جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج
صفحۂ اول/زمرہ جات/طارق اسعد

طارق اسعد

تمام تحریریں: 18

علمی چوری اور سوشل میڈیا

سوشل میڈیا کے عجائب میں سے ایک عجوبہ یہ بھی ہے کہ اس نے بہتیرے خوردوں اور ناکاروں کو بھی اصحاب قلم بنا دیا ہے، جہاں ایک تحریر گردش میں آئی صاحب نے اسے کاپی کیا، نیچے سے اصل کاتب کا نام دودھ سے مکھی کی طرح نکال دیا اور اپنا نام یوں ثبت کر […]

قلم قرطاس
2,02431 اکتوبر، 2024

شیخ عبید اللہ طیب مکی رحمہ اللہ:صاحب جلال وجمال

جامعہ سلفیہ بنارس نے گذشتہ چند سالوں میں اپنے کئی قابل قدر، با صلاحیت اور لائق وفائق اساتذہ کو کھویا ہے، ماضی قریب میں مولانا علی حسین سلفی،مولانا نعیم الدین مدنی، مولانا محمد بن عبد القیوم مدنی، ماسٹر احمد حسین بستوی رحمہم اللہ یکے بعد دیگرے داغ مفارقت دے گئے، ان سے کچھ پہلے […]

قلم قرطاس
1,4031 مارچ، 2024

ٹھنڈی تھی جس کی چھاؤں وہ دیوار گر گئی(دادا جان کی یاد میں)

میں نے اس سے پہلے موت کو اتنے قریب سے نہیں دیکھا تھا،عشا کی نماز کا وقت ہو چلا ہے اور دادا جان -مولانا محمد اعظمی- اپنے آخری سفر کے لیے آخری سانسیں گن رہے ہیں، پندرہ روز سے اوپر ہو چکے ہیں جب آپ ہوش وہواس سے بیگانہ ہیں، کبھی کبھار آنکھیں کھول رہے […]

قلم قرطاس
1,93917 ستمبر، 2023

ماسٹر احمد حسین بستوی: ایک باکمال استاد، بے مثال شخصیت

ماسٹر احمد حسین بستوی جامعہ سلفیہ بنارس کے ان اساتذہ میں سے تھے جنھیں سلفیہ کبھی فراموش نہیں کرسکتا، افسوس کہ کچھ دنوں قبل مرحوم نے حیات مستعار کے مقررہ ایام کاٹ کر داعی اجل کو لبیک کہا اور اس دنیا سے رخصت ہوئے۔ موت کہتے ہیں جس کو اے ساغر زندگی کی کوئی کڑی […]

قلم قرطاس
2,12111 مارچ، 2023

مدارس اسلامیہ اور جدید ٹکنالوجی کا استعمال: امکانات وتوقعات

اکیسویں صدی اپنے جلو میں ایسی حیرت انگیز ایجادات لیے نمودار ہوئی جس نے روئے زمین کا ضابطہ حیات ہی بدل دیا، ہفتوں، مہینوں اور سالوں میں پایہ تکمیل کو پہنچنے والے امور سکنڈوں اور منٹوں میں ہونے لگے، دنیا سمٹ سمٹا کر مٹھی میں بند ہو گئی، ایک شہر سے دوسرے شہر اور دوسرے […]

قلم قرطاس
2,05919 جنوری، 2023

مقالات ابن احمد نقوی

برصغیر ہندوپاک میں جماعت اہل حدیث کی صحافتی خدمات کی تاریخ کافی وسیع ہے، سلفیان ہند جہاں ایک طرف سیف وسنان کے ساتھ باطل طاقتوں سے نبرد آزما تھے، مسند تدریس پر جلوہ افروز ہوکر تعلیم وتعلم کی مجلسیں سجائے ہوئے تھے وہیں ان سب کے شانہ بشانہ ان محترم حضرات کا قلمی کارواں بھی […]

قلم قرطاس
1,40613 نومبر، 2022

اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں

صنف نازک کو اسلام نے جو عزت اور مقام ومرتبہ عطا کیا ہے وہ اظہر من الشمس ہے۔ کائنات کی ایک دبی کچلی، نازک اور معصوم لیکن مجبور ومقہور مخلوق جسے انسان دائرہ انسانیت میں بھی داخل کرنے پر آمادہ نہ تھا، جسے اپنی جیسی ایک ذات سمجھنا تو درکنار، اس کا وجود خود انسان […]

قلم قرطاس
1,50831 جنوری، 2021

فضا ابن فیضی کی مذہبی شاعری: چند زاویے

کہا جاتا ہے کہ ادب سماج کا آئینہ ہے، سماج ادب سے ہے اور ادب سماج سے، لیکن جب ادب میں مذہب کی شمولیت کی بات آتی ہے تو بہتوں کی تیوریوں پر بل آجاتے ہیں، جبینیں عرق آلود ہو جاتی ہیں اور اجنبیت و حیرت کا اظہار کیا جاتاہے۔ حالانکہ ادب کا دائرہ اس […]

قلم قرطاس
1,58820 نومبر، 2019

الیکشن کا خمار

حالانکہ الیکشن کوئی اتنی اہم چیز نہیں ہے جس کے لیے لوگ اتنے باؤلے ہوتے ہیں، کم از کم میری نظر میں!یہ تو ہمارے شیڈول میں داخل ہے کہ ہر پانچ سال پر عادت کے مطابق پولنگ بوتھ پر جائیں اور بیلٹ باکس میں اپنا ووٹ ( جسے ہم بالجبرحق رائے دہی کہتے ہیں) زہر […]

