جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج
صفحۂ اول/زمرہ جات/فقہیات

فقہیات

تمام تحریریں: 39

دو روزہ سیمینار بعنوان "مصارفِ زکاة": چند گزارشات

رواں ماہ دسمبر (2024ء) کی 4 اور 5 تاریخ کو جامعہ محمدیہ منصورہ مالیگاؤں میں ایک دو روزہ سیمینار بعنوان "مصارف زکاة" منعقد ہوا جس میں راقم سطور کو بحیثیت سامع شرکت کا موقعہ ملا اور اخیر میں تاثرات کے اظہار کے لیے موقعہ بھی دیا گیا۔ جس کے لیے میں اس سیمینار کی مجلس […]

قلم قرطاس
1,9209 دسمبر، 2024

منصب امامت کا حقدار کون؟

پنج وقتہ نمازوں کی امامت ایک اہم فریضہ ہے، ہر کوئی اس کا اہل نہیں ہو سکتا، منصب امامت پر فائز ہونے والے کے لیے کچھ شرائط ہیں جن کا پاس و لحاظ رکھنا ضروری ہے اس لیے کہ یہ شرائط امام کائنات نے متعین کی ہیں، اس کی تفصیل حدیث کی روشنی میں درج […]

قلم قرطاس
1,9238 ستمبر، 2023

وطن سے محبت اور ہندوستانی مسلمان

وطن سے جذباتی وابستگی اورمحبت والفت فطرت کا تقاضا ہے۔ جائے پیدائش سے ہر کسی کا والہانہ تعلق ہوتا ہے۔انسان تو انسان دیگر تمام مخلوقات کے طرز زندگی اور اسلوب بودوباش پر اگر آپ غور کریں گے تو آپ کو ہر مخلوق کی اپنے مقر ومسکن سے دل بستگی واضح طور پر نظر آئے گی۔پرندہ […]

قلم قرطاس
1,54117 اگست، 2023

روایتی دین، تجدید اور تجدد پسندی (تیسری قسط)

روایتی دین، تجدید اور تجدد پسندی (پہلی قسط) روایتی دین، تجدید اور تجدد پسندی (دوسری قسط) تجدد پسندی: عصر حاضر میں دین کی خدمت کے نام پر ایک طبقہ ظاہر ہوا جس کا منہج تجدد پسندی ہے، تجدد پسندی دین کے نام پر نئے افکار کو متعارف کروانے کا نام ہے اس طرح کہ اس […]

قلم قرطاس
1,84318 اکتوبر، 2022

روایتی دین، تجدید اور تجدد پسندی (دوسری قسط)

روایتی دین، تجدید اور تجدد پسندی (پہلی قسط) تجدید دین کیا ہے؟ حقیقی ’روایتی دین‘ کو ایسی’روایاتی‘ آمیزش سے پاک کرنے کے لیے اللہ تعالی نے کئی انتظام فرمائے ہیں۔ سب سے پہلے تو دین کے بنیادی مصادر کے طور پر قرآن وسنت کو متعین ومحدود فرمادیا، پھر ان کی قرب قیامت تک حفاظت کی […]

قلم قرطاس
1,41013 اکتوبر، 2022

روایتی دین، تجدید اور تجدد پسندی (پہلی قسط)

’روایتی دین‘ مفکرین کی دنیا کی ایک معروف اصطلاح ہے۔ مفکرین کی جماعت اور ان کو پڑھنے اور سننے والے بکثرت اس اصطلاح کا استعمال کرتے ہیں اور خود کو اس ’روایت‘ سے آزاد ’دین‘ کا علمبردار باور کرواتے ہیں۔ ’ روایتی دین‘ اور ’روایتی فکر‘ جیسی اصطلاحات کا معاملہ بظاہر ایک سادہ سی […]

