جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج
صفحۂ اول/زمرہ جات/دکتور محمد ضیاء الحق تیمی

دکتور محمد ضیاء الحق تیمی

تمام تحریریں: 14

حماس اور غزہ: وقائع، احداث اور ایک اصولی مطالعہ

یہ مضمون تقریبا دو مہینہ پہلے اس وقت لکھا گیا تھا جب اسرائیل اور حماس کے درمیان سیز فائر کا معاہدہ ہوا تھا اور حماس کے لیڈران پورا غزہ تباہ ہونے کے باوجود ایران میں جا کر طوفان اقصی کی کامیابی کا جشن منا رہے تھے۔ (ض ت) سات اکتوبر کو حماس نے اسرائیل پر […]

قلم قرطاس
1,87817 اپریل، 2025

ڈاکٹر ذاکر نائیک اور تقابل ادیان

علم اور ہنر میں جو فرق ہے وہ صرف اہل علم جانتے ہیں۔ بات جہاں سے شروع ہونی چاہیے ہنر والوں نے وہی پوائنٹ چھوڑ دیا۔ بلکہ اسی بنیاد پر ردہ چڑھانا شروع کردیا۔ ایک ہاتھ میں کرنی اور دوسرے ہاتھ میں چھینی ہتھوڑی لے کر لیپاپوتی کرنے اور ٹھونکنے ٹھٹھانے سے عمارت مضبوط نہیں […]

قلم قرطاس
2,03220 اکتوبر، 2024

مولانا ارشد مدنی صاحب کی طرف سے مولانا رشید گنگوہی کی اندھی تقلید کی دعوت اور صحابہ وتابعین کا مسلک

مولانا ارشد مدنی صاحب جمعیت علماء ہند کے صدر، دار العلوم دیوبند کے شیخ الحدیث اور مسلک دیوبند کے صف اول کے عالم دین اور ترجمان ہیں، آپ نے حالیہ ایک ویڈیو میں اپنے طلبہ کو یہ دعوت دی ہے کہ وہ آنکھ بند کرکے دیوبندی مسلک کے خلیفہ ثانی مولانا رشید احمد گنگوہی کی […]

قلم قرطاس
1,99911 مارچ، 2024

امام لالکائی -رحمہ اللہ- سے متعلق ڈاکٹر حافظ زبیر کے بعض مغالطوں کا جواب

اس تحریر میں کراماتِ اولیاء کے شرعی ضوابط، کرامت اور شیطانی حرکت میں فرق، تصوف کی حقیقت، قدیم صوفیا اور متاخرین صوفیا میں فرق، تزکیۃ نفس کا شرعی طریقہ وغیرہ مباحث بھی موجود ہیں۔ چند دن پہلے ڈاکٹر حافظ زبیر نے امام لالکائی -رحمہ اللہ- (متوفی 418ھ) اور ان کی عظیم تالیف ”شرح أصول اعتقاد […]

قلم قرطاس
1,86217 فروری، 2024

علامہ ڈاکٹر محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ کی فقہی بصیرت: ”السعي الحثيث إلى فقه أهل الحديث“ کے مطالعے کی روشنی میں

علامہ ڈاکٹر محمد لقمان سلفی –رحمہ اللہ–ایک نامور مصنف، محقق اور مفسر قرآن تھے، آپ کی علمی ودینی خدمات متنوع ہیں، آپ نے عقیدہ، تفسیر، حدیث، سیرت، ادب وغیرہ مختلف فنون میں اہم اور قیمتی کتابیں تالیف فرمائیں، فقہ اسلامی پر آپ کی ایک عظیم اور شاہکار تصنیف"السعي الحثيث إلى فقه أهل الحديث" ہے۔ یہ […]

قلم قرطاس
1,61919 مارچ، 2023

اوم سے متعلق حضرت مولانا ارشد مدنی کے بیان میں عقدی خرابیاں

مولانا کا بیان ہے: (میں نے کہا۔۔۔اوم کون ہے۔۔۔؟ بہت سے لوگوں نے کہا۔۔۔کہ وہ ایک ہوا ہے، جن کا کوئی روپ نہیں ہے، کوئی رنگ نہیں ہے۔۔۔وہ دنیا میں ہر جگہ ہے۔ ہوا ہر جگہ ہے، انھوں نے دنیا کو بنایا، آسمان کو بنایا، انھوں نے زمین کو بنایا، میں نے کہا […]

قلم قرطاس
2,08728 فروری، 2023

بینکوں کے سود سے متعلق ڈاکٹر ظفر الاسلام خاں صاحب کا موقف اور ان کے اشکالات کا جواب

