جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج
صفحۂ اول/زمرہ جات/شیخ رشید سمیع سلفی

شیخ رشید سمیع سلفی

تمام تحریریں: 63

درد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہوجانا (والدہ کی رحلت پر)

موت دنیا کی بے ثباتی اور زندگی کی ناپائیداری کا خاموش اعلان ہے، یہ انسانی زندگی کا سب سے بڑا تلخ مرحلہ ہے۔ اس دردناک لمحے کا عبرتناک پہلو یہ ہے کہ کسی کے جینے اور مرنے سے باہر کی دنیا پر کوئی اثر نہیں پڑتا، گردش لیل و نہار میں کوئی فرق واقع نہیں […]

قلم قرطاس
1,6459 ستمبر، 2025

کتاب’سنگ گراں‘فلسطین کا حقیقی دکھڑا

دکتور وسیم محمدی حفظہ اللہ اپنی علمی، ادبی، تجزیاتی اور فاضلانہ اسلوب نگارش کے لیے جانے جاتے ہیں،آپ کی تحریریں اگرچہ لمبی ہوتی ہیں لیکن نظر پڑتے ہی قاری اخیر تک بے اختیار بہتا چلا جاتا ہے،علم کے ساتھ زبان کی لطافت قاری کو جکڑ لیتی ہے،آپ جس موضوع پر قلم اٹھاتے ہیں اس پر […]

قلم قرطاس
2,13923 جولائی، 2025

گاؤں کی عید اسلامی سادگی کا حسین مظہر

گاؤں کے حالیہ سفر میں عید الاضحی آبائی وطن میں منانی تھی۔ عید کی دلکش صبح آچکی تھی، ہلکی ہلکی بادصبا ساز دل کو چھیڑ رہی تھی، بھولی بسری یادوں کے قافلے دل میں اترنے لگے، دیہات کے عیدی ماحول کی پرانی کسک نے سرشار کردیا، صبح سے لے کر شام تک خوشگوار احساسات کی […]

قلم قرطاس
1,22418 جون، 2024

خود بدلتے نہیں قرآں کو بدل دیتے ہیں

اسلام کی علمی تاریخ میں دلائل کے مزاج کو فروغ منہج سلف سے حاصل ہوا ہے، اس طرز فکر نے ایک ایسا شعوری ماحول پیدا کیا کہ ہر کہ و مہ کی زبان پر "ھاتوا برھانکم ان کنتم صادقین" کا مطالبہ ہوتا ہے، دلائل بھی منطقیانہ و فلسفیانہ نہیں بلکہ کتاب و سنت پر مبنی […]

قلم قرطاس
1,95916 مئی، 2024

پروا نہیں ہے ہم کو خود اپنے وجود کی

مسلمان جو ایک غالب قوم تھی وہ مغلوب ہوچکی ہے،یہ ایک مؤثر قوم تھی اب متاثر ہوچکی ہے،مغرب کی تقلید کا رونا تو پوری امت رو رہی ہے،ویلنٹائن ڈے جیسی لعنت کے بھی اس قوم‌ میں طرفدار پیدا ہوچکے ہیں،دوسرے فتنوں کی بات ہی کیا؟اس سے گلوخلاصی کے لیے ذہن سازی پر ایک دور گذر […]

قلم قرطاس
1,26328 نومبر، 2023

منہج کی موب لنچنگ

ادھر چند سالوں سے منہج کے نام پر ایک ناخوشگوار بحث کا آغاز ہوا ہے، کبھی کبھار یہ بحث تندوتلخ تبصروں کے دائرے میں داخل ہوکر سوشل میڈیا کی فضا کو مکدر کر دیتی ہے۔ یہ بحث اس وقت شروع ہوتی ہے جب کسی کے انحراف اور کجروی پر تنقید کی جاتی ہے، کسی کے […]

قلم قرطاس
1,2456 مئی، 2023

چہرے کے پیچھے کی کہانی

شمس کمال انجم اس خانوادۂ علم و ادب کے چشم وچراغ ہیں جس میں حماد انجم انصاری ؒ اور سہیل انجم انصاری کے نام آفتاب و ماہتاب کی طرح چمک دمک رہے ہیں، یہ اسمائے گرامی شہرہ آفاق شخصیت ابوالمآثر حامد الانصاری انجم رحمہ اللہ کے اخلاف الرشید اور جلائے ہوئے چراغ ہیں، ان تینوں […]

قلم قرطاس
1,82918 مارچ، 2023

فلم پرستی کا بڑھتا خمار

اسلام روحانیت، تقوی، پاکیزگی، اصول، معیار، قربانی اور پابندی سے عبارت ہے، اسلام انہی قدروں کے ساتھ اپنے حقیقی پیرایے میں نظر آتا ہے، مگر اسلام "سیعود کما بدأ" کے مصداق گذرتے دن رات کے ساتھ اجنبیت کی راہ پر گامزن ہے، وقت اور زمانے کی ہواؤں کے زور پر سوچ وفکر میں تبدیلی کا […]