قلم قرطاس
1,56812 اکتوبر، 2022

نماز عصر کے ’ فوت‘ ہونے کا مفہوم

ایک مسلمان شخص کے لیے یہ بات جاننا ضروری ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک نماز عصر کا چھوڑنا مال ومتاع کے لٹ جانے اور اہل وعیال کے قتل ہو جانے کے مترادف ہے۔ یعنی: نماز عصر کو چھوڑ دینے والا اس شخص کی طرح ہے جس کے مال کو لوٹ […]

قلم قرطاس
1,88024 مارچ، 2021

سلف صالحین کے نزدیک لفظ ”اہل حدیث“ کا معنی ومفہوم

بعض حضرات کہتے ہیں کہ علمائے متقدمین جب لفظ ”اہل الحدیث“ یا ”اصحاب الحدیث“ کا اطلاق کرتے ہیں تو اس سے ان کی مراد وہ جماعت ہوتی ہے جن کا مشغلہ علم حدیث پڑھنا اور پڑھانا ہے۔ یعنی محدثین کی جماعت۔ ان کے مطابق آج کل جو ”منہج صحابہ وتابعین پر چلنے والوں‘‘ کے معنی […]

قلم قرطاس
1,78012 اکتوبر، 2020

اسلام میں انسانی حقوق کی ضمانت

اسلام نے انسانوں کے بنیادی حقوق کی ضمانت اس وقت دی تھی جب دنیا اس اصطلاح سے واقف بھی نہیں تھی۔ اس لیے یہ کہنا بالکل درست ہے کہ بنیادی انسانی حقوق اور مساوات انسانی کی آبیاری میں اسلام کا امتیازی کردار رہا ہے۔ قرآن حکیم کی تعلیمات کی روشنی میں: (۱)تمام انسان باعزت اور […]

قلم قرطاس
1,69314 ستمبر، 2020

کیا حج وعمرہ کی قبولیت قبر نبوی کی زیارت پر موقوف ہے؟

برصغیر ہند وپاک سے آنے والے بہت سارے حجاج ومعتمرین کے یہاں یہ عقیدہ پایا جاتا ہے کہ سفر حج وعمرہ میں قبر نبوی اور مدینہ طیبہ کی زیارت ایک لازمی شی ہے، اس کے بغیر حج وعمرہ پورا نہیں ہوتا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ تمام مسلمانوں کے لیے مسجد نبوی کی زیارت […]

قلم قرطاس
1,3184 اگست، 2020

ٹوٹے ہوئے سینگ والے جانور کی قربانی: ایک تحقیقی جائزہ

قربانی ایک اہم عبادت ہے، عظیم شعائر دینیہ میں اس کا شمار ہوتا ہے۔ ابونا ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے، اس کی اہمیت کا اندازہ فقط اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اگر کوئی یہی قربانی بجائے اللہ رب العالمین کے کسی اور کے لیے کرتا ہے تو وہ شرک اکبر کا مرتکب […]

قلم قرطاس
1,92122 جولائی، 2020

وضو میں ناک اور منہ میں پانی ڈالنے کا طریقہ

وضو میں ناک اور منہ میں پانی ڈالنے کے متعلق احادیث نبویہ میں دو طریقے مذکور ہیں۔ پہلا طریقہ: ایک چلو پانی لیا جائے اور اس کا کچھ حصہ ناک میں اور کچھ حصہ منہ میں داخل کیا جائے۔ ناک کے لیے الگ اور منہ کے لیے الگ چلو سے پانی نہ لیا جائے۔ عبد […]

قلم قرطاس
1,64014 جولائی، 2020

بھینس کی قربانی

قربانی میں ذبح کیے جانے والے جانور کا بہیمۃ الانعام -یعنی گھریلو پالتو جانور– کا ہونا شرط ہے ورنہ قربانی درست نہیں۔ علامہ عبید اللہ مبارکپوری فرماتے ہیں: معلوم ہونا چاہیے کہ قربانی کے لیے چوپایہ پالتو جانور ہی درست ہے۔ [مرعات ۵/۸۲] دلیل: الف: اللہ تعالى کا فرمان: "و لكل أمة جعلنا منسكا ليذكروا […]

