جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج
صفحۂ اول/زمرہ جات/آصف تنویر تیمی

آصف تنویر تیمی

تمام تحریریں: 45

طلبا وطالبات، اساتذہ ومعلمات اور منتظمین مدارس وجامعات کے لیے چند قیمتی نصیحتیں

تحریر: پروفیسر سعد بن ترکی خثلان ترجمہ: آصف تنویر تیمی پروفیسر سعد بن ترکی خثلان عالم عرب کی مشہور علمی اور دینی شخصیات میں سے ایک ہیں۔ سعودی عرب کی مشہور یونیورسٹی جامعہ الامام، ریاض کے وہ استاد ہیں۔ حرمین شریفین میں بھی ان کے لکچر ہوتے ہیں۔ اسلامی علوم وفنون میں انھیں غیر معمولی […]

قلم قرطاس
1,83626 اگست، 2025

'سنن رواتب اور نماز وتر احکام ومسائل' اردو داں طبقہ لیے گراں قدر تحفہ

ڈاکٹر عبد الصبور ابو بکر سلفی مدنی اس وقت مرکزی دار العلوم جامعہ سلفیہ بنارس کے شیخ الجامعہ کے عہدہ پر فائز ہیں۔ بجا طور پر ہمارے محترم اس منصب جلیلہ کے اہل ہیں۔اللہ تعالی نے ڈاکٹر عبد الصبور کو گہرے علم ومعرفت کے ساتھ عمدہ ذوق عبادت سے بھی نوازا ہے۔ آپ کا شمار […]

قلم قرطاس
2,11323 اگست، 2025

سلفیان ہند کی چند مبارک ہستیاں

ماضی کے تمام ادوار سے زیادہ اس دور میں علماء وطلبا کی تعداد ہے۔ کسی خاص ملک اور مقام کی تحدید کے بغیر ہر جگہ علماء اور طلبا کی کثرت ہے۔ مسلمانوں کا کوئی ایسا خطہ نہیں جہاں قرآن وحدیث کا عالم نہیں ہے۔ لیکن قابل غور معاملہ یہ ہے کہ علما اور طلبا کی […]

قلم قرطاس
2,11028 جون، 2025

ڈاکٹر ابو الحیات اشرف ‍‌رحمہ اللہ: ایک زندہ دل اسکالر اور عالم دین

ڈاکٹر ابو الحیات اشرف مورخہ 22 جون 2025ء کو دہلی میں وفات پاگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک ان کی قبر پر نور کی بارش برسائے۔ ان کے گناہوں پر عفو و درگزر کی چادر ڈال دے۔ ان کی خدمات جلیلہ کو قبولیت کا شرف بخشے۔ ان کے اہل خانہ کو صبر وسلوان […]

قلم قرطاس
1,25122 جون، 2025

فہم حدیث کے بنیادی اصول: اردو داں طبقہ کے لیے انمول علمی تحفہ

علم حدیث کی تعلیم وتعلم کے لیے علماء اہل حدیث ہند ہمیشہ سے مشہور رہے ہیں۔ بالخصوص میاں نذیر حسین محدث دہلوی رحمہ اللہ کے دور میں دور دراز ملکوں سے طلبا ان کے مدرسہ میں آتے اور مختلف علوم وفنون کے ساتھ حدیث کا علم حاصل کرتے تھے۔ میاں صاحب کے شاگردان بلاد ہند […]

قلم قرطاس
1,4022 فروری، 2025

علماء وعوام میں پھیلے باطل افکار وخیالات سے تحفظ کے لیے علمی رسوخ کی ضرورت

چاروں طرف سے دین، عقیدہ، منہج اور علماء حق پر یلغار ہے۔ دین اور عقیدہ کی اصلاح اور خدمت کے نام پرکچھ ایسے لوگ میدان دعوت میں کود پڑے ہیں کہ اصلاح کم اور فساد زیادہ پھیل رہا ہے۔ سادہ لوح لوگ شکوک وشبہات میں مبتلا ہورہے ہیں۔ متشابہات ہی نہیں بلکہ محکمات میں بھی […]

