غصہ سے بچنے کی نبوی تدبیریں اوران پر قابو پانے کی فضیلت
غیض وغضب، غصہ اور اشتعال انگیزی انسانی صفت ہے۔ غصہ آنا، خون گرم ہونا، جسمانی حرارت کا پسینے کی شکل میں ظاہر ہونا فطری و جبلی شی ہے۔ لیکن سب سے جری و بہادر وہ شخص ہے جو آئے ہوئے غصہ اور خون کی تپش کو ٹھنڈا کرنے کی طاقت و سکت رکھتا ہو۔ تاہم اس […]