قلم قرطاس
1,3062 مارچ، 2023

ابلیس کا دام ہمرنگ زمین (٢)

قرآن میں اللہ تعالیٰ نے ابلیس کے دوسرے ہتھکنڈوں اور حربوں کا بھی ذکر فرمایا ہے،ضروری ہے کہ قرآن کے اس بیان کے تناظر میں حالات حاضرہ کا ایکسرے لیا جائے تاکہ پتہ تو چلے کہ ابلیسی کارستانی کہاں کہاں انسانیت کے خرمن پر بجلی گرارہی ہے؟ارشاد باری تعالیٰ ہے: وَلَأُضِلَّنَّهُمْ وَلَأُمَنِّيَنَّهُمْ وَلَآمُرَنَّهُمْ فَلَيُبَتِّكُنَّ آذَانَ […]

قلم قرطاس
1,72722 ستمبر، 2022

ابلیس کا دام ہمرنگ زمین

شیطان کی چالیں اور دسیسہ کاریاں گذرتے دن رات کےساتھ عروج پر ہیں،اللہ تعالی نے شیطان سے بہت زیادہ ہوشیار اور خبردار رہنے کی جو شدید تاکید کی ہے وہ دعوت فکر دیتی ہے،اس کو سمجھنے اور بہت زیادہ گہرائی سے ادراک کرنے کی ضرورت ہے۔قدم قدم پر ہم شیطان کے بچھائے ہوئے جال اور […]

قلم قرطاس
1,33019 اگست، 2022

دماغی خارش ایک متعدی مرض

جسمانی خارش کی طرح دماغی خارش بھی ایک خطرناک بیماری ہے، یہ بھی انسانوں کو اپنا شکار بناتی ہے، یہ بھی ان خصوصیات سے مالامال ہے جسمانی خارش جن کی سرمایہ دار ہے،۔ جس طرح جسمانی خارش جلد کو متاثر کرتی ہے، یہ مریض کے فکروعمل کو متاثر کرتی ہے، جس طرح جسمانی خارش کا […]

قلم قرطاس
1,49423 جولائی، 2022

دعوت الی اللہ کا صحافتی مشن

صحافت بھی ابلاغ وترسیل کا ایک مؤثر ذریعہ ہے، تحریریں زندہ رہتی ہیں، آوازیں فضاؤں میں تحلیل ہوجاتی ہیں، قلم کا اثر باقی رہتا ہے جبکہ لفظوں کا نشان مٹ جاتا ہے، کتنے ہیں جنھیں ہم ان کی تحریروں سے جانتے ہیں، کتنے ہیں جن کو ان کے قلم نے زندہ جاوید بنا دیا ہے، […]

قلم قرطاس
1,8341 اپریل، 2022

نصاب تعلیم حرف آخر تو نہیں

نصاب تعلیم پر بات کرنے کے لیے دماغ کا سائز بڑا اور قلم کا معیار بلند ہونا چاہیے لیکن جب دل ودماغ میں چبھتے ہوئے کانٹوں کا درد برداشت سے باہر ہوجائے تو ہم جیسے بے بضاعت بھی کچھ شوق فرمالیتے ہیں؟ پہلی بات یہ ہے کہ نصاب کو تقدس کا درجہ نہیں دینا چاہیے، […]

قلم قرطاس
1,9021 جنوری، 2022

علماء کرام اور گھروں میں ٹیوشن کا مسئلہ

یہ حقیقت ہے کہ علماء کرام کی ایک بڑی تعداد گھروں میں ٹیوشن پڑھاتی ہے، کیونکہ امراء مساجد یا مدارس میں بچوں کو بھیجنے کی بجائے گھروں میں ہی ٹیوٹر سے پڑھوانا پسند کرتے ہیں، یہ ان کےاسٹیٹس کے شایان شان بھی ہوتا ہے، لہذا وہ علماء کو ایک مخصوص رقم دے کر گھروں میں […]

قلم قرطاس
1,42426 جولائی، 2021

درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو

کورونا وائرس، ماسک، سوشل ڈسٹنسنگ اور ویکسین پر بہت بات ہوچکی ہے، دوسری کے بعد تیسری لہر بھی دستک دے رہی ہے، ممکن ہے چوتھی کی بھی باری آئے، بات ہونی چاہیے ان احوال کی جو کورونا کے بعد عوام پر مسلط ہوئے ہیں، کورونا میں بے حساب موتوں نے جو خلا پیدا کیا ہے، […]

قلم قرطاس
2,01628 جون، 2021

کورونا کی تیسری لہر لانے کی تیاری

کورونا جب چائنا سے سفر کرکے دوسرے ممالک میں پیر پسار رہا تھا تبھی یہ کہا گیا تھا کہ انڈیا میں کورونا کی سونامی آنے والی ہے، ظاہر سی بات ہے پیش گوئی غلط کیسے ہوسکتی تھی؟ کورونا کی سونامی آئی اور اس سونامی کے نتیجے میں موت کا رقص بسمل ابھی تک جاری ہے، […]