قلم قرطاس
1,84022 اکتوبر، 2024

مدارس و جامعات کے طلبہ میں صحافتی ذوق پیدا کرنے میں رسائل و جرائد کا اہم کردار

میں نے اپنے قلمی سفر کا آغاز 2005 ء میں کیا۔یہ میرے جامعہ امام ابن تیمیہ سے فراغت کا سال ہے۔ میرا پہلا مضمون ماہنامہ الاسلام دہلی میں شائع ہوا۔اس وقت جامعہ کے ’دار الأخبار‘ میں ملک کے بیشتر ماہنامے،پندرہ روزے،ہفت روزے اور سہ ماہی اردو عربی اور انگریزی رسائل وجرائد بلا ناغہ آیا کرتے […]

قلم قرطاس
1,92922 ستمبر، 2024

استاد محترم شیخ حافظ ذكاء الله سلفی مدنی /حفظہ اللہ

جامعہ امام ابن تیمیہ میں ہم نے جن اساتذہ سے کسب فیض کیا ان میں سے ایک استاد محترم شیخ ذکاء اللہ مدنی حفظہ اللہ ہیں۔جامعہ میں ہمارا داخلہ جب ہوا شیخ کی تمام تر گھنٹیاں طالبات (کلیہ خدیجہ الکبری لتعلیم البنات) میں تھیں۔ثانویہ سے مرحلہ فضیلت تک ہم پہنچ گئے لیکن شیخ سے پڑھنے […]

قلم قرطاس
1,33720 ستمبر، 2024

استاد محترم شیخ عطاء الرحمن مدنی/ حفظہ اللہ

بر صغیر کے مشاہیر علماء میں ہمارے شیخ عطاء الرحمن مدنی حفظہ اللہ کا شمار ہوتا ہے۔جامعہ فیض عام مئو اور جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے اوائل فارغین اور مستفیدین میں آپ کا شمار ہوتا ہے۔بر صغیر کے مدنی علماء میں آپ تنہا ایسے عالم دین ہیں جو جان کی پروا کیے بغیر سمندر میں […]

قلم قرطاس
1,92712 ستمبر، 2024

آپ اگر روزانہ پچاس صفحات مطالعہ کرنے کے شوقین ہیں تو…؟

اعداد: ڈاکٹر عبدالعزیز الشایع ترجمہ: آصف تنویر تیمی اگر آپ روزانہ پچاس صفحات مطالعہ کرنے کے شوقین ہیں تو آپ کی یہ بڑی خوش بختی ہے، اور اگر اب تک اس کے عادی نہیں ہیں تو عادت ڈال لیں عنقریب اس کے مثبت اثرات آپ اپنی زندگی میں محسوس کریں گے۔مسلسل انجام دیا جانے والا […]

قلم قرطاس
1,35728 اگست، 2024

نوجوانی میں اپنا مقام پیدا کر (طلبہ وطالبات کے لیے سبق آموز واقعات)

تحصیل علم کو کسی خاص وقت یا عمر سے جوڑا نہیں جاسکتا۔ کسی بھی عمر میں علم حاصل کیا جاسکتا ہے۔ بے شمار ایسے دلائل اور واقعات موجود ہیں کہ لوگوں نے عمر کے آخری حصہ میں تحصیل علم کا آغاز کیا اور وہ اپنے مقصد میں پورے طور پر کامیاب ہوئے۔ عرب ملکوں میں […]

قلم قرطاس
2,10716 اگست، 2024

قربانی اور آداب قربانی

قربانی ایک مشروع عبادت ہے۔ قرآن وحدیث میں اس کی مشروعیت کے دلائل موجود ہیں۔ سورة الكوثر کی آیت 2، سورة الأنعام کی آیت 162-163 اور سورة الحج کی آیت 34 سے قربانی کی مشروعیت معلوم ہوتی ہے۔ أنس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دو […]

قلم قرطاس
1,78914 جون، 2024

برادر مکرم ڈاکٹر فاروق عبد اللہ مدنی کے دو رسالے

ایک مسلمان کا دوسرے مسلمان سے،ایک صاحبِ قلم کا دوسرے صاحبِ قلم سے ایک دوست کا دوسرے قابلِ فخر دوست سے محبت کرنا دین کا تقاضہ ہے۔یہ اور بات ہے کہ دینی محبت کے بجائے آج کے زمانے میں حسد اور جلن زیادہ پایا جاتا ہے۔ مجھے ہمیشہ اپنے ذی علم وعمل دوستوں سے قربت […]