قلم قرطاس
1,56813 مارچ، 2019

ریاض نامہ

اس مرتبہ سیمسٹر کی چھٹی پر یہ خیال آیا کہ آوارہ گردی کے لیے ریاض کا سفر کیا جائے، اس شہر کی تعریفیں بہت سنی تھیں، سعودی عرب کادار الحکومت ہے، رقبہ کے ساتھ ساتھ دل کا بھی بڑا شہر ہے، اپنے قلب میں کئی عظیم الشان جامعات کو سموئے ہوئے ہے، مکتبات اور معاہد […]

قلم قرطاس
1,49112 جنوری، 2019

بچپن، مطالعہ اور موبائل

سائنس اور ٹکنالوجی نے ہمیں بہت ساری نعمتوں سے نوازا ہے، ہماری زندگی میں انقلابی تبدیلی پیدا کی ہے، اور ہمیں مختلف ومتنوع سہولتوں سے آراستہ کیا ہے۔ وہ کام جو پہلے ہفتوں اور مہینوں میں بعد از بسیار دقت انجام پایا کرتے تھے اب انھیں منٹوں اور سیکنڈوں میں رو بہ عمل لایا جارہا […]

قلم قرطاس
1,7018 نومبر، 2018

میرا نام بدل دینا .....!

بچپن میں ہم سب ایک بات بار بار کہتے اور سنتے تھے کہ اگر ایسا نہیں ہوا تو میرا نام بدل دینا، فلاں چیز ایسے نہیں جیسے میں نے کہا تو میرا نام بدل دینا، الخ، بچوں ہی سے نہیں بلکہ بڑوں کے منہ سے بھی یہ بات بارہا بطور چیلنج سنی جاتی ہے۔لیکن شاید […]

قلم قرطاس
1,81321 اکتوبر، 2018

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ: علمائے احناف کی نظر میں

علامہ بدرالدین عینی حنفی (م:855ھ) اہل سنت والجماعت کا بر حق موقف یہ ہے کہ صحابہ کرام کے اختلافات سے کنارہ کشی اختیار کیا جائے، ان سے حسن ظن رکھا جائے اور ان کے لیے عذر تلاش کیا جائے، اور یہ کہ وہ لوگ مجتہد تھے، کسی معصیت کا قصد کیا اور نہ ہی دنیا […]

قلم قرطاس
1,4506 اکتوبر، 2018

تجھے آباء سے اپنے کوئی نسبت ہو نہیں سکتی

تاریخ اہل حدیث ہند اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر قوم کی تاریخ اس کے لیے سرمایہ افتخار ہوا کرتی ہے۔ تاریخ ہی وہ واحد ذریعہ ہے جو ایک امت کے ماضی اور حال کے درمیان رابطہ اور اس کے اچھے برے مستقبل کا ضامن ہے۔ جملہ اقوام عالم احوال گذشتہ کے تجربات کی […]

قلم قرطاس
2,02330 ستمبر، 2018

ادب اور مذہب

کہا جاتا ہے کہ ادب زندگی کا آئینہ ہے جس میں انسان اپنے گردو پیش کے تمام احوال کا مشاہدہ کرتا ہے اور ا س کے ذریعے سماجی مسائل کی عکاسی کرتا ہے۔ اور یہ حقیقت ہے ادب کا زندگی سے اٹوٹ رشتہ ہے، چنانچہ یہی وجہ ہے کہ کسی بھی زبان کا ادب […]

قلم قرطاس
1,80528 اپریل، 2018

ادب میں طنز و مزاح کی معنویت

یوں تو ادب کی مختلف اور متنوع اصناف ہیں اور ہر ایک کا اپنا دائرہ کار اور مخصوص حلقہ ہے۔ ادب کی ہر صنف کی اپنی الگ شناخت اور منفرد اہمیت ہے۔ خاص کر قاری کے رجحانات کو مد نظر رکھتے ہوئے ادباء اپنی خدمات پیش کرتے ہیں اور پڑھنے والے کے ذوق کے مطابق […]

قلم قرطاس
1,32621 اپریل، 2018

مولانا ابوالحسنات عبدالحئی لکھنؤ‌‌ی: حیات و خدمات

لکھنؤ کی سرزمین علم وادب اور فن و حکمت کے لحاظ سے ہمیشہ سے زر خیز رہی ہے۔ اس خطے کو مختلف ادبا و شعرا کے ساتھ ساتھ علما ودعاۃ کی خدمات بھی نصیب رہی ہیں۔ دوسری طرف اپنی قدیم تہذیب اورجدا گانہ ثقافت کے ساتھ ہندوستان میں اس کی ایک منفرد شناخت ہے۔ بے […]

قلم قرطاس
1,42516 اپریل، 2018

صبح سویرے اٹھنا

یقین کیجیے کہ آدمی کے لیے صبح اٹھنا اتنا آسان نہیں جتنا نقادوں کو جھیلنا، جب سے ہم نے پطرس بخاری کا مضمون ”سویرے جو کل آنکھ میری کھلی“ پڑھا تب سے خود کو بڑا نصیب ور گمان کرنے لگے ہیں، ہمیں بڑی تسلی ہوئی کہ دیر سے اٹھنے والوں میں صرف ہم ہی […]

قلم قرطاس
1,3844 اپریل، 2018
طارق اسعد - دی فری لانسر میگزین | دی فری لانسر