ایک صبح دکتور کلیم کے ساتھ
دکتور کلیم کے ساتھ مدینہ منورہ کی ایک یادگار صبح کا احوال۔ مسجد قبا، احد کا میدان اور صحابہ کرام سے محبت بھری گفتگو پر مبنی ایک جذباتی اور سبق آموز سفرنامہ۔
دکتور کلیم کے ساتھ مدینہ منورہ کی ایک یادگار صبح کا احوال۔ مسجد قبا، احد کا میدان اور صحابہ کرام سے محبت بھری گفتگو پر مبنی ایک جذباتی اور سبق آموز سفرنامہ۔
کتاب کا نام: آبشار خیال (مجموعۂ مقالات شعبان بیدار)۔ از: ابوالمیزان۔ صفحات: 336، قیمت: 550 روپے، ناشر: مرشد پبلیکیشن، نئی دہلی۔ واٹس ایپ رابطہ: 9990674503۔
کوئی حسن ظن انتہائی خوشگوار حقیقت میں تبدیل ہوجائے تو صرف حیرت ہی نہیں ہوتی، بڑی مسرت بھی ہوتی ہے۔ وہ گھڑی بھی ایسی تھی کہ آنسو چھلک پڑے، خوشی کے آنسو۔حقیقت کے مشاہدے میں ذرا سا وقت گزرا تھا کہ اس کوالٹی کی تصدیق بھی ہوگئی جس کے بغیر کوئی تعلق نہیں سنبھلتا۔ پیچھے […]
آگ لگی ہو تو جس کے ہاتھ میں جو آتا ہے وہی دے مارتا ہے۔ آگ صرف پانی سے نہیں بجھائی جاتی، جن چیزوں کو آگ جلا دیتی ہے وہ بھی بسااوقات آگ کو بجھانے میں کام آتی ہیں جیسے کپڑے اور لکڑی وغیرہ۔ کہیں آگ لگی ہو اور کوئی صحت مند آدمی خاموش کھڑا […]
زندگی کیا ہے اک سفر کے سوا۔ سفر جسمانی ہو یا روحانی، ایفیکٹ اور امپیکٹ میں صرف انگیجمنٹ کے لیول کا فرق ہوتا ہے۔ یاسیت اور قنوطیت ہنر مند، مال دار اور وجیہ کے بھی شب و روز کا عنوان ہوسکتے ہیں، اس سے بچنے کا ایک ہی راستہ ہے، سلیبریشن۔ مگر وہ حقوق اللہ […]
میرے گاؤں میں املی کے تین پیڑ تھے۔ گزرے ہوئے پل کسی خاص وجہ سے تھوڑے سے یاد رہتے ہیں اور اکثر ایسے ہوجاتے ہیں جیسے اونگھ یا نیند میں گزار دیے گئے ہوں۔ کمپیوٹر کے ریسائکل بن کا بھی یہی حال ہوتا ہے۔ چھوٹی چھوٹی فائلیں ری اسٹور کرنے کے قابل ہوتی ہیں اور […]
2/نومبر 2023 کو جمعرات تھی، آج بھی جمعرات ہے۔ آج 5/ستمبر 2024 ہے۔ پچھلے مہینے کی پہلی جمعرات کو سیفی ہاسپٹل میں وہیل چیئر سے کھڑا ہونا تھا تو مجھ سے دونوں بازو پکڑ کر اٹھانے کو کہا۔ وجہ یہ بتائی کہ اپنی طاقت لگاکر کھڑے ہونے میں سانس اکھڑنے لگتی ہے اور بہت وقت […]
انسان کو یہ شعور آتے آتے کئی سال لگ جاتے ہیں کہ جہاں اس کا جنم ہوا وہ گاؤں یا شہر جغرافیائی اعتبار سے کس حیثیت کا مالک ہے، اس کے والدین کیسے ہیں، اس کا گھر کیسا ہے، اس کے عزیز، رشتے دار، دوست اور پڑوسی کیسے کیسے ہیں۔ ہوا، پانی، مٹی، موسم، غذا، […]