قلم قرطاس
1,88722 جنوری، 2024

علامہ احسان الہی ظہیر ایک عہد ایک تاریخ

گذشتہ ماہ کے بالکل اخیر میں دو دنوں کے لیے دہلی جانا ہوا۔دو دنوں میں سے ایک دن ٹرین کی غیر معمولی تاخیر کی وجہ سے ضائع ہوگیا۔ جس کی وجہ سے بہت سارے پروگرام درہم برہم ہوگئے۔ایک دن ہی بچا۔ جلدی جلدی اپنا سارا کام مکمل کیا۔چند گھنٹوں کے لیے مکتبہ ترجمان اردو بازار […]

قلم قرطاس
2,15010 جنوری، 2024

دعوت، داعی اور شیعیت کی خطرناکی

دعوتِ دین، اسلام کا ایک اہم فریضہ ہے، اس فریضے کی تاکید قرآن وحدیث میں اس قدر شرح وبسط کے ساتھ بیان کی گئی ہے کہ اس کا احاطہ مشکل ہے۔ دعوت وتبلیغ کی فضیلت، اس کے وسائل وذرائع، اس کا طریقہ کار، ایسے موضوعات ہیں جن پر سنجیدگی سے غور کرنا اور بروئے کار […]

قلم قرطاس
1,57711 جنوری، 2022

مسلک اہل حدیث کا بیباک سپاہی: مولانا مصطفی کمال اصلاحی

چمپارن،ریاست بہار کا ایک مردم خیز ضلع ہے،جہاں بڑی بڑی علمی،سیاسی اور سماجی شخصیات پیدا ہوئیں،ملک کی آزادی میں بھی چمپارن کا بڑا اہم رول رہا۔ خود گاندھی جی نے آزادی کی تحریک کو تیز گام کرنے کے لےز چمپارن کا دورہ کیا،اس وقت انگریزوں کے خلاف کئی تحریکیں چمپارن کی سرزمین سے اٹھیں۔اس حوالے […]

قلم قرطاس
1,5596 جنوری، 2022

زکوۃ: اہمیت، فائدے اور طریقہ کار

زکوۃاسلامی فرائض اور ارکان اسلام میں سے ایک ہے اور اس کی اہمیت شہادتین اور نماز کے بعد ہے۔ زکوۃکے وجوب پرقرآن وحدیث اور امت کا اجماع ہے۔ ساتھ ہی دنیا کے تمام مسلمانوں کا اس بات پر بھی اتفاق ہے کہ زکوۃ کے وجوب کا منکر مرتد ہے۔ اس سے توبہ کرائی جائے گی […]

قلم قرطاس
2,05129 اپریل، 2021

مولانا وحید الدین خان رحمہ اللہ: تین ملاقاتیں اور کچھ باتیں

مولانا وحید الدین بین الاقوامی شہرت کے حامل عالم دین تھے۔مولانا پر لکھنا یا ان کو سمجھنا بہت آسان نہیں ہے۔ اس لیے کہ ان کی علمی اور دعوتی سرگرمیاں پورے سو سال پر پھیلی ہوئی ہیں۔ اگر کوئی یہ سمجھے کہ چند صفحات یا چند سطروں میں لکھ کر ان کا حق ادا کردے […]

قلم قرطاس
1,94022 اپریل، 2021

مولانا خالد حنیف صدیقی رحمہ اللہ: حیات وخدمات

۲۰۰۵-۲۰۰۹ء کے مابین’المعہد العالی للتخصص فی الدراسات الاسلامیہ‘ اور’اہل حدیث منزل‘ جامع مسجد، دلی میں جن لوگوں کو باربار دیکھنے اور سننے کا موقع ملتا ان میں ایک مولانا خالد حنیف صدیقی (رحمہ اللہ) بھی تھے۔ جب کبھی مرکزی جمعیت کا کوئی پروگرام’اہل حدیث کمپلیکس‘یا اہل حدیث منزل جامع مسجد میں منعقد ہوتاموصوف اپنے مخصوص […]