قلم قرطاس
1,87416 جون، 2021

نیکیوں کا موسم بہار نارسائیوں کے سائے میں

لیجیے رمضان رحمتوں اور برکتوں کی سنہری ساعتیں لےکر آگیا،ہر طرف خیر و سعادت کے قمقمے جل اٹھے،ہلال رمضان کی خنک چاندنی نے دل وروح کو سرشار کردیا،ایمان کی باد بہاری نے مشام جاں کو معطر کردیا،یہ نیکیوں کی فصل بہار ہے،یہ عمل وریاضت کی جولان گاہ ہے،یہ کامیابی وکامرانی کی حسین شاہراہ اور جنت […]

قلم قرطاس
1,65617 اپریل، 2021

شادیوں میں اسلامی قدروں کا بحران

نکاح انسانی فطرت کا تقاضا ہے، اسلام کی تعلیم اور ایمان کی تکمیل ہے، شادیوں سے خاندان وجود میں آتے ہیں اور نسل کی افزائش ہوتی ہے۔ نکاح کے بغیر زندگی بے رونق اور بے کیف ہے، وقت پر نکاح سے انسان اخلاقی بے راہ روی سے محفوظ ہوجاتا ہے، زندگی برکتوں سے معمور ہوجاتی […]

قلم قرطاس
1,30915 فروری، 2021

دل یہ کہتا ہے فراق انجمن سہنے لگوں(۴)

دوسرے دن صبح ہم شہرہ آفاق ادارہ جامعہ اسلامیہ دریا باد کے لیے روانہ ہوئے جو ڈاکٹر عبدالباری فتح اللہ مدنی -حفظہ اللہ- کا قائم کردہ ہے،راستے میں شیخ الجامعہ عبدالسمیع کلیم اللہ مدنی‌ -حفظہ اللہ- سے ان کے گھر پرملاقات ہوئی،ایک ایسی شخصیت جن کے اخلاق کریمانہ اور رفتار شریفانہ اور انداز دلبرانہ نے […]

قلم قرطاس
1,53729 نومبر، 2020

دل یہ کہتا ہے فراق انجمن سہنے لگوں (۳)

سفر کے پروگرام میں نیپال جانا بھی تھا کیونکہ ننیہال اور سسرال دونوں ہوتی ہے،بارڈر پر بہت سختی تھی لیکن کناروں سے جوق در جوق آمد‌ورفت کا سلسلہ جاری تھا،بمشکل تمام جب انڈیا کا بارڈر کراس کرکے ہم نیپال کی سرحد پر پہنچ رہے تھے تو نیپالی پولیس سب کو روک رہی تھی،کئی لوگ کھڑے […]

قلم قرطاس
1,76619 نومبر، 2020

دل یہ کہتا ہے فراق انجمن سہنے لگوں (۲)

دل یہ کہتا ہے فراق انجمن سہنے لگوں (پہلی قسط) ملگجے اندھیرے میں سواری سے اتر کر گھر کی دہلیز پر قدم رکھا تو ایک ٹھنڈک سی دل میں اترتی محسوس ہوئی،ایسا لگا کہ دیواروں پر ماضی کی انگنت کہانیاں بول رہی ہوں،عجیب نشاط انگیز لمحہ تھا،دل کے ارماں مچل رہے تھے۔ رسمی مصروفیات سے […]

قلم قرطاس
1,2313 نومبر، 2020

کرے ہے عداوت بھی وہ اس ادا سے

شیطان نے بدبختی وبربادی کی جو راہ انسانیت پرکھولی ہے وہ کہاں تک درازہوگی،یہ وقت ہی بتائے گا، مگر شیطان کی تخریب ودسیسہ کاری جاری ہے۔آج فتنے ہر چہار جانب موج ماررہے ہیں،غیروں کا کیا شکوہ،نام نہاداسلامیوں نے کردار وعمل کی جس پستی میں قدم رکھا ہے وہ ہم پر ہماری حالت کو عیاں کرنے […]

قلم قرطاس
1,67829 اکتوبر، 2020

دل یہ کہتا ہے فراق انجمن سہنے لگوں

سفرنامہ ادب کی وہ صنف ہے جس نے واقعات ومشاہدات اور عبر ونصائح کا غیر معمولی سرمایہ اپنے دامن میں سجا رکھا ہے،بعض سفرناموں نے بہت شہرت بھی حاصل کی ہے،ناچیزنے سفرنامے تو کئی پڑھے ہیں لیکن باقاعدہ سفرنامہ تحریر کرنے کی جسارت نہیں کرسکاہے،نارسائی اور بے بضاعتی تو اجازت نہیں دیتی لیکن جب سفر […]