بدن میں کہیں چوٹ لگے اور خون نکل جائے تو درد جلدی چلا جاتا ہے۔ ریکوری بھی تیز ہوتی ہے اگرچہ کٹنے کا نشان دیر تک رہتا ہے۔ چوٹ لگنے پر خون نہ نکلے تو متاثرہ خون پہلے جمع ہوکر لوتھڑا بنتا ہے، پھر دھیرے دھیرے کالا پڑ جاتا ہے اور ایک دن جسم سے […]
نیا ہو یا پرانا، چاہے پورا کمرہ بھر جائے یا پھر پورا گھر، مجھے یہ بالکل بھی پسند نہیں ہے کہ جوتے چپل ایک دوسرے کے اوپر رکھے جائیں۔ یہ سبب بھی نہیں ہے کہ مسلسل دبے رہنے کی وجہ سے ٹیڑھے ہوجاتے ہیں۔ آدمی اوپر سے جیسا دکھائی دیتا ہے اندر سے بھی بالکل […]
راستے چھوٹے بڑے ہوتے ہیں، ٹیڑھے میڑھے بھی۔ منزل متعین ہو یا نہ ہو چلنا پڑے تو راستے ہی لے جاتے ہیں۔ راستے چلنے والوں کے لیے بنے ہیں، پاؤں سے چلیں یا سواری سے راستوں کی طرح چلنے والے بھی چھوٹے بڑے ہوتے ہیں، ٹیڑھے میڑھے بھی۔ چلنا اللہ کی ایک بہت بڑی نعمت […]
تین دہائیاں گزر چکی ہیں۔ چوتھے دہے میں اب مرکز کی ایک شناخت نہیں ہے۔ ایک ہی شناخت ایسی ہے کہ اس کی ’تنکا تنکا آشیانہ‘حیثیت کو سمجھنے میں آسانی ہوسکتی ہے۔ مرکز کے سفر میں جو نشیب وفراز ہیں اس کی بڑی تفصیل ہے، ایک مضمون اس تفصیل کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ مقصود بھائی […]
خطاط کو کشش کا چاہے جتنا چسکا ہو 'خان' لکھے گا تو الف کو اتنا ہی کھینچے گا کہ شوشہ نہ لگے، خ کو ٹانگے رکھنا الف کا کام ہے، خ کے اوپر نقطے کی بندیا بھی الف کے سر سے نیچے رہتی ہے۔ خان تو بہت ہیں مگر یہ لفظ جتنا مسیح الدین چاچا […]
دن کے جس لمحے سے زوال آفتاب شروع ہوتا ہے وہ طلوع آفتاب اور غروب آفتاب کے بیچوں بیچ کا ایک لمحہ ہے۔ یعنی سورج کو اگنے اور پورا ہونے میں آدھا دن لگ جاتا ہے تو باقی آدھا دن میں وہ ڈھلتے ڈھلتے ڈھلتا ہے۔ یہی معاملہ افراد و اقوام کے عروج و زوال […]
کھانے پینے اور پہننے سے زیادہ اہتمام اللہ رب العالمین کی عبادت اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت میں ہونی چاہیے۔ عبادت کا نمونہ ہمارے نبی کی زندگی اور اطاعت کا صحابہ کرام کی زندگی میں موجود ہے۔ کھانے پینے اور پہننے پر عبادت و اطاعت کو ترجیح دینے کا رویہ تمام نبیوں […]
ایک سوال جو ہمیشہ بہت پریشان کرتا تھا وہ یہ کہ لوگ اسپتالوں میں جاکر ہی کیوں مرتے ہیں؟ یہ وبا جان لیوا ہے تو اس کا اثر اسپتالوں کے علاوہ دوسری جگہوں پر کیوں نہیں دکھائی دیتا؟ ابھی پچیس مارچ ٢٠٢١ کو میرے بدن میں درد ہوا تو دو ہزار پندرہ سے پچھلی تین […]