قلم قرطاس
1,87021 اپریل، 2021

آہ! پیکر علم واخلاق ڈاکٹر فضل الرحمن مدنی

ربانی علماء کی مسلسل موت کو دیکھ کر ایسا محسوس ہورہا ہے کہ قیامت بالکل قریب ہے۔ ابھی چند روز قبل ڈاکٹر آر کے نور محمد عمری مدنی رحمہ اللہ کا انتقال ہوا۔ ابھی ان کی رحلت کا غم ہلکا بھی نہ ہوسکا کہ یہ خبر موصول ہوئی کہ ہندوستان کے مایہ ناز عالم دین،کہنہ […]

قلم قرطاس
1,94226 مارچ، 2021

علم وعمل کا پیکر ڈاکٹر آر کے نور محمد عمری مدنی رحمہ اللہ

اس وقت آنکھیں آنسووں سے بھر گئیں جب سوشل میڈیا کے ذریعہ وقت کے بے نظیر عالم باعمل،داعی اور منتظم ڈاکٹر آرکے نور محمد عمری مدنی(رحمہ اللہ) کی اچانک وفات کی خبر موصول ہوئی۔ویسے ایک دن قبل ان کی طبیعت کے خراب ہونے کی بھی خبر ملی تو تھی مگر یہ اندازہ نہیں تھا کہ […]

قلم قرطاس
1,66722 مارچ، 2021

امام احمد بن علی المقریزیؒ اور ان کی کتاب تجرید التوحید المفید

توحید کے باب میں قرآن کریم اصل ہے، اس کے بعد حدیثیں ہیں۔اگر کوئی شخص ان دونوں پر سچے دل ودماغ سے غور وخوض کرے تو توحید کی راہ اس کے لیے آسان ہوجائے گی اور شرک وبت پرستی کی دنیوی واخروی قباحتیں بھی اس کے سامنے طشت ازبام ہوجائیں گی۔اور یہ معلوم ہوجائے گا […]

قلم قرطاس
1,67331 جنوری، 2021

شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا دعوتی مشن

گزشتہ چند صدیوں میں جن شخصیات پر بہت زیادہ لکھا اور پڑھا گیا ان میں شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ بھی ہیں۔ اس سے قبل بھی کئی مختصر اور مطول مضامین میں نے مختلف رسالوں میں شیخ الاسلام کی زندگی پر تحریر کیے ہیں۔خاص طور سے امام الہند مولانا ابوالکلام آزاد رحمہ اللہ نے […]

قلم قرطاس
2,1497 جنوری، 2021

سنن ابو داود کے چند مشہور رواة: مختصر حالات زندگی(قسط دوم)

[پہلی قسط میں سنن ابو داود کے پندرہ(۱۵) رواة کے مختصر سوانح کو قارئین نے پسند کیا، دوسری اور آخری قسط حاضر ہے، امید ہے اہل علم اس کڑی کو بھی پسند کی نگاہ سے دیکھیں گے] (۱۶)علی ابن احمد بن خلف الانصاری المقرئی: آپ کی کنیت ابو الحسن اور ابن الباذش سے مشہور ہیں۔آپ […]

قلم قرطاس
2,01521 دسمبر، 2020

سنن ابو داود کے چند مشہور رواة: مختصر حالات زندگی(قسطِ اول)

ڈاکٹر محمد اسحاق محمد آل ابراہیم(پروفیسرجامعہ امام محمد بن سعود اسلامیہ،ریاض) کی معروف کتاب ’الأصول الستة رِوایاتھا ونسخھا‘ کے مطابق ’سنن ابو داود‘ کے رواة کی مجموعی تعداد۱۰۷ ہے،جن میں سب سے مشہور لؤلوی ہیں۔لؤلوی سے روایت کرنے والے دو ہیں؛ قاسم بن جعفر ہاشمی اور حسین بن بکر وزّان۔اور پھر قاسم سے ۴۱ راویوں […]