قلم قرطاس
1,61910 جولائی، 2020

کورونا وائرس کے پیش نظر قربانی کا مسئلہ

کورونا وائرس کے پیدا کردہ سنگین مسائل میں ایک مسئلہ لوگوں کی محتاجگی میں شدید اضافہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جہاں لوگ وبائی مرض کا شکار ہوکر بڑی تعداد میں دم توڑ رہے ہیں وہیں کثرت سے اموات بھوک وتنگی کی وجہ سے ہورہی ہیں۔ یہ اس وقت کا انتہائی سنگین مسئلہ ہے، سماجی […]

قلم قرطاس
1,71210 جولائی، 2020

مشترکہ خاندانی نظام

برصغیر میں رائج مشترکہ خاندانی نظام: میری معلومات کی حد تک اس نظام کی کوئی ایک متعین شکل نہیں۔ مختلف علاقوں یا گھرانوں میں اس کی متعدد شکلیں پائی جاتی ہیں۔ ہاں چند چیزیں سب میں مشترک ہوتی ہیں۔ اس نظام کی سب سے زیادہ جابرانہ شکل یہ ہوتی ہے کہ خاندان کے ہر شخص […]

قلم قرطاس
1,4925 جولائی، 2020

پیشاب میں استبراء کی حیثیت

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں پیشاب وپاخانہ کے آداب بتائے ہیں۔ ہمارے لیے وہ آداب کافی ہیں اس لیے مصنوعی تدابیر پیدا کرنے یا بدعتی امور انجام دینے سے بچنا چاہیے۔ ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓ سے روایت ہے وہ کہتی ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: إذا ذهبَ أحدُكمْ إلى الغائطِ فليذهبْ […]

قلم قرطاس
1,9262 جولائی، 2020

سالی اور بہنوئی کا رشتہ

معاشرے میں فقدان غیرت کی کٸی ایک مثالیں اور جھلکیاں موجود ہیں جو ایک طرح سے باغیرت اور دینی حمیت کے حاملین کو چڑھا رہی ہیں۔ ایک حقیقی مسلمان ہر طرح کا نقصان برداشت کرسکتا ہے لیکن عزت و آبرو عفت و عصمت کا گھاٹا بہر صورت ناقابل برداشت سمجھتا ہے۔ کیونکہ اس کی غیرت […]

قلم قرطاس
1,81425 جون، 2020

لوہے کی انگوٹھی

فیشن کا دور ہے لوگ تجمل وتزین اور آرائش وزیبائش میں قسم قسم کے نسخے آزماتے ہیں۔ خوبصورت دیکھنے اور دیدہ زیب دکھنے کی خاطر مختلف وسائل اپناتے ہیں۔ انواع و اقسام کے لباس، بھانت بھانت کے زیورات اور دیگر سامان سنگار سے سجنے سنورنے کا خاصا اہتمام کرتے ہیں۔ انہی وسائل آرائش میں سے […]

قلم قرطاس
2,09316 جون، 2020

کیا مسئلۂِ صومِ حاملہ ومرضعہ کی کسی صورت میں علما کا اجماع نہیں ہے؟

حاملہ اور مرضعہ اگر اپنے نفس پر خوف کی وجہ سے روزہ ترک کرتی ہیں تو ان پر قضا واجب ہے کیونکہ وہ مریض کے حکم میں ہیں۔ اس پر فقہاء مالکیہ میں زرقانی اور فقہاء حنابلہ میں ابن قدامہ اور عبد الرحمن المقدسی نے اہل علم کا اتفاق نقل کیا ہے۔ اور فقہاء حنفیہ […]

قلم قرطاس
1,35516 جون، 2020

دلیل مدعی دے گا

جب کسی علاقہ میں مختلف لوگ ایک ساتھ رہتے سہتے اور بستے ہیں تو کبھی کبھی زمین، جائداد، دکان وغیرہ کو لے کر آپس میں جھگڑا اور تنازع ہوجاتا ہے۔ مگر شریعت نے جس طرح ہر مسئلہ کا حل پیش کیا ہے اسی طرح لڑائی اور جھگڑے کا بھی ایک مستحکم اصول پیش کیا ہے […]