پہلی قسم والے مرتے ہیں تو کیا اپنے کیا غیر سب کو بہت دکھ ہوتا ہے اور دوسری قسم والوں کی موت کی خبر سے کسی کو کچھ فرق نہیں پڑتا۔ امام احمد بن حنبل سے کہا گیا: ابن ابی دؤاد کے سپورٹروں پر جو گزر رہی ہے آدمی اس سے خوش ہوتا ہے، تو […]
بدعقیدگی مسلمانوں میں ہی ہے تو اکثریتی طبقے سے کسی اور توقع کا کیا معنی ہے۔ ان کا تو کام ہی بھکتی سے شروع ہوکر اندھ وشواس پر ختم ہوجاتا ہے۔ یکم دسمبر۲۰۱۹ کو ووہان چین میں پیدا ہونے والے کورونا وائرس کو ۱۱؍فروری۲۰۲۰ کو کووڈ-۱۹ نام دے دیا گیا۔ اب تک دنیا بھر میں […]
کل ۲۶؍ اپریل۲۰۲۱ کے صرف پندرہ منٹ باقی تھے، فری لانسر پر ایک چھوٹا سا مضمون پڑھ کر اپلوڈ کرنا تھا۔ جیسے ہی فارغ ہوا اور لنک شیئر کرنے کے لیے موبائل فون ہاتھ میں لیا تو سب سے پہلے حافظ عبدالحسیب عمری مدنی صاحب کے ایک میسج پر نظر پڑی۔ فوری طور پر لگا […]
اکیس فروری۲۰۱۹ کو شام تین بجے مولانا وحید الدین خان صاحب سے پہلی اور آخری ملاقات نظام الدین میں واقع ان کی رہائش گاہ پر ہوئی تھی۔ انتظار کا وقفہ ذرا سا تھا، پتہ بھی نہیں چلا کہ انتظار گاہ میں کتابیں ہی کتابیں تھیں۔ مطالعہ جب پیام تعلیم، گل بوٹے، نور، بتول اور امنگ […]
پچھلے سال چھبیس جولائی کو جب پہلی بار ’حافظ صلاح الدین یوسف: حیات و خدمات‘ کے لیے مضمون لکھنے کی درخواست مولانا رفیق احمد رئیس سلفی صاحب کو بھیجی تھی تو انھوں نے کچھ نئے موضوعات کے علاوہ دو مشورے بھی دیے تھے۔ دوسرا مشورہ یہ تھا کہ ’’جن حضرات نے حافظ صلاح الدین یوسف […]
اس شمارے کا آغاز اپریل ۲۰۱۸ سے بھی ہوسکتا تھا جب سے پورٹل شروع ہوا۔ مگر یہ آئیڈیا ابھی آیا ہے، اس لیے بہت پیچھے نہیں جاسکتے۔ جنوری۲۰۲۱ کے اس شمارے کو ہی مارچ۲۰۰۹ کے تسلسل کا حصہ سمجھ لیں۔ فری لانسر کا آخری شمارہ جو شائع ہوا تھا وہ شمارہ نمبر ۴۶ تھا، یہ […]
قرآن مجید میں جن پچیس انبیاء کرام کا تذکرہ ہے ان سب کے سوانح نہ قرآن میں دستیاب ہیں اور نہ ہی احادیث میں۔ انبیاء دنیا کی سب سے عظیم ہستیاں ہیں اور قرآن قیامت تک کے لیے سب سے عظیم کتاب۔ انسان کی مختلف ضروریات میں مناسب اور موزوں رہنمائی انسان کے خالق کو […]
ضروری نہیں کہ ہر سچے قصےمیں اتنے موڑ ہوں جتنے حضرت یوسف علیہ السلام کی زندگی میں تھے۔ ایک زندگی کا ایک ہی سبق آموز واقعہ عبرت کے لیے کافی ہے۔ انبیاء ہوں یا علماءان کے نبوی کردار اور علمی مقام میں جتنی پریرنا ہوگی اللہ رب العالمین اسی قدر ان کا ذکر بلند رکھے […]
