
1,5124 اپریل، 2020
شمیم احمد ندوی - دی فری لانسر میگزین | دی فری لانسر