جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج
صفحۂ اول/زمرہ جات/افتاء

افتاء

تمام تحریریں: 32

دوران قرأت امام کو لقمہ دینے کے ۱۵ آداب

عربی تحریر: ڈاکٹر عبد المجید منصور ترجمہ: محمد حامد مدنی [انٹرنیٹ پر رمضان المبارک کے متعلق کچھ تلاش کرتے ہوئے almoslim.net پر امام کو لقمہ دینے کے آداب سے متعلق ڈاکٹر عبد المجید منصور کی ایک بہترین تحریر نظر آئی، جس میں ان آداب کو ذکر کیا گیا ہے جن کا خیال رکھنا لقمہ دینے […]

قلم قرطاس
1,7861 مارچ، 2025

زبان کی حفاظت کا حکم

‎ مذہب اسلام کی ایک بہترین تعلیم اپنی زبان کو قابو میں رکھ کر اس کا صحیح استعمال کرنا ہے۔ حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے ایک مرتبہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: ‎قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , مَا النَّجَاةُ؟ قَالَ: […]

قلم قرطاس
1,50622 اکتوبر، 2024

بے نمازی کی نماز جنازہ کا حکم

اسلام میں شہادتین کے اقرار کے بعد سب سے زیادہ اہمیت نماز کی ہے۔ اسلام میں یہ تصور نہیں کہ کوئی مسلمان بے نمازی ہو سکتا ہے، حتی کہ منافقین بھی نماز ادا کرتے تھے تاکہ مسلمانوں کی لسٹ میں نام باقی رہے، اور کسی کو ان کے منافق ہونے کا شبہہ نہ ہو۔ قرون […]

قلم قرطاس
1,69418 جولائی، 2024

تالاب میں موجود مچھلیوں کی خرید وفروخت

ہمارے یہاں خرید وفروخت کی ایک صورت یہ ہےکہ جس کے پاس تالاب ہوتا ہے، وہ اس میں مچھلیاں پالتا ہے، یا بارش اور سیلاب کی وجہ سے اس میں خود ہی مچھلیاں آجاتی ہیں، جب اس میں مچھلیاں بڑی ہوجاتی ہیں تو وہ مچھلیوں کو تالاب میں ہی کسی آدمی سےبیچ دیتا ہے، حالانکہ […]

قلم قرطاس
1,39221 جنوری، 2024

مقتدیوں كا« ربنا ولك الحمد» جہراً كہنے كا حكم

كچھ عرصے سے دیكھا جارہا كہ بعض مسجدوں میں مقتدی امام كے پیچھے «ربنا ولك الحمد» كو بلند آواز سے بولتے ہیں، حالاں كہ یہ عمل سنت نہیں ہے، ذیل میں اس كے چند دلائل پیش كیے جارہے ہیں: (۱)تمام دعاؤں میں اصل خاموشی ہے، الا یہ كہ كسی دعا كو بآواز بلند پڑھنے كی […]

قلم قرطاس
1,64116 ستمبر، 2023

کیا دوران نماز جسم سے خون بہنے سے نماز باطل ہو جاتی ہے؟

وضو کرنے کے بعد اگر کسی کے جسم سے خون نکلے تو اس سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں ٹوٹتا اس بارے میں علما کے مابین اختلاف ہے۔ اسی طرح اگر نماز کی حالت میں کسی کے جسم سے خون نکلے تو اس کی نماز ہوگی یا باطل ہو جائے گی اس بارے میں بھی […]

قلم قرطاس
1,3247 مئی، 2023

غیر مسلموں کے برتن میں کھانے پینے کا حکم

بر صغیر کے بہت سارے مسلمان غیر مسلموں کے ساتھ تعامل میں افراط وتفریط کے شکار ہیں۔ بعض رواداری میں اتنے آگے بڑھے ہوئے ہیں کہ ان کے مذہبی تہواروں مثلا ہولی، دیوالی، کرسمس وغیرہ پر انھیں مبارکباد دینے، بلکہ ان میں شرکت کرنے میں فخر محسوس کرتے ہیں، اور اسے اپنی روشن خیالی تصور […]

قلم قرطاس
1,76029 جولائی، 2022

خودکشی کا شرعی حکم

خود کشی ایک ایسی بیماری ہے جس کا کوئی علاج نہیں، خودکشی کے بارے میں آپ نے بہت سنا ہوگا کہ خودکشی کرنے والا جہنمی ہے، اس کا گناہ کبھی معاف نہیں ہوگا، وہ ہمیشہ ہمیش جہنم میں رہے گا۔ تو کیا حقیقت میں خودکشی کی سزا اتنی زیادہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کے […]