ڈاکٹر ظفر الاسلام خاں صاحب نے ابھی حال ہی میں ”مسلم معاشرے کی خرابیاں اور ان کے سدھار کے سبیل“ کے عنوان سے ایک مقالہ پیش کیا تھا، مقالہ منجملہ گرانقدر اور شاندار تھا، لیکن اس میں آپ نے بینکوں کے سود سے متعلق اپنا موقف بیان کرتے ہوئے کہا: ”اس سلسلے میں ایک بات […]

قلم قرطاس
1,63618 اپریل، 2022

بینک سے سود کی رقم کارِ خیر میں خرچ کرنے کی نیت سے وصول کرنے کا حکم

سودی بینک کے ساتھ کسی بھی طرح کا تعامل جائز نہیں ہے، کیونکہ سود حرام ہے اور کبیرہ گناہوں میں سے ہے، اور اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے ساتھ اعلانِ جنگ ہے، لہذا اس میں کسی طرح کی اعانت حرام ہے، اللہ رب العالمین نے فرمایا: ولا تعاونوا على الإثم والعدوان(سورۃ المائدہ:۲)گناہ اور […]

قلم قرطاس
1,98813 اپریل، 2022

دلالی کی اجرت کا شرعی حکم

بائع اور مشتری کے درمیان بیع کو انجام تک پہنچانے کے لیے ثالثی کا کام کرنے والے کو عرف عام میں دلال یا بروکر کہا جاتا ہے۔ دلالی کا پیشہ ویسے تو زمانہ قدیم سے پایا جاتا ہے لیکن عصر حاضر میں تجارت کی غیر معمولی وسعت کے بعد اس کا دائرہ وسیع ہوگیا ہے، […]

قلم قرطاس
1,35013 فروری، 2021

نقد اور ادھار یا قسطوں پر بیع کی الگ الگ قیمت کا شرعی حکم

اسلام ایک آفاقی اور ہمہ گیر دین ہے، اس کی تعلیمات انسان کے تمام شعبہ ہائے حیات کو شامل ہیں، ان میں سے مالی معاملات کا بھی شعبہ ہے جسے اسلام نے بڑی وضاحت اور تفصیل کے ساتھ بیان کیا ہے اور اس کے جملہ مسائل کو منضبط کر دیا ہے۔ چونکہ مال انسانی زندگی […]

قلم قرطاس
1,79817 جنوری، 2021

اہل بدعت کے لیے استغفار کا حکم

جہالت یا تاویل موانعِ تکفیر میں سے ہے، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اگر کسی کے پاس بدعتِ مکفّره ہو، بلکہ وہ اس بدعت شنیعہ کے دعاۃ میں سے ہو، اس کے تئیں کسی بھی طرح کی مداہنت یا نرم گوشہ اختیار کیا جائے، بلکہ ایسے شخص کو مبتدع، ضال، مضلّ، مفسد […]

قلم قرطاس
2,05524 نومبر، 2020

کیا مسئلۂِ صومِ حاملہ ومرضعہ کی کسی صورت میں علما کا اجماع نہیں ہے؟

حاملہ اور مرضعہ اگر اپنے نفس پر خوف کی وجہ سے روزہ ترک کرتی ہیں تو ان پر قضا واجب ہے کیونکہ وہ مریض کے حکم میں ہیں۔ اس پر فقہاء مالکیہ میں زرقانی اور فقہاء حنابلہ میں ابن قدامہ اور عبد الرحمن المقدسی نے اہل علم کا اتفاق نقل کیا ہے۔ اور فقہاء حنفیہ […]

قلم قرطاس
1,35516 جون، 2020

حاملہ اور مرضعہ کو روزہ ترک کرنے کی اجازت کب ہے؟ بعض اعتراضات کا جواب

حاملہ اور مرضعہ کے روزہ کی قضا کے تعلق سے میں نے تین قسطوں میں ایک مضمون لکھا تھا جس پر کچھ لوگوں کی طرف سے بعض اعتراضات کیے گئے ہیں۔ ظاہر ہے کہ ہر کسی کا ہر دلیل سے مطمئن ہونا ضروری نہیں ہے اور دلیل کی روشنی میں ہر کسی کو مخالفت کا […]

قلم قرطاس
1,92911 جون، 2020

حاملہ اور مرضعہ کا روزہ

کسی بھی اختلافی مسئلہ پربحث کرنے سے پہلے محلِ نزاع کی تعیین بہت ضروری ہے، تاکہ جو متفق علیہ مسائل ہیں انہیں اس اختلاف سے خارج سمجھا جائے۔ حاملہ اور مرضعہ کے روزہ کے تعلق سے بھی اہل علم نے کچھ مسائل میں اتفاق نقل کیا ہے، اور کچھ مسائل ان کے نزدیک مختلف فیہ […]

قلم قرطاس
1,47911 مئی، 2020
دکتور محمد ضیاء الحق تیمی - دی فری لانسر میگزین | دی فری لانسر