جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج
صفحۂ اول/زمرہ جات/حدیث و علوم حدیث

حدیث و علوم حدیث

تمام تحریریں: 22

مسجد نبوی میں ایک نماز ایک ہزار کے برابر یا پچاس ہزار کے برابر؟

عبادت کی غرض سے اللہ تعالی نے صرف ان تین مسجدوں کے لیے رخت سفر باندھنے کی اجازت دی ہے جن کی تعمیر انبیاء کے مبارک ہاتھوں سے ہوئی ہے: لا تشد الرحال الا الی ثلاثة مساجد: المسجد الحرام، ومسجد الرسول ومسجدالاقصی (صحيح البخاري:۲ /۶۰،حدیث نمبر:۱۱۸۹، صحيح مسلم:۲/۱۰۱۴، حدیث نمبر:۱۳۹۷، عن ابی ھریرۃ) صرف تین […]

قلم قرطاس
1,25827 اکتوبر، 2021

ماہ رمضان، روزے اور اعتکاف سے متعلق بعض ضعیف اور موضوع روایات

اسلامی کیلنڈر کا نواں مہینہ رمضان المبارک تمام مسلمانوں کے لیےبڑی اہمیت وعظمت کا حامل ہے۔ اس کی شان وعظمت پر متعدد قرآنی آیات شاہد ہیں۔ ذخیرہ احادیث میں بھی ا س کی خصوصیات و فضائل موجود ہیں۔ تا ہم ان ہی فضائل کے ضمن میں بعض ایسی روایات بھی وارد ہوئی ہیں جو اسنادی […]

قلم قرطاس
1,8784 اپریل، 2021

شرعی احکام میں ضعیف حدیث سے استدلال کا حکم اور ائمہ سلف کا طرز عمل

ضعیف حدیث یاتو قطعی طور پر نبی صلى اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں ہوتى ہے یا ظن غالب کی بنیاد پر وہ پایہ ثبوت کو نہیں پہنچتی ہے، بنا بریں وہ زیادہ سے زیادہ ظن مرجوح کا فائدہ دیتى ہے، لہذااس پر کسى شرعی حکم کى بنیاد رکھنا یا کسى شرعی مسئلہ میں اسے […]

قلم قرطاس
1,33322 فروری، 2021

محدثین کرام کی حیات کے بعض مخفی گوشے

سنہ اور تاریخ ٹھیک سے یاد نہیں،علی گڑھ سے جامعہ سلفیہ بنارس کا ایک علمی سفر کیا تھا۔علی گڑھ میں ’’علوم الحدیث:مطالعہ وتعارف‘‘کے مرکزی عنوان کے تحت سیمینار ۱۸-۱۹؍اکتوبر ۱۹۹۸ء کو منعقد ہوا تھا۔بعض اساتذہ کرام اور صاحب علم دوستوں کی خواہش تھی کہ علی گڑھ میں حدیث کے موضوع پر سیمینار ہوتے رہنا چاہیے […]

قلم قرطاس
1,72420 دسمبر، 2020

سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے متعلق ایک روایت اور اس کی حقیقت

نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم،وبعد! مرزاجہلمی وغیرہ سنن ابوداؤد کی روایت پیش کرکے سیدنامعاویہ رضی اللہ عنہ کے خلاف خوب اپنے بغض کااظہارکرتے نظرآتے ہیں اور انھیں مخالف حدیث قراردیتے ہوئے برملا کہتے ہیں کہ ان کا گھر شریعت کی منع کردہ اشیاء سے گھرا نظر آتا ہے، یعنی آپ کے گھر میں سونے اور […]

قلم قرطاس
1,76711 اکتوبر، 2020

کم سے کم وقت میں کتب ستہ ختم کرنے کا آسان طریقہ

کتب حدیث میں کتب ستہ کا جو مقام ومرتبہ ہے وہ کسی سے مخفی نہیں۔ الحمد للہ اکثر مدارس میں یہ داخل نصاب ہیں۔اکثر یہ پوچھا جاتا ہے کہ ان کتب کو کم سے کم وقت میں ختم کرنے کا آسان طریقہ کیا ہے۔ میرے خیال سے اس کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے […]

قلم قرطاس
1,99414 ستمبر، 2020

کتب الخَتم والافتتاح

ہندوستانی علما وعوام کے نزدیک ختم صحیح بخاری کی مجلس کا انعقاد معروف ومشہور ہے۔ اکثر وبیشتر اسلامی مدارس میں تزک واحتشام کے ساتھ ختم بخاری کی مجلس منعقد کی جاتی ہے۔ یہ کوئی نیا طریقہ نہیں ہے۔ کافی پہلےسے کسی کتاب کے اختتام پر اس طرح کی مجالس کا اہتمام موجود رہا ہے۔ خصوصا […]

