جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج
صفحۂ اول/زمرہ جات/سماجیات

سماجیات

تمام تحریریں: 71

گھر کا بڑا بیٹا

گھر کا بڑا بیٹا ایک ایسا کردار ہے جو بظاہر سب کے درمیان ہوتا ہے مگر حقیقت میں سب سے زیادہ تنہا ہوتا ہے۔ وہ بچپن ہی سے والدین کی نگاہوں میں توقعات کا ایک الگ مرکز بن جاتا ہے۔ جب چھوٹے بہن بھائی اپنی شرارتوں میں مصروف ہوتے ہیں، تب اس کے کانوں میں […]

قلم قرطاس
1,83821 ستمبر، 2025

بھیک منگے

شریعتِ مطہرہ نے ہمیں عزتِ نفس کا درس دیا ہے، دوسروں کے آگے ہاتھ پھیلا کر ذلیل وخوار ہونے سے منع فرمایا ہے۔ خود داری کی ایسی عظیم تعلیم دی ہے کہ اگر جوتے کا تسمہ بھی ٹوٹ جائے تو الله عزوجل کے حضور ہی دستِ سوال دراز کیا جائے۔ رزق کی تلاش میں پرندوں […]

قلم قرطاس
1,3553 مئی، 2025

سماج کی اصلاح کیسے؟

سماج کی اصلاح ہر کوئی چاہتا ہے۔ کیونکہ ایک شائستہ معاشرہ، مہذب سماج ہر کسی کے لیے مفید ہے۔ کون ایسا شخص ہے جو عزت و احترام، عافیت و راحت کے ساتھ زندگی گزارنا پسند نہ کرے؟ اور یہ مہذب سماج میں ہی ممکن ہے۔ سماج کی اصلاح کے بہت سے طریقے ہوسکتے ہیں۔ لیکن […]

قلم قرطاس
1,7581 جولائی، 2024

دو رخا انسان سماج کا ناسور

اللہ تعالی نے انسان کو تمام مخلوقات میں سب سے افضل اور اشرف بنایا ہے۔اس کے بدن کی ساخت تمام مخلوقات میں سب سے خوبصورت ہے۔ اسے اللہ تعالی نے دراز قامت اور سیدھا بنایا ہے۔ اس کے اعضا وجوارح کو نہایت ہی تناسب کے ساتھ مرکب کیا ہے۔اسے دو ہاتھ، دو پیر، دو آنکھیں […]

قلم قرطاس
1,7539 اگست، 2023

فلم پرستی کا بڑھتا خمار

اسلام روحانیت، تقوی، پاکیزگی، اصول، معیار، قربانی اور پابندی سے عبارت ہے، اسلام انہی قدروں کے ساتھ اپنے حقیقی پیرایے میں نظر آتا ہے، مگر اسلام "سیعود کما بدأ" کے مصداق گذرتے دن رات کے ساتھ اجنبیت کی راہ پر گامزن ہے، وقت اور زمانے کی ہواؤں کے زور پر سوچ وفکر میں تبدیلی کا […]

قلم قرطاس
1,3062 مارچ، 2023

مخلوط تعلیم کی مختصر تاریخ اور اس کے نتائج

موجز تاريخ التعليم المختلط ونتائجه مقالہ نگار: الشيخ محمد ضياء الرحمن الأعظمي ترجمانی: ابو عفاف عبدالوحید سلفی نوٹ: زیر نظر مضمون جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے مؤقر رسالہ مجلۃ الجامعۃ الاسلامیۃ بالمدینۃ المنورۃ کے شمارہ نمبر ۲ /۲۰۰۲ء میں شائع ہوا۔ شیخ محمد ضیاء الرحمن الأعظمی(رحمہ اللہ) عالَمِ بحث و تحقیق کے امام ہیں، ان […]

قلم قرطاس
1,90520 اکتوبر، 2022

فیک نیوز کے شکنجے میں

کسی بھی معاشرے کی مضبوطی اور پائیداری کے لیے کچھ خاص اصول و ضوابط اور اخلاقیات کی پابندی انتہائی ضروری ہے، بغیر اس کے معاشرہ بد نظمی اور انارکی کا شکار ہو جاتا ہے، سچائی اور صداقت کی پاسداری صالح معاشرے کے قیام کی ضامن ہے، اگر سچائی کو بالائے طاق رکھ دیا جائے اور […]

قلم قرطاس
1,57912 اکتوبر، 2022

دماغی خارش ایک متعدی مرض

جسمانی خارش کی طرح دماغی خارش بھی ایک خطرناک بیماری ہے، یہ بھی انسانوں کو اپنا شکار بناتی ہے، یہ بھی ان خصوصیات سے مالامال ہے جسمانی خارش جن کی سرمایہ دار ہے،۔ جس طرح جسمانی خارش جلد کو متاثر کرتی ہے، یہ مریض کے فکروعمل کو متاثر کرتی ہے، جس طرح جسمانی خارش کا […]