قلم قرطاس
1,39127 اکتوبر، 2020

ضلالت ودہریت کی خوگر شاعری

شعر وشاعری اظہار وبیان کا ایک لطیف ذریعہ ہے،ذوق جمال کی تسکین کا سامان ہے،اشعار ادبی وفکری رعنائی کا مظہر ہوتے ہیں،کم الفاظ میں معانی کی بہتات ہوتی ہے،بعض اشعار کے رشتۂ الفاظ میں حکمت ودانائی کی موتیاں پروئی ہوتی ہیں،بعض تو معانی دقیقہ اور لطائف بدیعہ کا شاہکار ہوتے ہیں،نثر کے طول وعرض میں […]

قلم قرطاس
2,10219 اکتوبر، 2020

مفاد پرستی کا آزار

مفاد پرستی ایک بدترین خصلت ہے جو خلوص و ایثار کے منافی ہے،دنیاپرستی کی ذلیل ترین سطح ہے،حرص وآز خود غرضی وخود پرستی کا آئینہ دار ہے۔دنیامیں ہمیشہ ایثارووفا،خلوص واپنائیت،ترجیح واحسان جیسے اوصاف کو سراہا گیا ہے، قدرومنزلت کی نگاہ سے دیکھا گیا ہے،مفاد ومنفعت کے بندوں کی مذمت کی گئی ہے۔یہ دنیا پرستوں […]

قلم قرطاس
2,02411 اکتوبر، 2020

اخوانی و تحریکی فکر کی کارستانیاں

اخوانیت اور تحریکیت ایک حقیقت کے دو روپ ہیں،اخوانیت مصر میں پروان چڑھی اور تحریکیت اخوانیت کا ہندوستانی ورژن ہے،دونوں ملت اسلامیہ کے جسم میں ایک خطرناک ناسور ہیں،عقیدۂ ومنہج کی صحت کے لیے زہر ہلاہل ہیں،اسلام دشمنوں کا آلۂ کار ہیں،اسلام کے نام سے ناموس اسلام کے غارت گر ہیں۔آج تک اس فکر نے […]

قلم قرطاس
2,1075 اکتوبر، 2020

طول غم حیات سے گھبرا نہ اے جگرؔ

فرقہ پرستی،ظلم وتعدی،تشدد وخونریزی،وحشت وبربریت،سبعیت ودرندگیت،جبر و قہر، تمردوطغیان،تعصب وتنگ نظری موجودہ حکومت کا طرۂ امتیاز ہے۔حکمرانوں کی پوری سیاست اور آئیڈیا لوجی اسلام دشمنی اور جارحیت پر مبنی ہے۔خاک وخون کا ایک زہرہ گداز موسم تو گذر چکا ہے،اب کسے خبر کہ مستقبل میں گردش لیل ونہار اور کتنی بلائیں لارہی ہے؟ایک قوم […]

قلم قرطاس
1,3364 اکتوبر، 2020

الرحیق المختوم کے سرسری جائزے کا جائزہ

الرحیق المختوم پردارالافتاء دیوبند کے فتوے کے بعد رد وقدح کا جو سلسلہ شروع ہوا تو اس پر ایک تڑکتا بھڑکتا گرم گرم مضمون آگیا،اس مضمون میں یہ باور کرانے کی کوشش کی گئی ہے کہ سعودی عرب نے الرحیق المختوم کو ایوارڈ دینے میں ناانصافی کی ہے،یہاں تک کہ انعام کی بھاری رقم پر […]

قلم قرطاس
1,97130 ستمبر، 2020

کمپیوٹر ہمیں پڑھنا سکھائے گا

ابھی ٹیچر پڑھاتے ہیں مگر وہ دن بھی آئے گا بجائے ان کے کمپیوٹر ہمیں پڑھنا سکھائے گا جی ہاں،انتظار بسیار کے بعد شاعر کی خواہش بر آئی ہے،کمپیوٹرزاب باقاعدہ طلبہ کو پڑھارہے ہیں،سکرین پر تدریس کا عمل جاری ہے،لیپ ٹاپ،موبائیل،ٹیب بچوں کے ہاتھوں میں تھمادیا گیا ہے،الیکٹرونک ٹیچر خم ٹھونک کے میدان میں آگئے […]

قلم قرطاس
1,90024 ستمبر، 2020

مدارس موجودہ مالی بحران کے دور میں

لاک ڈاؤن نے جہاں زندگی کے دیگر شعبوں کو متاثر کیا ہے دینی اداروں کو بھی ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے،اس وقت عربی ادارے بے بسی وبےچارگی کی تصویر بنے ہوئے ہیں،رمضان کے چندے پر پورے سال چلنے والے ادارے چندہ نہ ہونے کے سبب محرومی وکسمپرسی کا شکار ہیں،خزانہ رمضان سے پہلے ہی خالی […]

قلم قرطاس
1,62515 ستمبر، 2020

اے اہل نظر ذوق نظر خوب ہے لیکن

تجزیہ و تحلیل عقل و فکر کی ذہنی ریاضت کا نام ہے، احوال وظروف کی نباضی اور آثار وقرائن کی دیدہ ریزی مبصر کو ایسے حقائق سے روبرو کراتی ہے جن سے ظاہر بین نگاہیں محروم ہوتی ہیں، لیکن ذہن رسا کو ایک منطقی نتیجے تک پہنچنے کے لیے اعتدال وانتہا کے درمیان کی حد […]