قلم قرطاس
1,54316 دسمبر، 2020

امام ابو داود سلیمان بن اشعث سجستانیؒ: ایک سرسری مطالعہ

خالص فقہ الحدیث پر لکھی گئی اسلامی تاریخ کی اول کتاب امام ابو داود رحمہ اللہ کی ’سنن‘ ہے۔فقہ اسلامی سے دلچسپی رکھنے والے علماء وطلبہ کو اس کتاب سے استفادہ کرنا چاہیے۔امام ترمذی رحمہ اللہ کی جامع اور امام بخاری رحمہ اللہ کی صحیح بھی فقہ الحدیث پر کام کرنے والوں کے لیے بے […]

قلم قرطاس
1,50413 دسمبر، 2020

امام مسلم بن حجاج قشیری ؒ اور ان کی کتاب صحیح مسلم: ایک سرسری مطالعہ

تحریر: محمد نور الإسلام مدنی ترجمہ: آصف تنویر تیمی جن اعاظم نے دنیا کے مکتبات کو اپنی تصنیفات،تحقیقات اور تراجم رجال سے مالا مال کیا ان میں امام مسلم رحمہ اللہ کا نام جلی حرفوں میں موجود ہے۔اگرچہ آپ نے طویل عمر نہ پائی،مگر جو بھی عمر ملی،اس کو علم وعمل میں صرف کیا۔آپ کی […]

قلم قرطاس
1,83710 دسمبر، 2020

امام محمد بن اسماعیل بخاریؒ: ایک سرسری مطالعہ

عربی تحریر: ڈاکٹر ارشد فہیم مدنی اردو قالب: آصف تنویر تیمی مشاہیر محدثین کی فہرست طویل ہے،اس طویل فہرست میں جو لوگ سب سےاوپر نظر آتے ہیں ان میں امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ سب سے نمایاں ہیں جن کے اعمال وکردار سے مسلمانوں کی بڑی جماعت آگاہ ہے۔ مدارس وجامعات کے علاوہ […]

قلم قرطاس
2,1167 دسمبر، 2020

صحابہ کرام کی فضیلت اور ان کے حقوق

عربی تحریر: پروفیسر سلیمان بن صالح بن عبد العزیز الغصن اردو قالب: آصف تنویر تیمی صحابی کی تعریف: جن کی ملاقات نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ایمان کے ساتھ ہوئی ہو اور ایمان ہی پر ان کا انتقال بھی ہوا ہو۔ صحابہ کی جماعت امت میں سب سے افضل اور لوگوں میں سب سے […]

قلم قرطاس
1,72330 نومبر، 2020

خرید وفروخت کے مختصر احکام

عربی زبان اور قرآن وحدیث کی اصطلاح میں خرید وفروخت کے لیے بیع(فروخت) وشراء(خرید) کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔ خریدوفروخت کا حکم: قرآن وحدیث کی متعدد دلیلوں سے معلوم ہوتا ہے کہ بیع وشراء جائز اور مشروع ہے۔اللہ تعالی نے فرمایا:’’اللہ نے بیع کو حلال اور سود کو حرام کیا ہے۔‘‘(بقرہ:۲۷۵)اور اس معنی کی […]

قلم قرطاس
1,68219 نومبر، 2020

محبتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور اس کی علامتیں

تحریر: پروفیسر سلیمان بن صالح الغصن اردو قالب: آصف تنویر تیمی محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں، جن کو اللہ تعالی نے تمام جہاں والوں کی طرف مبعوث فرمایا اور انھی پر نبوت اور رسالت کا اختتام کیا۔ اللہ تعالی نے فرمایا: "آپ کہہ دیجیے کہ اے لوگو! میں […]

قلم قرطاس
1,68917 نومبر، 2020

اسلام میں رفاہی کام کی اہمیت

ہر کام کا بدلہ دنیا میں تلاش کرناعقل مندی نہیں اور نہ مسلمانوں کا کبھی یہ شیوہ رہا ہے۔ایک سچا مسلمان ہمیشہ دنیاوی مفاد پر اخروی مفاد کو ترجیح دیتا ہے اور اس کے لیے تگ ودو بھی کرتا ہے۔جس طرح نماز،روزہ،حج اور زکاة نیکی کے اعمال ہیں ویسے ہی سماجی اور رفاہی امور کی […]