قلم قرطاس
1,49423 جولائی، 2022

ذہنی کثافت ہمیں کھارہی ہے

سماج انسان کی ایک ضرورت ہے جس کے سہارے وہ اکثر بنتا بھی ہے اور بگڑتا بھی، بہت کچھ سیکھتا بھی ہے اور سکھلاتا بھی۔ میں جب اس سماج کو ایک درسگاہ کی نظر سے دیکھتا ہوں تو جہاں جہاں تک نظر جاتی ہے کام کی باتیں سمیٹنے کی کوشش کرتا ہوں۔ موجودہ دور میں […]

قلم قرطاس
1,62719 جون، 2022

فارغات مدارس کا نکاح: مشکلات اور حل

تعلیم نسواں کی اہمیت وضرورت کسی سے مخفی نہیں۔خواتین چوں کہ نصف ِمعاشرہ ہیں، اس لیے ان کی تعلیم وتربیت اتنی ہی ضروری ہے جتنی ضروری مردوں کی تعلیم وتربیت۔ بلکہ تعلیم نسواں تعلیم مرداں کے مقابلے میں اس لحاظ سے زیادہ اہمیت کی حامل ہے کہ تربیتِ اولاد میں ان کا مربیانہ کردار زیادہ […]

قلم قرطاس
2,09014 مئی، 2022

خدا را اب توہوش کے ناخن لیجیے!

آج پوری امت مسلمہ نہایت ہی نا گفتہ بہ حالات سے گزر رہی ہے۔ حصن اسلام پر چہار طرف سے اعداے دین کی یلغار ہے۔ مسلمانوں کی حالت سمندروں کے جھاگ کی مانند بے وقعت اور اس خس و خاشاک کی طرح بے ثبات ہو چکی ہے جسے آب باراں کی معمولی سی روانی بہا […]

قلم قرطاس
1,68125 اپریل، 2022

اعتبار

جمعہ پڑھا کر مصلی پر ہی بیٹھا ہوا تھا کہ ہمارے ایک شناسا حسبِ معمول ملاقات کے لیے مصلی تک آئے۔ خلاف معمول رنجیدہ نظر آرہے تھے، حال چال دریافت ہونے کے بعد معمول کے مطابق اپنے کچھ دینی سوالات پوچھے پھر یہ کہنے لگے: شہر سے دور ایک قصبہ میں مسجد کی ترمیم کی […]

قلم قرطاس
1,4206 فروری، 2022

توقعات کا بوجھ

توقعات انسانی طبیعت کا خاصہ اور انسانی زندگی کا لازمی جزو ہیں۔ انسان اس دنیا میں جیتے ہوئے خود کو توقعات سے آزاد نہیں رکھ سکتا۔ کہا جاتا ہے کہ زندگی اور موت کے درمیان فرق حرکت و عمل کا ہے۔ جمود موت کی علامت ہے تو حرکت وعمل زندگی کی دلیل، اور کسی بھی […]

قلم قرطاس
1,3843 فروری، 2022

دینی دروس میں چسکے کا چکر

کہنے لگیں: آپ اچھا بولی ہیں لیکن اس درس میں دلچسپی نہیں بن سکی۔ ہم نے جواب دیا: کاملیت کا دعویٰ تو نہیں ہے چند الفاظ جوڑے تھے، خیر آپ بتائیے دلچسپی کیسے بنے گی؟ کہنے لگیں: لوگوں کو قبر کا خوف دلائیں، موت کا خوف پیدا کریں۔ حالانکہ ہم نے پہلے قبر کے […]

قلم قرطاس
1,53612 نومبر، 2021

بھوجپوری مولانا

سیمانچل میں ہر سال کی طرح امسال بھی جلسوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔یہ جلسے عام طور پرمدارس کے فقر واحتیاج کو عوام الناس کے سامنے رکھنے اور ان کی جیبوں کے بوجھ کو ہلکا کرکے ا داروں کے مالی حالات مستحکم کرنے کے لیے منعقد ہوتے ہیں۔لیکن رنگ برنگ کے دیدہ زیب اشتہارات […]

قلم قرطاس
1,46011 نومبر، 2021

سوشل میڈیائی فتنے اور فتنے باز

یہ دور سوشل میڈیا کا ہے اور اس کی اہمیت و افادیت اپنی جگہ مسلّم ہے، اس پلیٹ فارم سے بہترین کام انجام دیے جا سکتے ہیں، بہت سے ادارے اور اشخاص یہاں سے اپنی بہترین خدمات انجام دے رہے ہیں اور عوام الناس کو ان سے خاطرخواہ فائدہ بھی ہو رہا ہے، اللہ ایسے […]