قلم قرطاس
1,83023 جولائی، 2020

کورونا کی دہشت اور ڈاکٹروں کا فرار

کورونا وائرس کی دہشت اعصاب پر اس طرح مسلط ہے کہ بڑے بڑے سورماؤں کے حواس گم ہیں، پوری دنیا میں محشرکا سماں ہے۔ نفسانفسی کا عالم یہ ہے کہ انسانیت کے مسیحا کہے جانے والے ڈاکٹرز بھی راہ فرار اختیار کررہے ہیں، وہ ڈاکٹر جو عام حالات میں مریضوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹتے […]

قلم قرطاس
1,71524 جون، 2020

اے اسلام! ترے بیٹوں کو سلام

قوموں کا کردار ان تعلیمات اور روایات کا آئینہ دار ہوتا ہے جن کے وہ علمبردار ہوتے ہیں، ان کی رگوں میں دوڑنے والا صحت مند خون صفحہ دہر پر تاریخ رقم کرتا ہے۔ کوئی بھی قوم اپنی روایات سے کتنی بھی دور ہوجائے لیکن روح عمل انگڑائی لیتی ہے، سلف کے عظیم کارنامے انھیں […]

قلم قرطاس
1,92219 جون، 2020

میں سانس نہیں لے پارہا ہوں(جارج فلائیڈ)

اس وقت امریکہ کے ستارے گردش میں ہیں، سیاہ فام امریکیوں نے پورے ملک میں فساد کی آگ بھڑکا رکھی ہے۔ کورونا وائرس کے بعد امریکہ سیاہ فام امریکیوں کے خونخوار مظاہروں کی زد میں ہے، ایک امریکی پولیس کے ذریعہ ایک افریقی نژاد سیاہ فام کے قتل پر یہ ہنگامہ برپا ہے۔ وائرل ویڈیو […]

قلم قرطاس
1,6523 جون، 2020

سخاوت کا دریا تھم کیوں گیا؟

جذبۂ سخاوت کو اسلام نے قدم قدم پر مہمیز کیا ہے، ترغیب وتحریص کے بیانات نے دلوں کو گرمایا ہے، خدمت خلق اور غرباء پروری کو مقصد تخلیق کا حصہ بتایا ہے۔ قرآن کی تذکیر مسلسل نے ولولوں میں وہ طغیانی پیدا کی کہ رفتہ رفتہ سخاوت کا دریا ٹھاٹھیں مارنے لگتا ہے، عطاوبخشش کی […]

قلم قرطاس
1,94515 مئی، 2020

حذَر اے چِیرہ دستاں! سخت ہیں فطرت کی تعزیریں

کوررونا وائرس نے دنیا کی فولادی طاقتوں کا بھی پتہ پانی کردیا ہے، لحظہ بہ لحظہ بڑھتے ہوئے لاشوں کے ڈھیر اور موت کے تانڈو نے سب کے اوسان خطا کردیے ہیں، خود کو ناقابل تسخیر سمجھنے والے سپرپاور بے بس ہوکر لاشیں گننے میں مصروف ہیں، بات بات پر عالمی برادری پر دھونس […]

قلم قرطاس
1,9689 اپریل، 2020

اس دہشت گردی کا محافظ وردی ہے

دلی فسادات میں پولیس نے تعصب وفرقہ پرستی کا مکھوٹا پوری طرح سے نوچ کر پھینک دیا ہے، جامعہ اور جے این یو میں جو کچھ کیاگیا وہ پولیس کی شبیہ کو خراب کرنے کے لیے کم نہ تھا، اب دہلی فساد میں پولیس پوری طرح ننگی ہوچکی ہے،ایک نہیں سیکڑوں واقعات ہیں جو پولیس […]

قلم قرطاس
1,4398 مارچ، 2020

فرقہ پرست سیاسی ہار سے خونیں یلغار تک

آج لہولہان دلی کو دیکھ کر گذشتہ خونیں تاریخ کا ایک ایک منظر نظروں کے سامنے گھوم رہا ہے، آزادی کے بعد سے مسلمانوں کو ایسے ہی دلدوز حالات سے گذرنا پڑا ہے، ان کے مقدر میں صرف لاشیں اٹھانا اور پھر فسادات کے الزام میں تشدد اور قید و بند کی صعوبتوں کو جھیلنا […]

قلم قرطاس
2,0572 مارچ، 2020

کوروناوائرس چمگادڑ خوروں کی ایجاد

خبروں نے دنیا کے طول وعرض میں سنسنی پھیلادی ہے، چائنا کا کورونا وائرس دیوار چین عبور کرکے دوسرے ممالک میں بھی پیر پسار رہا ہے، چین کے علاوہ امریکہ سمیت 28 ممالک میں کورونا وائرس گربہ قدم داخل ہوچکا ہے، سردست چائنا اس وائرس سے ہلاک ہونے والے اپنے شہریوں کی لاشیں گن رہا […]