قلم قرطاس
2,0655 ستمبر، 2020

قصہ غرانیق کی حقیقت

سلف کا اس بات پر اجماع ہے کہ انبیاء اللہ رب العزت کی طرف سے رسالت اور پیغام کو امت تک پہنچانے میں معصوم ہوتے ہیں۔مطلب یہ کہ وہ اللہ پر جھوٹ نہیں باندھتے اور نہ ہی اپنی طرف سے کوئی بات بنا کر پیش کرتے ہیں۔ چنانچہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے […]

قلم قرطاس
1,27826 اگست، 2020

اردو میں تحقیق حدیث

جب سے اردو زبان میں تحقیق حدیث کا آغاز ہوا ہے لوگوں نے علم مصطلح الحدیث کو بازیچہ اطفال بنا دیا ہے۔ دیکھنے میں آتا ہے کہ ہر وہ شخص جسے صحیح سے اردو کے دو جملے لکھنا نہیں آتا لیکن اس نے دو چار ترجمے یا اردو محققین کی ایک دو کتابیں پڑھ رکھی […]

قلم قرطاس
2,04925 اگست، 2020

حدیث ”تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ لِأَرْبَعٍ“ کا صحیح معنی ومفہوم

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: "تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ لِأَرْبَعٍ: لِمَالِهَا، وَلِحَسَبِهَا، وَلِجَمَالِهَا، وَلِدِينِهَا، فَاظْفَرْ بِذَاتِ الدِّينِ تَرِبَتْ يَدَاكَ" [متفق علیہ: صحیح بخاری، حدیث نمبر:5090/صحیح مسلم، حدیث نمبر:1466] (عورت سے نکاح چار چیزوں کی بنیاد پر کیا جاتا ہے: اس کے مال کی وجہ سے، خاندانی شرف کی وجہ سے، خوبصورتی کی وجہ سے [

قلم قرطاس
1,84513 اگست، 2020

خبر واحد کی عدم حجیت کے ثبوت پر منکرین سنت کے دلائل کا جائزہ

نبیﷺ اور صحابہ کرام سے خبر واحد کی عدم حجیت کے ثبوت پر منکرین سنت کے دلائل کا جائزہ منکرین سنت کہتے ہیں کہ خبر واحد کی عدم حجیت صحابہ کرام سے ثابت ہے اور چند دلائل سے استدلال کرتے ہیں: 1- پہلی دلیل: عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ، أَنَّهُ قَالَ: جَاءَتِ الْجَدَّةُ إِلَى أَبِي بَكْرٍ […]

قلم قرطاس
1,91522 جولائی، 2020

کیا واقعی خبر واحد کی عدم حجیت نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام سے ثابت ہے؟

عصر حاضر میں حجیت حدیث پر بعض اعتراضات میں سے ایک مشہور اعتراض یہ ہوتا ہے کہ خبر واحد قابل حجت نہیں ہے اور چند دلائل کا سہارا لے کر استدلال کرتے ہیں کہ خبر واحد عقائد کے باب میں حجت نہیں ہے اور بعض تو سرے سے خبر واحد کا ہی انکار کرتے ہیں […]

قلم قرطاس
1,46525 جون، 2020

حدیث ”خراب الہند من الصین“ کی تحقیق

آج کل وطن عزیز کی موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر سوشل میڈیا میں ایک حدیث گردش کر رہی ہے کہ ہندوستان کی خرابی وبربادی چین کی وجہ سے ہوگی۔ یہ ایک لمبی حدیث کا ٹکڑا ہےجو کہ متعدد کتابوں میں بلا سند مذکور ہے۔ پہلے حدیث کا متن ملاحظہ فرمائیں، امام قرطبی فرماتے ہیں: […]

قلم قرطاس
2,13223 جون، 2020

مناھج المحدثین: تعارف اور اہم تصنیفات

مناھج المحدثین کا مفہوم: مناھج کا معنی ہے واضح طریقہ یا راستہ، محدثین یہ محدث کی جمع ہے،  اور عرف عام وخاص میں اس کا اطلاق حدیث نبوی میں مشغول رہنے والے پر کیا جاتا ہے۔ علامہ زرکشی نے فرمایا ہے کہ علامہ ابو الفتح ابن سید الناس سے پوچھا گیا کہ محدث اور حافظ […]

قلم قرطاس
1,66516 جون، 2020

کیا خبر واحد ظن کا فائدہ دیتی ہے؟

منکرین حدیث کا ایک اشکال اور اعتراض یہ ہوتا ہے کہ دین میں عقائد کے باب میں خبر واحد حجت نہیں بلکہ احکام میں وہ حجت ہے اور اگر ان سے کہا جاتا ہے کہ حدیث ہر باب میں حجت ہے خواہ وہ عقائد کا ہو یا پھر احکام کا اور حجیت حدیث کے حوالے […]