قلم قرطاس
1,85616 اپریل، 2022

بینک سے سود کی رقم کارِ خیر میں خرچ کرنے کی نیت سے وصول کرنے کا حکم

سودی بینک کے ساتھ کسی بھی طرح کا تعامل جائز نہیں ہے، کیونکہ سود حرام ہے اور کبیرہ گناہوں میں سے ہے، اور اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے ساتھ اعلانِ جنگ ہے، لہذا اس میں کسی طرح کی اعانت حرام ہے، اللہ رب العالمین نے فرمایا: ولا تعاونوا على الإثم والعدوان(سورۃ المائدہ:۲)گناہ اور […]

قلم قرطاس
1,98813 اپریل، 2022

زکاۃ کے پیسوں سے فوڈ کٹ (food kit) تقسیم کرنے کا حکم؟

زکاۃ اسلام کا تیسرا رکن ہے، جسے معاشرے کے غریب، محتاج، ضرورت مند اور پریشان حال لوگوں کے تعاون کے لیے فرض کیا گیا ہے، زکاۃ کا مال کہاں خرچ کرنا ہے اور کس قسم کے لوگوں کو دینا ہے اس کی رہنمائی سورہ توبہ کی آیت نمبر ٦٠ میں کی گئی ہے۔ بسا اوقات […]

قلم قرطاس
1,7505 اپریل، 2022

ای ایم آئی(EMI)پر سامان خریدنے کا حکم

آج دنیا نے مختلف شعبوں کی طرح خرید وفروخت اور بیع وشراء کے میدان میں بھی کافی ترقی کرلی ہے اور لین دین کے جدید طریقوں سے لوگوں کو متعارف کرایا ہے، جن میں سے ایک ’ای ایم آئی‘پر سامان خریدنا کافی مشہور اور متداول ہے۔ ای ایم آئی(EMI)درحقیقت Easy Monthly Installmentsکا مخفف اور […]

قلم قرطاس
1,57910 اکتوبر، 2021

مسجد نبوی میں چالیس نمازوں کی حقیقت

اسلام میں نماز کی اہمیت ومنزلت کسی مسلم فرد بشر سے مخفی نہیں ہے، یہ دین اسلام کا سب سے مضبوط ستون ہے، اللہ کی وحدانیت اور رسول ﷺ کی رسالت کے اقرار کے بعد سب سے پہلے انسان پر یہی نماز واجب ہوتی ہے، یہی انسان کو برائی سے روکتی اور بھلائی پر ابھارتی […]

قلم قرطاس
1,3533 اکتوبر، 2021

فکس ڈپازٹ اور رکرنگ ڈپازٹ ایک سودی عمل

انسان فطری طور پر مال اور روپئے پیسے سے بہت محبت کرتا ہے، لہذا زیادہ کمانے کے چکر میں وہ بھول جاتا ہے کہ اس کے کمانے کا طریقہ حلال ہے بھی یا نہیں۔جبکہ بروز قیامت انسان کے قدم اس وقت تک ہل نہیں سکتے جب تک وہ ایک ایک روپئے کا حساب احکم […]

قلم قرطاس
1,5515 ستمبر، 2021

ماسک پہن کر نماز پڑھنے کا حکم

اللہ رب العالمین نے شریعت کو نہایت سادہ اور آسان بنایا ہے، کہیں بھی کسی قسم کی کوئی پیچیدگی نہیں، ہر عبادت میں حالات وظروف کا خیال رکھا ہے، باجماعت نماز پڑھنا فرض ہے، لیکن بارش وغیرہ کی صورت میں جماعت کی فرضیت ساقط ہوجاتی ہے، اسی طرح وضو نماز کے لیے شرط ہے لیکن […]

قلم قرطاس
2,1401 مئی، 2021

کیا خواتین مسجد میں جاکر با جماعت تراویح ادا کر سکتی ہیں؟

کیا خواتین مسجد میں جاکر با جماعت تراویح ادا کر سکتی ہیں؟ المسمی ب إهداء الدلائل والشواهد لمن حرَّم حضور النساء في المساجد [مفتی تقی عثمانی حفظہ اللہ کا ایک فتوی نظر سے گذرا جس میں ان سے ایک سائل نے دریافت کیا تھا کہ کیا خواتین تراویح کی نماز ادا کرنے ایسی مسجد میں […]

قلم قرطاس
1,34720 اپریل، 2021

مکمل بازو کو بازو پر رکھ کر نیت باندھنے کا حکم

الحمد للہ وحدہ، والصلاۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ، وأشہد أن لا إلہ إلا اللہ وحدہ لا شریک لہ، وأشہد أن محمدا عبدہ ورسولہ، وبعد: آج کل کثرت سے اس بات کا مشاہدہ کیا جاتا ہے کہ بہت سارے افراد نمازکی حالت قیام میں اپنے بازو کو پورے بازو پر رکھتے ہیں، حتی […]