قلم قرطاس
1,36915 جون، 2020

حاملہ اور مرضعہ کو روزہ ترک کرنے کی اجازت کب ہے؟ بعض اعتراضات کا جواب

حاملہ اور مرضعہ کے روزہ کی قضا کے تعلق سے میں نے تین قسطوں میں ایک مضمون لکھا تھا جس پر کچھ لوگوں کی طرف سے بعض اعتراضات کیے گئے ہیں۔ ظاہر ہے کہ ہر کسی کا ہر دلیل سے مطمئن ہونا ضروری نہیں ہے اور دلیل کی روشنی میں ہر کسی کو مخالفت کا […]

قلم قرطاس
1,92911 جون، 2020

حاملہ اور مرضعہ پر روزہ ترک کرنے کی صورت میں قضا ہے یا فدیہ؟

پانچویں قسط: حدیث «إن الله وَضَعَ عن المُسافِر الصَّومَ، وشَطْرَ الصَّلاة، وعن الحامِل أو المُرْضِعِ الصَّومَ» میں دلالت اقتران کی حیثیت چھٹی اور آخری قسط: حاملہ اور مرضعہ کے روزے کا مسئلہ ایک مختلف فیہ مسئلہ ہے، تابعین کے زمانے سے اس میں اختلاف رہا ہے اور اس کی کسی بھی صورت پر ان کے […]

قلم قرطاس
1,33310 جون، 2020

حالات کے تقاضے

قوت فکر وعمل پہلے فنا ہوتی ہے تب کسی قوم کی شوکت پہ زوال آتا ہے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ مسلم قوم اب اپنی فکری صلاحیت کھو چکی ہے، اسے یہ معلوم نہیں کہ حالات کیا ہیں اور حالات کے تقاضے کیا ہیں، ان تقاضوں کے مطابق ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کیا نہیں […]

قلم قرطاس
1,7459 جون، 2020

حدیث «إن الله وَضَعَ... وعن الحامِل أو المُرْضِعِ الصَّومَ» میں دلالت اقتران کی حیثیت

چوتھی قسط: حاملہ ومرضعہ کے متعلق ابن عباس رضی اللہ عنہ کے اثر کی تخریج پانچویں قسط: حدیث «إن الله وَضَعَ عن المُسافِر الصَّومَ، وشَطْرَ الصَّلاة، وعن الحامِل أو المُرْضِعِ الصَّومَ» میں دلالت اقتران کی حیثیت انس بن مالک الکعبی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: […]

قلم قرطاس
1,7358 جون، 2020

غلہ اور اناج کے عوض زمین کرایہ پر لینے کی شرعی حیثیت

ہمارے یہاں کھیتی باڑی کے معاملات میں سے ایک معاملہ "کوت" یا "کوتا" کے نام سے جانا جاتا ہے، اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ زمین کا مالک اپنی زمین کسان کو متعین اناج کے بدلے متعین مدت تک کے لیے دے دیتا ہے، پھر کسان اس زمین میں طے شدہ مدت تک کاشت […]

قلم قرطاس
1,8476 جون، 2020

حاملہ ومرضعہ کے متعلق ابن عباس رضی اللہ عنہ کے اثر کی تخریج

تیسری قسط: صومِ حاملہ و مرضعہ کے متعلق ابن عمر رضی اللہ عنہ کے اثر کی تخریج چوتھی قسط: ابن عباس رضی اللہ عنہ سے ان کے درج ذیل تلامذہ نے یہ حدیث ان سے روایت کی ہے: (1) عطاء بن ابی رباح (2) عطاء الخراسانی (3) عکرمہ (4) سعید بن جبیر (5) مجاہد (6) علی […]

