جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج
صفحۂ اول/زمرہ جات/صحت

صحت

تمام تحریریں: 17

محاسبہ نفس کی اہمیت و ضرورت

اللہ تعالیٰ نے انسانوں کے اندر تین نفوس یا اُن کے نفس کی تین حالتیں و کیفیتیں بنائی ہیں: (۱)نفس امّارہ(۲)نفس لوامہ(۳)نفس مطمئنہ ۱۔ نفس امّارہ: یعنی وہ نفس جو انسان کو برائی پر ابھارتا ہے، اُس کو شر کی جانب مائل کرتا ہے اور شہوات کی جانب کھینچتا ہے اِس کا تذکرہ سورہ یوسف […]

قلم قرطاس
1,62323 اکتوبر، 2022

کورونا کی تیسری لہر لانے کی تیاری

کورونا جب چائنا سے سفر کرکے دوسرے ممالک میں پیر پسار رہا تھا تبھی یہ کہا گیا تھا کہ انڈیا میں کورونا کی سونامی آنے والی ہے، ظاہر سی بات ہے پیش گوئی غلط کیسے ہوسکتی تھی؟ کورونا کی سونامی آئی اور اس سونامی کے نتیجے میں موت کا رقص بسمل ابھی تک جاری ہے، […]

قلم قرطاس
1,87416 جون، 2021

ماحولیاتی عدم توازن: اسباب اور تدارک

آج ٥ جون ہے، آج کا دن یوم ماحولیات کے طور پر منایا جاتا ہے، مختلف مناسبت سے عالمی پیمانے پر منائے جانے والے بہت سارے ایام عوام میں بیداری پیدا کرتے ہیں، ایک عہد کی تجدید ہوتی ہے۔ اللہ کی اتنی بڑی کائنات ایک فطری توازن کے ساتھ قائم ہے اور یہی توازن اس […]

قلم قرطاس
1,7595 جون، 2021

کورونا: حقائق، شبہات اور اسلام

حالیہ دنوں کورونا وائرس نے ایک بار پھر نظام زندگی درہم برہم کر دیا، اکثر جگہوں خاص کر ہندوستان میں رات کے کرفیو اور لاک ڈاؤن نے نظام زندگی موقوف ہی نہیں بلکہ بہت حد تک مفلوج کردیا، نہ جانے کتنے لوگ جان کی بازی ہار چکے اور یہ سلسلہ روز بروز بڑھتا اور تشویشناک […]

قلم قرطاس
1,45018 اپریل، 2021

کمر سے کمرے تک کا سفر: علاج کیا؟

دن بھر کی خواری کے بعد گھر آتے ہی ان پر نظر پڑتے ہی تکان اور بیزاری سو کا لیول پار کرچکی ہوتی ہے۔اور ہو بھی کیوں نہ جہاں جہاں نظریں جاتی ہیں سلم ٹرم چیزیں دیکھنے کی عادت جو ہوچکی ہے حتی کہ ہتھیلی میں دبے ہوئے فون کے وال پیپر پر موجود دبلی […]

قلم قرطاس
1,88423 دسمبر، 2020

کورونا کی دہشت

نزلہ اور زکام زمانہ قدیم سے معروف ہے، یہ ایک ایسی بیماری ہے کہ تبدیلی موسم کے وقت بہت کم ہی لوگ اس سے بچ پاتے ہیں۔ اس بیماری کے عام ہونے کی وجہ سے اس کی عوام میں کوئی اہمیت نہیں ہے، جبکہ یہ مسلم ہے کہ کبھی کبھی یہ بیماری بھی نوعیت بدلتے […]

قلم قرطاس
1,4377 جولائی، 2020

کورونا کی دہشت اور ڈاکٹروں کا فرار

کورونا وائرس کی دہشت اعصاب پر اس طرح مسلط ہے کہ بڑے بڑے سورماؤں کے حواس گم ہیں، پوری دنیا میں محشرکا سماں ہے۔ نفسانفسی کا عالم یہ ہے کہ انسانیت کے مسیحا کہے جانے والے ڈاکٹرز بھی راہ فرار اختیار کررہے ہیں، وہ ڈاکٹر جو عام حالات میں مریضوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹتے […]

قلم قرطاس
1,71524 جون، 2020

کوئی مرض لاعلاج نہیں

ہر وقت نئے نئے امراض اور بیماریاں پیدا ہوتی رہتی ہیں اور جب بھی نئی بیماری کا پتہ لگتا ہے اس پر تحقیق شروع ہو جاتی ہے۔ محققین دوا کی تلاش میں شب و روز مسلسل جد و جہد میں لگ جاتے ہیں۔ جب تک دوا تک رسائی نہیں ہوتی تب تک عام طور پر […]

قلم قرطاس
1,84521 جون، 2020

صحت ایک عظیم نعمت

اللہ تعالیٰ نے انسان، جنات اور اسی طرح بہت سی چیزیں پيدا کیں اور اپنی مخلوقات كو ایسی ایسی نعمتوں سے نوازا جن كا احصا و شمار ممكن نہیں۔ جیسا کہ الله رب العالمین كا فرمان ہے: وَإِن تَعُدُّوا نِعْمَةَ اللَّهِ لَا تُحْصُوهَا إِنَّ اللَّهَ لَغَفُورٌ رَّحِيمٌ (سورة النَّحل:18) اور اگر تم اللہ کی نعمتوں […]