قلم قرطاس
1,34419 اپریل، 2021

ماہ رمضان کی آمد کے موقع پر مبارک بادی کا شرعی حکم

ماہ رمضان کی آمد آمد ہے، عنقریب یہ مبارک مہینہ اپنی پوری رعنائیوں کے ساتھ سایہ فگن ہونے والا ہے، اس بابرکت مہینے کے متعلق بہت سے ایسے مسائل ہیں جو علماء کے درمیان مختلف فیہ ہیں، انھی میں سے ایک مسئلہ اس ماہ کی مبارک بادی کا ہے۔ محترم قارئین! سب سے پہلے ہمیں […]

قلم قرطاس
1,46012 اپریل، 2021

مرد اور عورت کے سجدے میں فرق کا مسئلہ

مفتی طارق مسعود صاحب کے اعتراضات کے جوابات کچھ عرصہ قبل مفتی طارق مسعود صاحب کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں موصوف نے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ خواتین کے سجدہ کا طریقہ مردوں سے مختلف ہے۔اس وقت میں نے اس ویڈیو سے اغماض نظر اس لیے کیا تھا کیونکہ […]

قلم قرطاس
1,7369 اپریل، 2021

رؤیت ہلال کا مسئلہ: کتاب وسنت کی روشنی میں

اسلام میں احکام شرعیہ اور عبادتوں کے اوقات کو سورج اور چاند سے جوڑ دیا گیا ہے جو اسلام کی آفاقیت کی دلیل ہے تاکہ پوری دنیا کے مسلمان ان شرعی احکام کو ان کے اوقات پر انجام دیں اور اس میں ان کے لیے کوئی پریشانی نہ ہو۔اللہ تعالی فرماتا ہے: هُوَ الَّذِي جَعَلَ […]

قلم قرطاس
1,99424 مارچ، 2021

رات میں میت کو دفن کر سکتے ہیں

تغسیل و تکفین اور صلاۃ وتدفین میت کے واجبی حقوق ہیں، لہذا اگر کوئی شخص فوت ہو جائے تو بلا تاخیر اسے شرعی طریقے سے غسل دے کر، کفن پہنا کر اور نماز پڑھ کر دفن کر دینا چاہیے کیونکہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: أَسْرِعُوا بِالْجِنَازَةِ، فَإِنْ تَكُ […]

قلم قرطاس
1,69426 فروری، 2021

دلالی کی اجرت کا شرعی حکم

بائع اور مشتری کے درمیان بیع کو انجام تک پہنچانے کے لیے ثالثی کا کام کرنے والے کو عرف عام میں دلال یا بروکر کہا جاتا ہے۔ دلالی کا پیشہ ویسے تو زمانہ قدیم سے پایا جاتا ہے لیکن عصر حاضر میں تجارت کی غیر معمولی وسعت کے بعد اس کا دائرہ وسیع ہوگیا ہے، […]

قلم قرطاس
1,35013 فروری، 2021

اپنے منہ میاں مٹھو بننے کا شرعى حکم

’اپنے منہ میاں مٹھو بننا‘ یہ ایک محاورہ ہے جس کا مطلب ہے اپنے ہى منہ سے اپنى تعریف کرنا اور اپنى ہى زبان سے اپنى خوبیوں اور کمالات کا بکھان کرنا۔ یہ دینى و سماجى ہر اعتبار سے ایک مذموم اور معیوب خصلت ہے، گرچہ اپنے منہ سے کى گئى تعریف مبنى برحقیقت ہى […]

قلم قرطاس
1,5975 فروری، 2021

فضائل کے باب میں ضعیف حدیث پر عمل کرنے کا حکم

جو چیز کتاب اللہ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح سنت سے ثابت ہو وہی دین کا حصہ ہو سکتا ہے اور جن چیزوں کا ثبوت کتاب وسنت میں نہ ہو اسے دین کا حصہ مانا ہی نہیں جا سکتا۔ علماء کرام کا اس بات پر اتفاق ہے کہ ضعیف حدیث عقائد […]

قلم قرطاس
1,3221 فروری، 2021

دوسروں کى تعریف کرنے کا شرعى حکم

کسى کى تعریف کرنا یااس کى خوبیوں کو بیان کرنا فی نفسہ ممنوع نہیں، کیونکہ خودشارع علیہ الصلاۃوالسلام نے متعدد مواقع پر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کى تعریف کى ہے،ان کے فضائل ومناقب سے امت کو روشناس کرایا ہے اور انھیں ان کى بہتر کارکردگى پرخراج تحسین بھى پیش کیا ہے۔ چنانچہ ٹخنے […]