قلم قرطاس
2,0409 نومبر، 2020

ہر دلعزیز بننے کے چار نبوی نسخے

حدیث کے مطابق آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے دوستوں(صحابہ کرام) کے مابین ہر دلعزیز تھے۔صحابہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ کسی سے محبت نہیں کرتے تھے۔بلکہ وہ اپنے آپ اور ماں باپ سے بھی زیادہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو چاہتے تھےاور یہی ایمان واسلام کا تقاضہ تھا،ہے اور قیامت […]

قلم قرطاس
1,7378 نومبر، 2020

فرانس کی اسلام دشمنی اور ہمارا رد عمل؟

قرآن وحدیث اور سیرت وتاریخ کے مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ اسلام وکفر کی رسہ کشی نہایت قدیم ہے۔انسانی تاریخ کے ہر دور میں اسلام اور مسلمانوں کو زیر کرنے کی مذموم کوشش کی گئی ہے۔ مسلمانوں کا دل دُکھانے،انھیں کمتر دکھانے اور بدنام کرنے کی غیر معمولی سعی بھی کی جاتی رہی ہے۔ […]

قلم قرطاس
1,72127 اکتوبر، 2020

مولانا عبد السمیع جولم فیضی مدنی؍حفظہ اللہ: اپنی خدمات کے آئینے میں

دین اسلام کی راہ میں ہندونیپال کے علماء کے سنہری کارنامے آب زر سے لکھے جانے کے قابل ہیں۔ یقینا گزشتہ سوسالوں میں ہندونیپال کے شمالی حصے میں دعوت واصلاح اور تعلیم وتعلم کا بڑا کام انجام پایا ہے۔ اور اس کے پیچھے ہمارے علما وفضلا کی بے پناہ محنتیں رہی ہیں جو تاریخ کی […]

قلم قرطاس
2,04516 اکتوبر، 2020

محدث حبشہ محمد علی آدم اتھیوپی ؒ:حیات وخدمات

آپ کا شمار سعودی عرب کے مشہورومعروف علماء میں ہوتا تھا۔ آپ ملک حبشہ میں سنہ ۱۳۶۶ھ میں پیدا ہوئے،کمیونزم سے جان چھڑانے اور اعلی تعلیم کے حصول کی خاطر سعودی عرب آئے اور پھرعقیدے او رمنہج کے اعتبار سے خالص سعودی عرب کے ہوکر رہ گئے۔یہاں آنے سے قبل آپ حنفی المسلک تھے، پھر […]

قلم قرطاس
2,08911 اکتوبر، 2020

مقامِ صحابہ اور سلمان ندوی صاحب کی ہرزہ سرائی

صحابہ کا مقام انبیاءعلیہم الصلاة والسلام کے بعد سب سے بلند ہے۔ ان کی عظمت اور بلندی درجات کے لیے یہی کافی ہے کہ اللہ تعالی نے اپنے آخری نبی( محمد صلی اللہ علیہ وسلم) کی ہم نشینی کے لیے ان کو پسند کیا۔ اور ان نفوس قدسیہ کی ایک لمحے کی صحبت کو( جو […]

قلم قرطاس
2,0439 ستمبر، 2020

اگر آپ چاہتے ہیں کہ طلاق کی نوبت نہ آئے تو...

طلاق فی نفسہ مشروع ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام سے طلاق دینا صحیح حدیث سے ثابت ہے۔ لیکن طلاق دینے میں پیش قدمی اور عجلت یا بلا وجہ طلاق دینا غیر مرغوب عمل ہے۔ بلکہ مرد کو اپنی مردانگی اور صبر وضبط کا ثبوت پیش کرتے ہوئے ہر ممکن کوشش کرنی […]

قلم قرطاس
1,4599 اگست، 2020

شیخ محمد مقیم فیضی رحمہ اللہ کی امانت داری

مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے سابق نائب ناظم عمومی اور تادم حیات صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی کے نائب امیر، معروف خطیب، جماعت اہل حدیث کے نقیب وترجمان، سلفیت کے غیور سپاہی، کتاب وسنت کے داعی اور متعدد علمی ودینی کتابوں کے مصنف اور مترجم شیخ محمد مقیم فیضی اب ہمارے درمیان نہ رہے، […]

