جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج
صفحۂ اول/زمرہ جات/ذکی نور عظیم ندوی

ذکی نور عظیم ندوی

تمام تحریریں: 19

موجودہ ماحول میں رمضان کا آخری عشرہ، شب قدر اور ہماری لاپرواہی

رمضان کا مہینہ بے شمار عظمت واحترام کا مہینہ ہے، دن کے فرض روزے، رات میں قیام اللیل، گناہوں کی معافی، رفع درجات اور اللہ کے قرب کے بے شمار مواقع، اعمال صالحہ کی طرف رغبت اور برے اعمال سے روکنے کے لیے متعین فرشتے، نیکیوں کے اجر و ثواب میں اضافہ، دعاؤں کی […]

قلم قرطاس
1,76030 اپریل، 2021

صلاۃ التوبۃ اجتماعی اور متعین وقت پڑھنے کا مسئلہ

ارکان اسلام میں اللہ و رسول کی شہادت کے بعد نماز، روزہ، زکوۃ اور حج کو مسلمان عام زبان میں عبادات کے نام سے جانتے ہیں۔ ان چاروں عبادتوں میں باہم مشترکہ امتیاز یہ ہے کہ ان کو اللہ تعالی نے وقت سے مربوط و متعلق کر دیا ہے۔ پانچ فرض نمازیں متعین اوقات میں […]

قلم قرطاس
1,26323 اپریل، 2021

دعا کیا ہے اور اجتماعی و آن لائن دعا کی حیثیت؟

دعا عبادت ہی نہیں اصل عبادت ہے:’الدعاء ھو العباده‘(ابوداؤد عن النعمان بن بشير)، دعا بندوں کی ضرورت ہی نہیں بلکہ رب کا مطالبہ ہے:’وقال ربكم ادعوني استجب لكم‘(غافر:۶۰)،دعا ہماری بے بسی کا اظہار نہیں بلکہ اللہ کے نزدیک سب سے محترم شیئ ہے:’ليس شيء اكرم على الله من الدعاء‘(بخارى فى الأدب المفرد عن أبى هريرة)، […]

قلم قرطاس
1,61021 اپریل، 2021

کورونا: حقائق، شبہات اور اسلام

حالیہ دنوں کورونا وائرس نے ایک بار پھر نظام زندگی درہم برہم کر دیا، اکثر جگہوں خاص کر ہندوستان میں رات کے کرفیو اور لاک ڈاؤن نے نظام زندگی موقوف ہی نہیں بلکہ بہت حد تک مفلوج کردیا، نہ جانے کتنے لوگ جان کی بازی ہار چکے اور یہ سلسلہ روز بروز بڑھتا اور تشویشناک […]

قلم قرطاس
1,45018 اپریل، 2021

اذان کیا ہے؟

اذان دراصل پنج وقتہ نمازوں اور جمعہ کی نماز کا وقت شروع ہونے اور آجانے کا اعلان اور بندوں کے لیے اللہ کی طرف سے ایک دعوت نامہ ہے جس میں اللہ تعالی اپنے بندوں کو اپنے گھر آنے اور اس کے ذکر اور یاد میں نماز باجماعت ادا کرنے کی دعوت عام دے رہا […]

قلم قرطاس
1,37311 اپریل، 2021

مسجد، اس میں نکاح ضرورت بھی اور غیرضروری اضافی رسم بھی

مساجد کو اسلام میں سب سے زیادہ مرکزی حیثیت حاصل ہے۔اسی یے اس کی جانب سب سے زیادہ اور سب سے پہلے توجہ دی گئی۔ روئے زمین پر بننے والی سب سے پہلی عمارت بھی مسجد حرام خانہ کعبہ کی ہے: ان أول بیت وضع للناس للذی ببکۃ مبارکا وھدی للعالمین(سورہ آل عمران:۹۶) لوگوں کے […]

قلم قرطاس
1,6933 اپریل، 2021

اور دین مکمل ہو گیا (شب برأت کے پس منظر میں)