قلم قرطاس
2,01916 جون، 2020

زندگی کی بڑی غلطی

ہمارے گھر بچپن ہی سے خالص سرسوں کا تیل کھانے میں استعمال ہوتا تھا پھر ہم سب پڑھ لکھ گئے۔ ٹیلی ویژن پر سرسوں تیل کی مخالفت کے رنگ برنگے اشتہارات اور گرج دار خبریں دیکھ دیکھ کر لگتا تھا جیسے ہم سرسوں کا تیل نہیں بلکہ کوئی زہریلا سیّال استعمال کررہے ہیں جو ہم […]

قلم قرطاس
2,04213 جون، 2020

کورونا کی مہاماری میں دن بدن اضافہ اور مساجد میں حاضری

دن بدن اموات کے اضافہ اور وائرس کے خطرات کے بڑھنے کی صورت میں وطن عزیز کے تمام باشندگان کو تحفظ صحت کا مکمل خیال رکھنا چاہیے اور اسلامی تعلیمات کی روشنی میں اگر کسی موقع سے جان اور مال کے تحفظ کو خطرہ لاحق جائے تو اپنی جان اور مال کو تحفظ فراہم کرنا […]

قلم قرطاس
1,80211 جون، 2020

دیکھنے والی ہے جو آنکھ کہاں سوتی ہے

عالمی مہلک وبا جس تیزی سے پوری دنیا بالخصوص ہندوستان میں پھیلتی جارہی ہے یہ بہت بڑی پریشانی کا پیش خیمہ ہوسکتی ہے۔ معیشت کا نقصان، جانوں کا اتلاف، بے روزگاری میں اضافہ، غربت کا پھیلاؤ، بردہ فروشی، سلب ونہب اور نہ جانے کتنے ان گنت نقصانات سے ملک دوچار ہوسکتا ہے۔ اللہ کرے یہ […]

قلم قرطاس
1,4613 مئی، 2020

صرف عبادت سے کورونا وائرس کا علاج ممکن نہیں

تحریر: Dr. Craig Considine (پروفیسر شعبۂ سماجیات، رائس یونیورسٹی، ٹیکساس، ریاستہائے متحدہ امریکہ) ترجمہ: راشد خورشید آج پوری دنیاۓ انسانیت کورونا وائرس جیسی خطرناک اور مہلک وبا کی زد میں ہے۔ حکومتیں اور اخباری ذرائع اس کی روک تھام کے لیے بہتر سے بہتر علاج دریافت کرنے میں لگی ہوئی ہیں۔ ایسے نازک ترین حالات […]

قلم قرطاس
1,57428 اپریل، 2020

کورونا وائرس اور حکومت ہند

حال ہی میں مرکزی حکومت نے اس لاک ڈاؤن میں جو کچھ رعایتیں دی ہیں یا مستقبل قریب میں مزید کچھ رعایتوں یا لاک ڈاؤن کے کامل طور پر ختم کرنے کا اعلان حکومت کی مجبوری ہے، کیونکہ ملک کے حالات بے حد خراب ہوچکے ہیں۔ ملک کی اقتصادی حالت پہلے سے زیادہ چرمراگئی ہے، […]

قلم قرطاس
1,50728 اپریل، 2020

وبائی بیماریاں اور اسلامی تعلیمات

چاند پر کمندیں ڈالنے والا، خلاؤں میں اڑنے والا، سمندر اور خشکی پر اپنا اقتدار جمانے والا اور ہواؤں کی لہروں پر تصاویر اور آواز آن واحد میں دنیا کے گوشے گوشے میں پہنچادینے والا انسان بسااوقات کتنا مجبور اور بے بس ہوجاتا ہے، اس کے فراہم کردہ تمام وسائل وذرائع بے معنی بن جاتے […]

قلم قرطاس
1,48228 مارچ، 2020

وبائی امراض کی روک تھام اور حفظانِ صحت کے ضوابط

اس وقت دنیا میں عجیب طرح کا خلفشار بپا ہے، بیشتر ممالک نے تجارتی و معاشرتی طور سے ایک دوسرے سے تعلقات کو بالکل ختم کیا ہوا ہے۔ سبب کوئی عداوت و دشمنی نہیں بلکہ ایک طرح کی بیماری ہے جس کے خوف میں لوگ مبتلا ہوگئے ہیں۔ مگر اب بھی لوگ ہوش کے ناخن […]

قلم قرطاس
2,05221 مارچ، 2020

سلفی بابے

وہابی، اہل حدیث اور سلفی یوں سمجھیں کہ ایک ہی سکے کے ایک ہی رخ ہیں، ایک ہی شاخِ گلاب میں تین کھلے ہوئے پھول۔ ہندوستان پر جب انگریزوں نے قبضہ کیا تو یہ مٹھی بھر وہابی انگریزوں کے اس قدر خلاف ہوئے کہ وہابی (باغی) کہلائے۔ وہابی کا مطلب "انگریز دشمن" سمجھا جانے لگا۔ […]

قلم قرطاس
1,84824 اکتوبر، 2019
صحت - دی فری لانسر میگزین | دی فری لانسر