قلم قرطاس
1,8404 جون، 2020

صومِ حاملہ و مرضعہ کے متعلق ابن عمر رضی اللہ عنہ کے اثر کی تخریج

دوسری قسط: کیا مسئلہ صومِ حاملہ ومرضعہ کی کسی صورت پر علما کا اجماع ہے؟ تیسری قسط: یہ اثر ان سے ان کے مولی اور مشہور جلیل القدر شاگرد نافع ابو عبد اللہ المدنی نے روایت کی ہے، اور نافع سے ان کے چار مشہور ثقہ تلامذہ نے، جن کے نام ہیں: عبید اللہ بن عمر […]

قلم قرطاس
1,8003 جون، 2020

(سود بھرنا) قرض کے بدلے قرض دار کی زمین سے فائدہ اٹھانے کی شرعی حیثیت

ہمارے یہاں لین دین کی ایک صورت یہ ہے کہ اگر کسی زمین والے شخص کو نقدی اور روپے کی ضرورت ہوتی ہے تو کسی کاشت کار کے پاس جاتا ہے، پھر وہ اس کے ساتھ یہ طے کرتا ہے کہ مجھے 50000 پچاس ہزار روپے دیجیے اور اس کے بدلے میری فلاں زمین میں […]

قلم قرطاس
2,0602 جون، 2020

کیا مسئلہ صومِ حاملہ ومرضعہ کی کسی صورت پر علما کا اجماع ہے؟

پہلی قسط: حاملہ ومرضعہ کو کب روزہ چھوڑنے کی اجازت ہے؟ دوسری قسط حاملہ ومرضعہ کے روزوں کے مسئلہ میں دو صورتوں پر اجماع کا دعوی کیا گیا ہے: 1 - حاملہ ومرضعہ کو اگر اپنے لیے روزہ چھوڑنا پڑے (بچے کے لیے نہیں) تو اس پر قضا واجب ہے۔ مذاہب اربعہ میں سے ہر […]

قلم قرطاس
1,8981 جون، 2020

حاملہ ومرضعہ کو کب روزہ چھوڑنے کی اجازت ہے؟

پہلی قسط اسلام کی خوبیوں میں سے ایک عظیم خوبی یہ ہے کہ اس میں آسانی ہے، سختی نہیں، یہ اسلام کا عمومی مزاج ہے۔ لا ضرر ولا ضرارا، المشقۃ تجلب التیسیر، جیسے قواعد اسی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ انہی آسانیوں میں سے ایک آسانی شریعت نے یہ دی ہے کہ حاملہ اور مرضعہ کو […]

قلم قرطاس
1,27531 مئی، 2020

رقم ونقدی کے عوض کرایہ پر زمین لینے کی شرعی حیثیت

ہمارے علاقہ میں کھیتی باڑی اور کاشت کاری کے معاملات کی کئی صورتیں اور شکلیں ہیں، ان میں سے ایک یہ ہے کہ زمین کا مالک کسان کو ایک مقررہ رقم کے عوض ایک متعینہ مدت کے لیے اپنی زمین کا ایک حصہ دے دیتا ہے جس پر وہ کسان متعینہ مدت تک کاشت کرتا […]

قلم قرطاس
1,83330 مئی، 2020

یہ مطالبہ غلط ہے

اجتہادی مسائل میں اختلاف پہلے بھی تھا، اب بھی ہے اور آئندہ بھی رہے گا۔ ایسے مسائل میں یہ مطالبہ کرنا کہ علماء اپنے اختلافات سائڈ رکھ کر عمل کے لیے صرف ایک حکم نکال کر دیں مقلدین کی طرف سے ہو تو سمجھ میں آنے والا ہے۔ لیکن وہ لوگ جنھوں نے ترکِ تقلید […]

قلم قرطاس
1,67521 مئی، 2020

کیا ابن عباس اور ابن عمر رضی اللہ عنہما نے حاملہ اور مرضعہ کو روزہ قضا کرنے کا حکم دیا تھا؟