قلم قرطاس
1,45420 فروری، 2020

جشن میلاد اور فکر و عمل کی نیرنگیاں

ربیع الاول کی آمد کے ساتھ ہی فضا رنگ و نور میں ڈوب جاتی ہے، عشق رسول کا خاموش دریا ٹھاٹھیں مارنے لگتا ہے، احساسات کے دروبام پر عقیدت رسول کی ایک غیر مرئی چادر دراز ہوجاتی ہے۔ گلیاں، راستے، چوراہے، بازار، مکانات کی کھڑکیاں اور دروازے روشنی میں نہا اٹھتے ہیں۔ دیو ہیکل گیٹ، […]

قلم قرطاس
1,5772 نومبر، 2019

ماہ محرم اور کربلائی فکر کی شورشیں

محرم کی آمد کے ساتھ ہی فضا کا سکوت درہم برہم ہونے لگتا ہے، ڈھول اور با جوں کی گھن گرج گلی اور محلوں کا سکون غارت کردیتی ہے، اسٹیجوں پر بھی موسم باد و باراں شروع ہوجاتا ہے، سوگ اور ماتم کی نحوست عالم انسانیت پر چھاجاتی ہے، ایک جانکاہ تاریخی سانحہ اپنی تمام […]

قلم قرطاس
1,7622 ستمبر، 2019

ظلم سہنے سے بھی ظالم کی مدد ہوتی ہے

ایک اور ماب لنچنگ کی دلدوز ویڈیو وائرل ہوئی ہے، وہی لاٹھی اور ڈنڈے کی وحشیانہ ضربیں، وہی جے شری رام کے نعرے، وہی درندگیت اور قہرمانیت، وہی فلک شگاف چیخیں، جو دادری سے سفر کرتے ہوئے یہاں تک پہونچی ہے، وہ نوجوان تھا، صحت مند تھا، سخت جان تھا لیکن ظالموں کی جارحیت اس […]

قلم قرطاس
1,82927 جون، 2019

یہ فاقہ کشی مقصد رمضان نہیں ہے

رمضان اخلاقی و نفسیاتی انقلاب کا مہینہ ہے، انسانی شخصیت میں خوشگوار تبدیلی کا تربیتی دور ہے۔ غور کیجیے، وہ لوگ جو نعمتوں کی فراوانی میں جیتے ہیں، عشرت حیات کی بخشائشوں میں ڈوبے ہوتے ہیں وہ بھی بھوک پیاس کی شدتوں سے آشنا ہوجاتے ہیں، رمضانی مشقتوں و مشکلات سے جوجھ کر وہ بھی […]

قلم قرطاس
1,6252 جون، 2019

بات مروجہ افطار پارٹیوں کی

رمضان جس طرح اختتام کی طرف بڑھ رہا ہوتا ہے افطار پارٹیوں کا سلسلہ بھی زور پکڑنے لگتا ہے، ہرچہار جانب افطار پارٹی یا افطار ڈنر کا بازار گرم ہوتا ہے، الگ الگ مقامات پر افطار کی رونق سامانیاں ہوتی ولذت کامیاں ہوتی ہیں، مسجدوں میں، شادی ہالوں میں، راستوں میں، سیاسی ہیڈ کوارٹروں میں، […]

قلم قرطاس
1,24926 مئی، 2019

رمضان کا چندہ بازار اور علماء کا لٹتا ہوا وقار

رمضان کی آمد کے ساتھ ہی مدارس و جامعات کے علماء و مدرسین سفراء کا روپ دھار لیتے ہیں۔ رودادو رسيد، تصديقات و توصیات سے لیس ہوکر عازم سفر ہوجاتے ہیں۔ اندیشہ ہائے دوردراز کی پرواہ کیے بغیر حالات کے شوریدہ سر دریا میں بیڑہ ڈال دیتے ہیں، انجانے خوف، نا معلوم خدشات اور موہوم […]

قلم قرطاس
1,92015 مئی، 2019

طبع آزاد پر قید رمضاں بھاری ہے

رمضان کی آمد آمد ہے۔ ابھی سے ہی رمضان کا پورا منظر نامہ، گھر اور بازار کی رونق سامانیاں، مسجد اور گھر سے جڑی گہماگہمی نظروں کے سامنے رقص کررہی ہے۔ سحری اور افطار کے وقت کے پر کیف مناظر، نماز و تراویح کے روح پرور لمحات دامان دل کو کھینچ رہے ہیں۔ ماہ مبارک […]

قلم قرطاس
1,5283 مئی، 2019

پارلیمانی الیکشن 2019: ہماری ترجیح کیا ہو؟

ملک میں پارلیمانی الیکشن کا بگل بج چکا ہے، انتخاب کو لے کر پارٹیوں کے درمیان گھمسان پڑا ہوا ہے، ریلیوں اور بھاشنوں کا ایک نہ تھمنے والا سیل رواں ہے جوامڈا چلا آرہا ہے۔ اس دوران ایک دوسرے پر الزام تراشی، طنز وتعریض، مذمت وتردید، گالی گلوج، تحقیر وتذلیل نے شیطان کو بھی شرمادیاہے، […]