عرض مرتب شخصیات کی حیات و خدمات پر جو سیمینار ہوتے ہیں ان میں پیش کردہ مقالے اگر شائع نہ کیے جائیں تو محنت ضائع ہوجاتی ہے اور مقصد ادھورا رہ جاتا ہے۔ سیمینار کے لیے جو سیناریو مطلوب ہے کووڈ۱۹ کی وجہ سے وہ اس سال ممکن بھی نہیں تھا۔ آن لائن کام ہوتے […]
زندگی میں کچھ لمحے ایسے ہوتے ہیں جو نئی راہوں کے لیے سنگ میل ثابت ہوتے ہیں۔ پتھر راہ کے صرف روڑے نہیں بنتے مائل سٹون بھی بنتے ہیں۔ٹھہرے ہوئے پانی میں تحریک پیدا کرتے ہیں۔ کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو ٹھوکروں سی لگتی ہیں مگر دشائیں ٹھیک کردیتی ہیں۔ کچھ سلوک ایسے ہوتے […]
مولانا عبدالرؤف خاں ندوی صاحب ۲۷؍اپریل۲۰۲۱ کو ۷۲ سال کے ہوجائیں گے ان شاء اللہ۔ ان کی درجن بھر سے زائد کتابوں کے متعدد ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں ما شاء اللہ۔ ممتاز علماء اور اہم شخصیات کی حیات وخدمات پر مشتمل ’کاروان سلف‘ کا جو سلسلہ مولانا موصوف نے ۲۰۱۳ میں شروع کیا تھا اس […]
کوئی بھی کام ہو اسے کرنے کے کئی طریقے ہوتے ہیں۔ ایک ہی کام کے مقاصد میں تبدیلی کے ساتھ اس کے اصولوں میں تبدیلی ناگزیر ہوجاتی ہے۔ دنیا میں جتنی حکومتیں ہیں، سب کی اپنی اپنی آئیڈیالوجی ہے اسی لیے ان کے طرز حکومت میں بھی نمایاں فرق ہے۔ حکومت ہو یا رعایت، ایک […]
کچھ قلم کاروں کو جب اپلوڈشدہ مضمون لنک کے بجائے ’ناقابل اشاعت‘ کا جواب بھیجا جاتا ہے تو بہت ناراض ہوکر پوچھتے ہیں: وجہ؟ جواب میں صرف "فری لانسر کے معیار کا نہیں ہے" اکثر مطمئن نہیں کرتا۔ ذرا اور ناراض ہوکر دوبارہ پوچھتے ہیں: فری لانسر کا معیار کیا ہے؟ اس سوال کا ایک […]
زندہ اور صحت مند رہنے کے لیے موسم کا لحاظ رکھنا پڑتا ہے۔ سردی میں سویٹر، گرمی میں کاٹن اور برسات میں رین کوٹ کا اہتمام انسان کے جہد للبقا کے مظاہر ہی کا نمونہ ہے۔ دنیا کی دیگر چیزوں کے ساتھ بھی یہی حکمت عملی کارگر ہوتی ہے۔ کاغذ جب اسکرین کے مقابل ہوا […]
فیس بک کی پیدائش اور انٹرنیٹ کی ارزانی سے بہت سی روایات و اقدار میں تبدیلی آئی ہے۔ ایک انسان کی طبیعت میں ڈھول تاشے بجوا کر ہر چھوٹے بڑے واقعے کی تشہیر کا جو داعیہ ہوتا ہے، جس کے چلتے ماضی میں چوراہے، ٹرین اور مسجد مندر کے پاس اعلان چپکے یا لٹکے ہوتے […]
ایسا کم ہوتا ہے کہ کوئی جیتے جی مجہول ہو اور مرتے ہی معروف ہوجائے۔ ہاں ایسا بہت ہوا ہے کہ زندگی میں مشہور شخص موت کے بعد دھیرے دھیرے بھلادیا گیا۔ اس فہرست میں مال داروں کی اکثریت ہوتی ہے۔ یہ کتاب جس کا نام ’مقالات مولانا رضوان اللہ سلفی‘ ہے، ۱۱۲صفحات پر مشتمل […]