قرآن کریم میں بہت سی آیتوں اور سورتوں کی الگ سے فضیلت اور اہمیت بیان کی گئی ہے۔’آیۃ الکرسی‘ کو سب سے عظیم آیت، ’سورۃ الفاتحہ‘ کوسب سے عظیم سورت اور ’سورہ اخلاص‘ یعنی قل ھو اللہ احد کو ’ثلث القرآن‘(ایک تہائی قرآن) کہا گیا، لیکن قرآن کریم میں سورہ مائدہ کی آیت نمبر۳ کے […]

قلم قرطاس
1,34427 مارچ، 2021

قرآن محفوظ کیسے؟

قرآن کریم اللہ کی نازل کردہ آخری کتاب ہدایت ہے، یہ کتاب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر نازل ہونے کے بعد سے قیامت تک آنے والے تمام انسانوں کے لیے دستور حیات ہے۔ اسی لیے اللہ تبارک و تعالی نے اس کی حفاظت کی ذمہ داری بھی لی اور ہر طرح سے […]

قلم قرطاس
1,25113 مارچ، 2021

رشتہ نکاح، غلط رسم و رواج اور انھیں روکنے کا مناسب اسلامی طریقہ

رشتہ نکاح: اللہ تعالی نے انسانوں کی پیدائش کے بعد ان کی تمام ضروریات کو بآسانی انھیں پہنچانے کا انتظام فرمایا، لہذا کھانے کے لیے مختلف قسم کی غذائیں، پینے کے لیے صاف میٹھا پانی، سانس لینے کے لیے ہوا اور آکسیجن، اسی طرح دنیا میں کامیاب زندگی کے لیے خاندان اور خاندان کی تشکیل […]

قلم قرطاس
2,0716 مارچ، 2021

عائشہ کی خودکشی، جہیز، وراثت اور مسلم پرسنل لا بورڈ

عائشہ کی خود کشی نے ایک بار پھر جہیز اور خواتین پر ظلم و زیادتی کو موضوع بحث بنادیا ہے۔ ہر طرف سے جہیز کے لین دین کی مذمت، اس کی وجہ سے پیدا ہونے والے مسائل، اس کی سنگینی، ٹوٹتے رشتے، بکھرتے گھر، بکتی زمین و جائیداد، بڑھتی عمر کے باوجود رشتہ نہ ہو […]

قلم قرطاس
1,6702 مارچ، 2021

غذا انسانی وجود کی سب سے بڑی ضرورت

دنیوی زندگی کے اعتبار سے انسانی وجود کے لیے غذا اور روزی سب سے اہم ضرورت ہے جس کے بغیر زندگی کا تصور ناممکن ہے۔ لہذا انسانی وجود کے مختلف مراحل کا اس اعتبار سے جائزہ اور اس کے مثبت نتائج سے دنیوی زندگی میں فائدہ اٹھانے کے لیے جب ہم جائزہ لیتے ہیں تو […]

قلم قرطاس
1,42027 فروری، 2021

وجود انسانی کے چار اہم مراحل

اللہ تعالی نے کائنات، زمین و آسمان اس میں پیدا کردہ مخلوقات اور خود انسان کو اپنی ذات، اس سے متعلق مکمل انسانی نظام حیات اور آس پاس موجود دیگر نعمتوں پر غور و خوض، فکر و نظر، اس پر تدبر اور اس کے جائزہ کا بار بار اور دیگر چیزوں سے بھی کہیں زیادہ […]

قلم قرطاس
1,27724 فروری، 2021

يوم جمہوریہ اور ہندوستانی مسلمان

سورہ لقمان کی آخری آیت، آیت نمبر۳۴ میں اللہ نے قیامت، بارش، رحم مادر سے بچے کی پیدائش، مستقبل کے فیصلوں اور انسان کی موت، اس کی جگہ اور وقت کی صحیح جانکاری اور معلومات کو اپنا خاص امتیاز قرار دیا ہے: إِنَّ اللَّهَ عِندَهُ عِلْمُ السَّاعَةِ وَيُنَزِّلُ الْغَيْثَ وَيَعْلَمُ مَا فِي الْأَرْحَامِ ۖ وَمَا […]

قلم قرطاس
2,08926 جنوری، 2021

بڑوں کو برا مت بناؤ!