قلم قرطاس
1,31117 اپریل، 2019

بستوں کا بڑھتا بوجھ اور تعلیم کا گرتا ہوا معیار

عنوان بتاتا ہے کہ عصری اداروں، اسکولوں اور کالجوں میں وہ خرابات در آئی ہیں جنھوں نے تعلیم کو غیر معمولی ابتری سے دوچار کیا ہے۔ غور کیجیے تو تعلیمی اداروں کا پورا کل پرزہ اور سسٹم بگاڑ کا شکار ہے، ظاہری منظر نامہ بڑا دلفریب اور نظر نواز ہے۔ شاندار عمارتیں، دیوہیکل گیٹ، راستوں […]

قلم قرطاس
1,9527 مارچ، 2019

نخوت قلم

زبان و قلم کی طاقت و تأثیر کا قائل کون نہیں؟ انقلابات زمانہ کی ہزاروں داستانیں جولانئ قلم کی پیداوار ہیں، فکر و نظر کے سانچوں کو توڑنے، حقائق و مسلمات کی دیواروں میں سیندھ لگانے، بساط سلطنت کو الٹنے، جذبات کی خاموش سطح کو تلاطم خیز لہروں سے دوچار کرنے، تقدسات کی دھجیاں بکھیرنے، […]

قلم قرطاس
1,70831 جنوری، 2019

حیات لے کے چلو، کائنات لے کے چلو

(تقریر) حیات لے کے چلو، کائنات لے کے چلو چلو تو سارے زمانے کو ساتھ لے کے چلو موضوع گفتگو ہے: ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھے آتے ہیں جو کام دوسرں کے سامعین باتمکین! خود غرضی، مفاد پرستی انسانیت کا شعار بن چکی ہے، نفس پروری اور حرص و طمع کے خول میں انسانی […]

قلم قرطاس
1,8025 جنوری، 2019

حسن اخلاق اور حسن کلام

(بچوں کے لیے لکھی گئی ایک انعام یافتہ تقریر) یہی مقصود فطرت ہے یہی رمز مسلمانی اخوت کی جہانگیری، محبت کی فراوانی اخلاق انسانی شخصیت کا وہ امتیاز ہے جو اسے دوسری مخلوقات سے الگ کرتا ہے، عمدہ اخلاق انسانیت کی معراج ہے، ایک مسلمان کا طرہ امتیاز ہے، ایک مؤمن کی شخصیت کا جوہر […]

قلم قرطاس
1,76821 دسمبر، 2018

حضرت فاطمہ بنت اسد رضی اللہ عنہا

(بچوں کے لیے لکھی گئی ایک تقریر) صدر محترم، موقرجج صاحبان، گرامی قدرسامعین وحاضرین! زبان بے مایہ آج ایک ایسی ہستی کے ذکرجمیل سے تر ہونا چاہتی ہے جو خانوادہ رسالت سے نسبت خاص رکھتی ہے۔ آپ کے بطن سے وہ مایہ ناز ہستیاں پیدا ہوئیں جن پر اسلامی تاریخ ہمیشہ ناز کرتی رہے گی۔ […]

قلم قرطاس
1,49818 دسمبر، 2018

خونیں سیاست کے برگ وبار اور امت کا حال زار

ادھر چند سالوں سے ملک عزیز میں نفرت وتعصب کے آتشیں بگولے چل رہے ہیں، بھگوا جنونیوں کا آتنک سر چڑھ کر بول رہا ہے، انسانیت فرقہ پرستی کی چکی میں پس رہی ہے، بے گناہوں کے خون سے کشت جمہوریت لالہ زار ہورہی ہے، انسان نما بھیڑیے انسانی لہو سے اپنی پیاس بجھارہے ہیں، […]

قلم قرطاس
1,22523 نومبر، 2018

تعریف، خوشامد اور مبالغہ آرائی

تعریف کا حقیقی سزاوار تو صرف اللہ جل وعلی کی ذات ہے، وہ اتنا عظیم ہے کہ خوبصورت الفاظ وجملے اپنی تمام تر وسعتوں اور بلند پیمائیوں کے باوجود رب کی رفعتوں کے سامنے ہیچ ہیں۔ فرمان باری تعالیٰ ہے: قُلۡ لَّوۡ کَانَ الۡبَحۡرُ مِدَادًا لِّکَلِمٰتِ رَبِّیۡ لَنَفِدَ الۡبَحۡرُ قَبۡلَ اَنۡ تَنۡفَدَ کَلِمٰتُ رَبِّیۡ وَ […]

قلم قرطاس
1,3957 نومبر، 2018

خواتین کا دعوتی کردار

دعوت وتبلیغ انبیاء کا مشن ہے، دعوت؛ کفر وشرک کے خلاف خاموش جنگ ہے، غلبہ توحید کی پرامن جد وجہد ہے، شیوہ ایمان اور منبع خیر ہے، اسلام کی نشأۃ ثانیہ کی بازیابی کا نسخۂ کیمیا ہے، نبی کا حاصل زندگی دعوت ہی ہے اور انبیاء کے بعد امت مسلمہ کا فرض منصبی ہے۔ ارشاد […]