صاحب تحفۃ الاحوذی شیخ الحدیث عبدالرحمن مبارکپوری -رحمہ اللہ-کے ہاتھوں ۱۹۰۷ میں قائم کیا جانے والا چھوٹا سا مدرسہ اب جامعہ سراج العلوم کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ضلع بلرام پور، یوپی کے ایک گاؤں کنڈؤ بونڈیہارمیں واقع یہ جامعہ ایک سو تیرہ سال سے کتاب وسنت کی تعلیم وتعلم کے مبارک سلسلے سے […]
مرکزی دارالعلوم جامعہ سلفیہ بنارس کے چار فارغین کا نام بڑے ادب و احترام سے لیا جاتا رہا ہے، انھی میں سے ایک فاضل مؤلف مولانا رفیع احمد مدنی صاحب بھی ہیں۔ تالیف کے کریڈٹ میں مولانا کا نام رفیع احمد بن محمد عاقل (دارالسلام، سڈنی، آسٹریلیا) لکھا ہوا ہے۔ باقی تین فضلاء بنارس مشہور […]
پورے کورونا کال میں آج پہلی بار ایسا ہوا ہے جیسے بغل میں بیٹھا ہوا کوئی شخص چپکے سے ہمیشہ کے لیے کسی ایسی جگہ چلا گیا کہ اب اس پر کبھی بھی نظر نہیں پڑے گی۔ بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو نظر ملتے ہی یوں مسکرائیں کہ سیدھے دل میں اتر جائیں۔ […]
ممبئی میں صوبائی جمعیت اہل حدیث، دلی میں نذیریہ اور نیپال میں جامعہ سراج العلوم جھنڈانگر لاک ڈاؤن کے پورے پیریڈ میں اپنے ملازمین کو مکمل تنخواہیں دیتے رہے۔ یہ عزیمت کی بات ممکن ہے اور اداروں میں بھی موجود رہی ہو جن کا علم ہمیں نہیں ہوسکا۔ البتہ عام معاملہ آدھی تنخواہیں دینے کا […]
وہ بابری مسجد جس کے انہدام کی منصوبہ بندی دس مہینے پہلے ہی آر ایس ایس، بی جے پی، وی ایچ پی اور بجرنگ دل کے سینئر نیتاؤں نے کرلی تھی اور جس کی خبر کانگریسی نیتاؤں بشمول وزیر اعظم پی وی نرسمھا راؤ اوروزیر داخلہ ایس بی چوان کو بھی تھی مگر انھوں نے […]
ضرورت ایک ایسی آفاقی حقیقت ہے جو گہرے جذبات و احساسات تک کو اوورلیپ کرلیتی ہے۔ مذہب اتنا بڑا محرک اعمال ہے کہ کارل مارکس نے افیون کہہ دیا مگر داعیان مذہب کی اولاد عمومی طور پر اپنا کوئی اور ہی کیریئر چن رہی ہے۔ اس بدلاؤ میں ضرورت کارفرما ہے۔ یہ صرف دعوتی نظام […]
تعلق قریب کا ہو یا دور کا،مختصر ہو یا طویل، خوشی کے موقعے پر سکھ کا اور غم کے موقعے پر دکھ کا احساس اس کی گہرائی پر منحصر ہوتا ہے۔ جب تک دنیا ہے دکھ اور سکھ کے سلسلےتو ہر زندگی کے ساتھ لگے ہوئے ہیں۔ ہاں کسی زندگی کا سلسلہ ہی تھم جائے […]
کچھ خبریں غیر متوقع نہیں ہوتیں پھر بھی سینہ چیر کر رکھ دیتی ہیں۔ زخم نہ معلوم پڑتا ہے نہ ہی دکھائی دیتا ہے مگر درد جو محسوس ہوتا ہے وہ آسانی سے گزر جانے والا نہیں لگتا۔ لگتا ہے سینے میں کوئی پارٹ ایسا ہے جو مسلسل مروڑا جارہا ہے۔ یہ کیفیت خبر ملنے […]