قلم قرطاس
1,42416 جون، 2020

کیا ابن عباس اور ابن عمر رضی اللہ عنہما نے حاملہ اور مرضعہ کو روزہ قضا کرنے کا حکم دیا تھا؟

ابن عباس اور ابن عمر رضی اللہ عنہما سے صحیح اسانید سے مروی ہے کہ انھوں نے حاملہ اور مرضعہ کو رمضان کے روزے نہ رکھ پانے کی صورت میں صرف فدیہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ بعض حضرات یہ دعوی کرتے ہیں کہ ان دونوں سے قضا کا فتوی بھی ثابت ہے جیسا […]

قلم قرطاس
1,42919 مئی، 2020

نمازعید سے متعلق حضرت انس رضی اللہ عنہ کے اثر کا معنی ومفہوم

اکثر ممالک میں لاک ڈاؤن کی صورت حال کی وجہ سے مسلمانوں کے لیے عبادات کی انجام دہی میں بھی کافی رکاوٹیں پیش آرہی ہیں خصوصا عیدالفطر جو سال میں ایک‌ بار آتی ہے۔ اجتماعیت کی شکل میں اس کی ادائیگی امسال ایک مشکل ترین معاملہ نظر آرہا ہے چنانچہ قرآن وحدیث کی روشنی میں […]

قلم قرطاس
1,30114 مئی، 2020

کیا عیسی علیہ السلام کو حجرۂ عائشہ صدیقہ میں دفن کیا جائے گا؟

عام لوگوں کے مابین یہ بات بے حد مشہور ہے کہ حجرۂ عائشہ صدیقہ میں ایک چوتھی قبر کی جگہ خالی ہے جس میں عیسی علیہ السلام کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور صاحبین کے بغل میں دفن کیا جائےگا۔ بلا شبہ اس پر ہمارا ایمان وعقیدہ ہے کہ عیسی علیہ السلام کو اللہ […]

قلم قرطاس
1,47415 اپریل، 2020

"مصنف عبد الرزاق“ کا مفقود حصہ اور.....

”مصنف عبد الرزاق“ کا مفقود حصہ اور اس میں موجود نور نبوی پر دلالت کرنے والی”حدیث جابر“ کی حقیقت گذشتہ دنوں سوشل میڈیا پر نور نبوی پر دلالت کرنے والی ”حدیث جابر“ کافی گردش کر رہی تھی اور بعض احباب کی طرف سے اس کے متعلق سوالات آ رہے تھے کہ کیا یہ حدیث صحیح […]

قلم قرطاس
1,6379 اپریل، 2020

عاشورہ کا روزہ کب رکھیں؟

احادیث مبارکہ میں عاشورہ کے روزے کی بڑی فضیلت اور تاکیدآئی ہے۔ یہ روزہ گزشتہ ایک سال کے گناہوں کا کفارہ ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: صيام يوم عاشوراء، أحتسب على الله أن يكفر السنة التي قبله۔ (صحيح مسلم  1162) بالاجماع اس دن کا روزہ رکھنا مستحب ہے۔ علامہ ابن عبد […]

قلم قرطاس
1,71818 ستمبر، 2018

مدارس اسلامیہ میں حدیث کی تدریس کے طرق واسالیب

حدیث اسلامی شریعت کا بنیادی ماخذ ہے۔اسلامی شریعت کی تفہیم وتکمیل اس کے بغیر ممکن نہیں۔مدارس اسلامیہ چوں کہ شریعت ہی کی تعلیم وتدریس کے لیے قائم کیے گئے ہیں،اس لیے کتب احادیث ان کے نصاب کا لازمی حصہ ہیں۔عہد نبوی ہی سے حدیث کی سماعت،روایت اور تفہیم کا بابرکت سلسلہ قائم ہے اور یہ […]

قلم قرطاس
1,49413 ستمبر، 2018

احادیث کی تحقیق و تخریج: غور وفکر کے چند پہلو

محدث عصر علامہ محمد ناصرالدین البانی رحمہ اللہ (1914-1999) نے احادیث نبویہ کی تحقیق وتخریج اور ان پر صحت وضعف کا حکم لگانے کا جو بے مثال کارنامہ انجام دیا ہے،پوری دنیا اس کا اعتراف کرتی ہے اور اس وقت حدیث پر کوئی تحقیقی کام ان کے حوالے کے بغیر نامکمل سمجھا جاتا ہے۔ […]

قلم قرطاس
1,85330 اگست، 2018
حدیث و علوم حدیث - دی فری لانسر میگزین | دی فری لانسر