قلم قرطاس
1,5124 نومبر، 2018

حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی

حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی حیا و شرم عورت کا زیور اورطرہ امتیاز ہے، یہ جذبہ عورت میں عظمت کردار کا ضامن اور عفت و پاک دامنی کا آئنیہ دار ہے، شرافت ونجابت کا مظہر اور طہارت و پاکیزگی کا محرک ہے۔ حيا وشرم سے عاری خاتون ذلت وپستی کی نشان اور […]

قلم قرطاس
1,78527 ستمبر، 2018

توحید کے فروغ میں سعودی حکومت و سعودی علماء کا کردار/خدمات

مملکہ سعودیہ عربیہ توحید کا علمبردارملک اور خالص اسلام کا آہنی قلعہ ہے۔ توحید اور منہج کتاب وسنت اس ملک کا طرہ امتیاز ہے۔یہ مملکہ اپنے آغاز قیام سے لے کر اب تک توحید اور کتاب وسنت کے منہج پر گامزن ہے۔لہذا بت پرستانہ عقائد، غیراللہ کی عبادت اور ان کے نام پر قربانی، نذر […]

قلم قرطاس
2,16123 ستمبر، 2018

براہیمی نظر پیدا مگر مشکل سے ہوتی ہے

قربانی اسلام کا عظیم الشان عمل اور غیر معمولی عظمتوں سے معمور ہے۔ قربانی کو اگر اس کے پس منظر سے ملاکر غور و فکر کے خوردبین سے دیکھا جائے تو پتہ چلے گا کہ قربانی کا عمل ایک انسان کو ایثار وفداکاری کے منصب بلند پر پہونچانے کی صلاحیت سے مالا مال ہے۔ قربانی […]

قلم قرطاس
1,32017 اگست، 2018

کعبہ بھی گئے پر نہ گیا عشق بتوں کا

حج و عمرہ کا مہتم بالشان مہینہ اپنی تمام تر برکات و ثمرات کے ساتھ ہم پر سایہ فگن ہونے والا ہے۔ اللہ نے جنھیں حج و عمرہ کی استطاعت سے نوازا ہے وہ دیار مقدس کی طرف عازم سفر ہوں گے اور جن کی مالی بساط قربانی کے اخراجات کو اٹھا سکتی ہے وہ […]

قلم قرطاس
1,71030 جولائی، 2018

نخوت علم

کبر و غرور انسانی زندگی کے لیے زہر ہے، دنیا و آخرت میں باعث ہلاکت ہے، غرور کسی بھی چیز پر ہو اللہ کو سخت نا پسند ہے تبھی تو اللہ تعالی نے فرمایا کہ بڑائی ( کبریائی ) میری چادر ہے اور عظمت میرا تہ بند، تو جو کوئی ان دونوں چیزوں میں کسی […]

قلم قرطاس
1,5221 جولائی، 2018

ہلال عید ہماری ہنسی اڑاتا ہے

رمضان اپنے اختتام کی طرف رواں دواں ہے۔عید کی تیاریاں شباب پر ہیں- نبی کا اسوہ بتاتا ہے کہ آپ گزرتے رمضان کے ساتھ پہلے کی نسبت اور زیادہ عبادت و تلاوت میں مشغول ہوجاتے تھے۔ کمر کس لیتے، پوری پوری رات آنکھوں میں کاٹ دیتے اور اپنے اہل وعیال کو بھی بیدار کرتے لیکن […]

قلم قرطاس
1,98913 جون، 2018

رمضان کا غریب مسلمان اور جذبہ خیر کا بحران

امیری و غریبی اللہ کی طرف سے ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے تقسیم دولت کا یہ فرق نہ رکھا ہوتا تو نظام زندگی فساد در فساد کی زد میں ہوتا۔ امیری کے آنگن میں عیش و طرب، خوشی و مسرت، فرحت و انبساط، فخر و مباہات، نخوت و رعونت، کبر و انانیت کا بسیرا […]

قلم قرطاس
1,6366 جون، 2018

دین اسلام کا پاسباں صلاح الدین ایوبی

حق وباطل کی آویزش ابتدائے آفرینش سے جاری ہے۔ اسلام کی آمد کے بعد یہ کشمکش اور زیادہ خطرناک شکل اختیار کر چکی ہے۔یاد کیجیے جب اسلام نے دنیا کی تمام طاقتوں کو چاروں شانے چت کردیاتھا اسلام کے سیلاب نے کائنات کی تمام چھوٹی بڑی تہذیبوں کو خس وخاشاک کی طرح بہا دیاتھا اور […]

قلم قرطاس
1,3212 اپریل، 2018
شیخ رشید سمیع سلفی - دی فری لانسر میگزین | دی فری لانسر