مشکل ہو یا آسانی وقت کی رفتار دونوں کو پنکھ دے دیتی ہے۔ سفر سے تیز تو خبر ہے، بیماری بھلے بعد میں پہنچی اس کی خبر پہلے پہنچ گئی تھی اور اب ایسا لگتا ہے یہ بیماری پورے ایک سال کی خبر لے کر ہی رہے گی۔ چین سے نومبر میں چلی تھی، دن […]
پیش ہے واٹس اپ گروپ "دبستان اردو" کی سنہری روایت کی اگلی کڑی۔ اس انٹرویو میں گروپ ممبران نے جناب ابوالمیزان صاحب سے ان کی حیات، ان کے افکار وخیالات اور علم وفن کے میدان میں ان کے تجربات نیز فری لانسر کی تاریخ سے متعلق سوالات کئے ہیں۔ ابوالمیزان صاحب کا اصلی نام نصیر خان […]
مدارس دین کے قلعے ہیں، ہیں نا؟ وہ سوداگر جو بادشاہ کے قلعے کی دیوار سے لگ کر سوگیا تھا جب بیدار ہوا تو خود کو لٹا پٹا پایا۔ دربار میں حاضر ہوکر شکایت کی تو بادشاہ نے کہا: ’’کیا تو نے جلتا ہوا چراغ نہیں دیکھا کہ چراغ تلے اندھیرا ہوتا ہے؟‘‘ لاک ڈاؤن […]
یہ قوم اپنے ہی ایسٹس کے وناش پہ ہے وقت خرچ کرنا ہو یا وسائل ہر انسان کو ایک آپشن چننا پڑتا ہے۔ اس انتخاب یا اختیار کا عمل شعوری ہو یا غیر شعوری ہر طے شدہ مصرف کی ایک منطقی توجیہ ہوتی ہے۔ عام حالات میں انسان بہت زیادہ غور و فکر نہیں کرتا۔ […]
اظہار کا سلیقہ ہو تو مسلسل مشق سے اچھی صلاحیت بننے میں دیر نہیں لگتی۔ اشاعت کے وسائل تو مفت میں سب کو دستیاب ہی ہیں۔ ایک ہی شعور مہنگا ہے جو کبھی سستا نہیں ہوسکتا۔ کانوں اور آنکھوں کو سماعت اور بصارت کے لیے ہمیشہ منظوری بھی نہیں دینی پڑتی۔ جو پسند نہیں وہ […]
بڑے سائز کا ایک جھولا ایسا بھی ہوتا ہے جسے ہمارے یہاں "دھوکری" کہتے ہیں۔ ایسی دھوکریاں لیے پھرنے والے بہت سارے "بابا" دیکھے ہیں ہم نے۔ بڑے بوڑھے ہم بچوں سے کہتے تھے سیوان میں نہ پھرا کرو "دھوکرکاس" پکڑ لے جائے گا۔ دور سے بہت سارے لوگوں پر دھوکرکاس کا گمان ہوا بھی […]
جن گھروں کو لوٹنا ہے ان پر نشان لگایا جاچکا ہے۔ ڈاکو اب کسی بھی وقت اپنا کام کرسکتے ہیں۔ ایسے حالات میں کس ردعمل کا کیا نتیجہ ہوسکتا ہے اس کا اندازہ لگانا بہت آسان ہے۔ مثالیں سامنے نہ ہوں تو تاریخ میں موجود ہیں۔ کوئی گھر ایسا نہیں ہوتا جس میں ہر محاذ […]
ہندوستان بھی تو بدل رہا ہے۔ جس سوچ کو آج سے ترانوے سال پہلے ایک نام دے کر زمین پر اتارا گیا تھا اس نے سارے ملک کو رنگ دیا ہے۔ یہ وہ رنگ نہیں ہے جس کو تحریک آزادی کے سپاہیوں نے اپنے خون سے گاڑھا کیا تھا۔ بلکہ یہ ان گنے چنے لوگوں […]