ابن عباس اور ابن عمر رضی اللہ عنہما سے صحیح اسانید سے مروی ہے کہ انھوں نے حاملہ اور مرضعہ کو رمضان کے روزے نہ رکھ پانے کی صورت میں صرف فدیہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ بعض حضرات یہ دعوی کرتے ہیں کہ ان دونوں سے قضا کا فتوی بھی ثابت ہے جیسا […]

قلم قرطاس
1,42919 مئی، 2020

حاملہ اور مرضعہ کا روزہ

کسی بھی اختلافی مسئلہ پربحث کرنے سے پہلے محلِ نزاع کی تعیین بہت ضروری ہے، تاکہ جو متفق علیہ مسائل ہیں انہیں اس اختلاف سے خارج سمجھا جائے۔ حاملہ اور مرضعہ کے روزہ کے تعلق سے بھی اہل علم نے کچھ مسائل میں اتفاق نقل کیا ہے، اور کچھ مسائل ان کے نزدیک مختلف فیہ […]

قلم قرطاس
1,47911 مئی، 2020

صاع کا وزن

اس مسئلے میں ایک بات جو نہایت اہم اور قابل غور ہے وہ یہ کہ صاع لیٹر کی طرح ایک مقیاس اور پیمانہ ہے کوئی کیلو یا وزن نہیں ہے اس لیے اس کا وزن اس میں رکھا سامان کے اعتبار سے بدلتا رہے گا۔ آٹا رکھیں گے تو کم ہوگا کشمش رکھیں گے تو […]

قلم قرطاس
1,67410 مئی، 2020

طلبہ مدارس اور غیر ملکی عمال مسافر ہیں: ایک فقہی جائزہ

یہ مضمون میں نے صرف اس غرض سے لکھا تھا کہ تحقیق وجستجو سے دلچسپی رکھنے والے علم دوست حضرات کو اس مسئلے کے تعلق سے کچھ کتابوں اور حوالوں کے بارے میں معلومات فراہم کر دوں تاکہ "لیهلك من هلك عن بینة ویحیىٰ من حی عن بینة "اور بلغوا عني ولو آية " کا […]

قلم قرطاس
1,76317 مارچ، 2020

امامت کا مستحق کون؟

محمد جاوید عبد العزیز مدنی عَنْ أَبِی مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِیِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: یَؤُمُّ الْقَوْمَ أَقْرَؤُہُمْ لِکِتَابِ اللہِ، فَإِنْ کَانُوا فِی الْقِرَاء َۃِ سَوَاء ً، فَأَعْلَمُہُمْ بِالسُّنَّۃِ، فَإِنْ کَانُوا فِی السُّنَّۃِ سَوَاء ً، فَأَقْدَمُہُمْ ہِجْرَۃً، فَإِنْ کَانُوا فِی الْہِجْرَۃِ سَوَ

قلم قرطاس
1,65225 ستمبر، 2018

”مذہبی دائرہ تفقہ“، مذاہب اربعہ کے بیشتر مفتیان کا المیہ

اہل حدیث ایک مستقل مکتب فکر ہے جس کی دعوت کا خلاصہ اتباع الدلیل بفہم السلف ہے، ان کا کوئی محدود دائرہ تفقہ نہیں ہے اورنہ ہی بحث و تحقیق اور اجتہاد واستنباط کے لئے ان کے پاس پہلے سے تیار شدہ کوئی مخصوص کورس اورمحدود مواد ہے، بلکہ قرآن مجید، احادیث صحیحہ، آثار […]

قلم قرطاس
2,07317 ستمبر، 2018

عصرِ حاضر میں مسلم معاشرے کے لئے فقہ النوازل کی ضرورت و اہمیت

دنیا جس برق رفتاری سے آگے بڑھ رہی ہے، اقبال و ترقی کے جو مدارج طے کررہی ہے، صنعت و تجارت اور سیاست و معاملات کے میدان میں جو تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں ان سے زندگی کے مسائل بھی خوب بڑھ گئے ہیں بلکہ ہر آن ان میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔ ان مسائل […]

قلم قرطاس
1,99518 جولائی، 2018
فقہیات - دی فری لانسر میگزین | دی فری لانسر