اگر آپ کسی مسئلہ میں دو لوگوں کے درمیان صحیح غلط، حق و باطل کا فیصلہ کرنا چاہتے ہیں لیکن آپ میں بڑے اور طاقتور شخص کی غلطی اور زیادتی پر کچھ بولنے کی جرأت نہیں، تو آپ کو صرف کمزوروں کی غلطی بتانے اور نکالنے کا کوئی حق نہیں بلکہ یہ سراسر نا انصافی، […]

قلم قرطاس
1,6759 اکتوبر، 2020

ترجمہ قرآن مفید لیکن دین سمجھنے کے لیے کافی نہیں

قرآن کریم کتاب ہدایت ہے، اس کے اندر بیان کیے گئے تمام حقائق ہر شبہ سے پاک ہیں، اس پر عمل کرنا انسان کے دنیوی و اخروی سرخروئی اور کامیابی کا ذریعہ ہے، اس کی تلاوت و تعلیم، تدبر و تفہیم اور اس کی طرف دعوت و تبلیغ مطلوب اور ہر مسلمان کے لیے ضروری […]

قلم قرطاس
1,45921 ستمبر، 2020

ہجری سال کا آخری اور پہلا مہینہ (ذوالحجہ اور محرم)

ذو الحجہ اور محرم الحرام دونوں مہینے اسلام میں حرمت و احترام والے چار مہینوں میں ہیں: "إِنَّ عِدَّةَ الشُّهُورِ عِندَ اللَّهِ اثْنَا عَشَرَ شَهْرًا فِي كِتَابِ اللَّهِ يَوْمَ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ مِنْهَا أَرْبَعَةٌ حُرُمٌ" (التوبة36) ذو الحجہ سال کا آخری، گزرے ہوئے سال کے جائزہ اور احتساب کا مہینہ ہے۔ تو محرم الحرام نئے […]

قلم قرطاس
2,12720 اگست، 2020

رمضان، روزہ اور دعائیں

رمضان کا مہینہ بے شمار عظمت واحترام کا مہینہ ہے، اسی میں قرآن نازل ہوا، اسی میں لیلۃ القدر ہے، اسی کے آخری عشرہ میں اعتکاف ہے۔ اس مہینہ میں دن کا روزہ فرض اور رات میں قیام اللیل مطلوب ومؤکد کردیا گیا، اعمال صالحہ کی طرف رغبت دلانے اور برے اعمال سے بچنے کے […]

قلم قرطاس
1,9822 مئی، 2020

امام مہدی کا ظہور: دلائل اور حقائق

دنیا میں جب کبھی اتھل پتھل مچتی ہے، حالات خراب ہوتے ہیں ظلم و زیادتی، مار پیٹ، لوٹ کھسوٹ کا دور دورہ ہوتا ہے اور ابتری و بے اطمینانی شباب پر ہوتی ہے تو ایسے موقعوں پر امام مہدی کے ظہور کے چرچے اور کبھی کبھی بے بنیاد دعوے شروع ہو جاتے ہیں۔ کووڈ ١٩ […]

قلم قرطاس
1,32226 اپریل، 2020

اصلاح سماج اور بڑی بے اعتدالی

صالح معاشرہ کی تشکیل یا معاشرہ کو ہر طرح کی خامی، برائی، فتنہ و فساد اورہر طرح کے منفی نتائج سے محفوظ رکھنے کے لئے "امر بالمعروف اور نہی عن المنکر" کی سب سے زیادہ اہمیت ہے۔ جس میں چھوٹے بڑے، امیر غریب، تعلیم یافتہ غیر تعلیم یافتہ، مرد خواتین اور با اختیار و بےاختیار […]

قلم قرطاس
2,12124 اپریل، 2020
ذکی نور عظیم ندوی - دی فری لانسر میگزین | دی فری لانسر