جیسے نمک کم ہو تو کھانا پھیکا اور زیادہ ہوجائے تو ناقابل برداشت ہوجاتا ہے ویسے ہی شکر کا معاملہ بھی ہے۔ افراط اور تفریط دونوں نامناسب ہیں، اعتدال ہی اللہ کو مطلوب ہے۔ بندے کا موڈ اور بندگی کی کیفیت دونوں میں میانہ روی محبوب ہے۔ یہاں تک کہ آگ، ہوا، پانی، سرد و […]
تاریخ دو طرح سے یاد رکھی جاتی ہے۔ اور وہی دونوں طور طرز فکر اور رنگ عمل درشاتے ہیں۔ اور انہی دونوں باتوں سے متعلقہ قوم کی دشا اور دشا معلوم ہوتی ہے۔ تاریخ ریفرینس کے لیے ہو تو صحت کی علامت ہے اور اگر اس کی حیثیت صرف بیانیے کی ہوجائے تو بیماری ہے۔ […]
بہت سارے جانداروں کو ہم نے پر لگتے دیکھا ہے۔ بھیگے پروں کو دھوپ دکھائی ہے۔ مڑے ہوئے ڈکھنوں کو سیدھا کیا ہے۔ کئی تو ایسے بھی ملے جنھیں لگتا تھا ان کے پر بس جھاڑ جھنکار کی صفائی کے لیے ہیں، غلط فہمی دور کی تو اڑان بھی بھرنے لگے۔ اہلیت ایک چیز ہے، […]
عطر بھی آخرکار بدبودار نکلا۔ عطر فروش اجمل نے آج ایسی گندھ پھیلائی ہے جس کی شدت سے ہر مسلمان تکلیف میں مبتلا ہے۔ تین طلاق جیسی بدعت کے طفیل حلالہ جیسی حرام کاری میں ایسے لوگ ہی ملوث ہیں۔ انھیں خوشبو سے کیا واسطہ۔ اسلام اللہ کا دین ہے اور اس کو بعینہ ماننے […]
سعودی عرب کا قومی دن ہر سال 23 ستمبر کو منایا جاتا ہے۔ اسی مناسبت سے سعودی عرب پر یہ خصوصی شمارہ پیش خدمت ہے۔ مشمولات میں سعودی عرب کی تاریخ، پوری دنیا میں عموماً اور عالم اسلام میں خصوصاََ اس کا مقام، جغرافیائی اعتبار سے اس کی حیثیت، معاشی اور معاشرتی لحاظ سے […]
نفرت ہو یا محبت اس کے مظاہر چھپائے نہیں چھپتے۔ جن گھروں سے بوٹیاں نکلتی ہیں ان کے دروازوں پر کتے بیٹھنا شروع کردیتے ہیں۔ پھر اس راستے سے چور گزرے یا شاہ ایک بار بھونک کر چیک ضرور کیا جاتا ہے۔ بھوں بھوں سن کر شاہ بھی بھاگنے لگے تو اس کی وہی حالت ہوتی […]
سلفیت سے متعلق محترم رفیق احمد رئیس سلفی حفظہ اللہ کے مضمون کا تنقیدی جائزہ لینے والی ایک تحریر پر ادارتی نوٹ نیت موافق کی ہو یا مخالف کی، اس پر شک کرنا گھاٹے کا سودا ہے۔ اگر رفیق صاحب نے سنی سنائی باتوں کو بنیاد بناکر سعودی عرب کے بارے میں غلط بیانی کی […]
بدلاؤ کسی جبر کی وجہ سے ہو یا کسی عقیدے کے سبب، اس کے اثرات اسی قدر ظاہر ہوتے ہیں جس قدر اس جبر کا پریشر ہو یا اس عقیدے کا شعور و ادراک۔ سن دو ہزار ایک کی بات ہے۔ ایک مشہور مدرسے کے ترجمان اردو مجلے میں میری ایک نظم شائع ہوئی۔ بڑی […]