قلم قرطاس
2,15526 جنوری، 2021

نماز عصر چھوڑنا حبط عمل ہے

پنچ وقتہ نمازوں میں نماز عصر کو ایک خاص مقام اور فضیلت حاصل ہے، اسی وجہ سے اللہ رب العزت نے اسے ’الصلاة الوسطى‘ درمیانی نماز کہا ہے اور اس کو ادا کرنے کی خاص تاکید فرمائی ہے۔ جیسا کہ اللہ رب العزت کا ارشاد ہے: حَافِظُوۡا عَلَى الصَّلَوٰتِ وَالصَّلٰوةِ الۡوُسۡطٰى وَقُوۡمُوۡا لِلّٰهِ […]

قلم قرطاس
1,26324 جنوری، 2021

کیا موزہ (جراب) اتار دینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ یا موزے کا مسح باطل ہوجاتا ہے؟

کیا موزہ (جراب) اتار دینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ یا موزے کا مسح باطل ہوجاتا ہے؟ المسمی بـ الإنصاف في مسألة نقض الوضوء وبطلان المسح بنزع الخِفَاف اللہ رب العالمين نے دین کو نہایت آسان اور انسانی فطرت کے عین مطابق بنایا ہے، حالات اور وقت کے حساب سے شریعت کے احکام مقرر کیے […]

قلم قرطاس
1,50820 جنوری، 2021

اہل بدعت کی ہم نشینی کا حکم

بدعتیوں کے ساتھ اٹھنے بیٹھنے کی ممانعت میں کتاب وسنت اور سلف صالحین کے نصوص بھرے پڑے ہیں۔ امام ابن بطہ العکبری رحمہ اللہ نے ”الإبانة عن شريعة الفرقة الناجية ومجانبة الفرق المذمومة“ اور امام لالکائی نے ”شرح أصول اعتقاد أهل السنة والجماعة“ میں خیر القرون کے ایک دو نہیں، بلکہ دو سو سے زائد […]

قلم قرطاس
1,60330 نومبر، 2020

اہل بدعت کے لیے استغفار کا حکم

جہالت یا تاویل موانعِ تکفیر میں سے ہے، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اگر کسی کے پاس بدعتِ مکفّره ہو، بلکہ وہ اس بدعت شنیعہ کے دعاۃ میں سے ہو، اس کے تئیں کسی بھی طرح کی مداہنت یا نرم گوشہ اختیار کیا جائے، بلکہ ایسے شخص کو مبتدع، ضال، مضلّ، مفسد […]

قلم قرطاس
2,05524 نومبر، 2020

آن لائن کوئزکمپٹیشن/تعلیمی مسابقہ میں داخلہ فیس کی شرعی حیثیت

آج کل بڑی تعداد میں آن لائن کوئز کمپٹیشن اور آن لائن تعلیمی مسابقے کرائے جارہے ہیں، مدارس وجامعات کی بندی میں ان کا بہتر بدل اور وقت کا بہترین استعمال ہے تاہم بعض کوئز اور تعلیمی مسابقےایسے دیکھنے کو ملتے ہیں جن میں قماربازی کی مداخلت نظر آتی ہے۔ ایک بھائی نے میرے […]

قلم قرطاس
2,1487 اکتوبر، 2020

مصافحہ کے بعد ”یغفر الله لنا ولکم“ کہنے کی شرعی حیثیت

اسلام ایک ایسا مکمل دین ہے جس نے زندگی کے ہر شعبہ میں انسان کی مکمل رہنمائی کی اور روز مرہ پیش آنے والے زندگی کے مختلف امور کو عبادت وبندگی سے جوڑ دیا تاکہ انسان کسی وقت اللہ تعالی کے ذکر سے غافل نہ رہے اور وہ آخرت میں اس کی بلندی درجات کا […]

قلم قرطاس
2,02520 ستمبر، 2020

علامات تعبیر کا شرعی حکم

جدید مسائل میں سے ایک مسئلہ علامات تعبیر (Expressive Symbols) کے استعمال کا ہے کہ کیا ان کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟اس سلسلہ میں علمائے اسلام کے مابین قدرے اختلاف ہےاور ہر ایک کا اپنا بطور ِ دلیل نقطہ ٔ نگاہ ہے۔ یقینا اس میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے کہ تصویر کشی […]

قلم قرطاس
1,34120 ستمبر، 2020
افتاء - دی فری لانسر میگزین | دی فری لانسر