قلم قرطاس
1,5523 اگست، 2020

سید سلیمان ندوی رحمہ اللہ کی زندگی کے چند اہم گوشے

برصغیر ہند وپاک کی علمی سطح پر طلبہ، علما، دانشوران اور دیگر اہل علم جن اعاظم کا نام بکثرت سنتے، پڑھتے اور فیض یاب ہوتے ہیں ان میں ایک اہم نام نامور عالِم دین، ادیب، محقق، مورخ، ناقد اور دار المصنفین اعظم گڑھ کے مؤسس اور ندوة العلماء لکھنو کے روح رواں اور سرخیل علامہ […]

قلم قرطاس
1,31129 جولائی، 2020

باتیں کتابوں کی

اس میں دو رائے نہیں کہ اہل علم کی نگاہ میں کتابوں سے اہم کوئی سرمایہ نہیں۔ اور کتابیں جوں جوں قدیم ہوتی جاتی ہیں ان کی اہمیت دو چند ہوتی جاتی ہے۔ جامعہ امام ابن تیمیہ کی طالب علمی کے زمانے سے مجھے پڑھنے اور کتابوں کے جمع کرنے کا شوق رہا مگر بدقسمتی […]

قلم قرطاس
1,62922 جولائی، 2020

شیخ مقیم فیضی حفظہ اللہ: ایک باکمال خطیب وادیب

اب تک کی مختصر سی زندگی میں جن اعاظم کو دیکھنے، سننے اور ان کے علم واخلاق سے سیکھنے کا موقع ملا، ان میں ایک اہم نام ہمارے ممدوح شیخ مقیم فیضی حفظہ اللہ وشفاہ کا ہے۔ ان سے میری پہلی ملاقات 2005 میں "المعهد العالي للتخصص في الدراسات الإسلامية" ابوالفضل انکلیو، نئی دہلی میں […]

قلم قرطاس
1,34817 جولائی، 2020

مفسر قرآن محقق عصر حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ کی زندگی کے انمٹ نقوش

مفسر قرآن کی خبرِ وفات سے پوری علمی دنیا سوگوار ہے، برصغیر کے علمائے اہل حدیث بالخصوص ماتم کناں ہیں۔ ان کی خدمات وکارناموں سے زمانہ آگاہ ہے۔ جب سے ان کی شہرہ آفاق تفسیر "مجمع ملک فہد" سعودی عرب سے چھپی اس کے بعد سے ان کی شخصیت انٹرنیشنل بن گئی، ان کی تمام […]

قلم قرطاس
2,06012 جولائی، 2020

شیخ ضیاء الرحمن اعظمی حفظہ اللہ: دو ملاقاتیں اور کچھ باتیں

مدینہ یونیورسٹی میں رہتے ہوئے مسجد نبوی کے دروس کے علاوہ شیخ ضیاء الرحمن اعظمی حفظہ اللہ سے دو بار خصوصی طور پر ملنے کا موقع ملا۔ یقینا ان سے مل کر اور بہت سارے علمی مسائل کی معلومات حاصل کرکے خوشی ہوئی۔ پہلی ملاقات برادر گرامی قدر ڈاکٹر معراج عالم تیمی مدنی حفظہ اللہ […]

قلم قرطاس
1,64011 جولائی، 2020

پروفیسر ولی اختر ندوی رحمہ اللہ کی یاد میں

صدیوں مجھے گلشن کی فضا یاد کرے گی (پروفیسر ولی اختر ندوی رحمہ اللہ کی یاد میں) پروفیسر ولی اختر ندوی رحمہ اللہ کی یاد میں پروفیسر ڈاکٹر ولی اختر ندوی رحمہ اللہ کی روح کو قفس عنصری سے پرواز کیے ابھی چوبیس گھنٹہ نہیں ہوا۔ اچانک ان کی وفات کی خبر سے ہندوستان کی […]

قلم قرطاس
1,36110 جون، 2020
آصف تنویر تیمی - دی فری لانسر میگزین | دی فری لانسر