قلم قرطاس
1,6895 ستمبر، 2021

درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو

کورونا وائرس، ماسک، سوشل ڈسٹنسنگ اور ویکسین پر بہت بات ہوچکی ہے، دوسری کے بعد تیسری لہر بھی دستک دے رہی ہے، ممکن ہے چوتھی کی بھی باری آئے، بات ہونی چاہیے ان احوال کی جو کورونا کے بعد عوام پر مسلط ہوئے ہیں، کورونا میں بے حساب موتوں نے جو خلا پیدا کیا ہے، […]

قلم قرطاس
2,01628 جون، 2021

حرکت کا مقابلہ جمود سے نہیں کیا جاسکتا

ملک کے حالات دن بدن ناگفتہ بہ ہوتے جارہے ہیں،یہاں کا ہرذمہ دار اور باشعور باشندہ اپنے اور اپنے بچوں کے مستقبل کے تئیں فکرمندہے۔سماجی تانا بانا پورے طور پر بکھر چکا ہے۔فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا ستیاناس ہوچکا ہے۔اقتصادی صورت حال روزبروز خستہ ہوتی جارہی ہے۔نوجوان طبقہ نان ونمک کے لیے پریشان ہے۔ملازمت کا […]

قلم قرطاس
1,95818 اپریل، 2021

نئی تہذیب کے انڈے

ایک انٹرویو کے انکشافات نے پوری دنیا کو حیرت وتاسف میں ڈال دیا ہے۔ اوپرا ونفری (Oprah winfrey) عالمی سطح پر ایک مشہور ٹاک شو کی پروڈیوسر اور ساتھ ہی ایک مقبول ومعروف میڈیائی ہستی ہیں۔ان کے انٹرویوز دنیا بھر میں اپنی شہرت بٹورتے ہیں، وجہ ان کا بیباکانہ انداز اور پرا عتماد لہجے میں […]

قلم قرطاس
1,51421 مارچ، 2021

رشتہ نکاح، غلط رسم و رواج اور انھیں روکنے کا مناسب اسلامی طریقہ

رشتہ نکاح: اللہ تعالی نے انسانوں کی پیدائش کے بعد ان کی تمام ضروریات کو بآسانی انھیں پہنچانے کا انتظام فرمایا، لہذا کھانے کے لیے مختلف قسم کی غذائیں، پینے کے لیے صاف میٹھا پانی، سانس لینے کے لیے ہوا اور آکسیجن، اسی طرح دنیا میں کامیاب زندگی کے لیے خاندان اور خاندان کی تشکیل […]

قلم قرطاس
2,0716 مارچ، 2021

ناری سشکتی کرن

سماج میں عورت کی ضرورت اور اہمیت مسلم ہے۔اگر یہ نہ ہو تو گھر گھرنہ رہے۔معاشرے کی تشکیل نہ ہو۔ گھر میں اور سماج میں کوئی ‏کشش محسوس نہ ہو۔ سچ ہے؎ ‏ وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ ‏ اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں عورت […]

قلم قرطاس
1,7916 مارچ، 2021

عائشہ کی خودکشی، جہیز، وراثت اور مسلم پرسنل لا بورڈ

عائشہ کی خود کشی نے ایک بار پھر جہیز اور خواتین پر ظلم و زیادتی کو موضوع بحث بنادیا ہے۔ ہر طرف سے جہیز کے لین دین کی مذمت، اس کی وجہ سے پیدا ہونے والے مسائل، اس کی سنگینی، ٹوٹتے رشتے، بکھرتے گھر، بکتی زمین و جائیداد، بڑھتی عمر کے باوجود رشتہ نہ ہو […]

قلم قرطاس
1,6702 مارچ، 2021

فرد و قوم کی پستی کے دو بنیادی اسباب

کسی فرد اور قوم کی پستی و زوال کے بنیادی اسباب دوہیں (۱) شعور کا فقدان (۲) ضمیر کی موت۔ جب شعور کا فقدان ہوتا ہے توفکری اجتہادی اورعلمی صلاحیتیں ختم ہوجاتی ہیں یاروایتی انداز میں باقی رہتی ہیں۔اورجب ضمیر مرجاتا ہے تواخلاقی وایمانی قدریں، اخلاقی وایمانی خصائص اور امتیازات ختم ہوجاتے ہیں اور فرد […]

قلم قرطاس
2,02320 فروری، 2021

نکاح میں تاخیر کے چار بڑے اسباب

زبان اور شرمگاہ کے جائز استعمال سے انسان بہت سارے کبائر گناہوں سے اپنے دامن کو بچا لیتا ہے۔ اسی لیے نبی کریم ﷺ نے زبان و شرمگاہ کی حفاظت پر جنت کی نوید سنائی ہے اور حفاظت کے طریقہ کار سے بھی آگاہ فرمایا ہے۔ نوجوانوں کو مخاطب کرکے آپ ﷺ نے فرمایا: یا […]

قلم قرطاس
1,62020 فروری، 2021

شادیوں میں اسلامی قدروں کا بحران

نکاح انسانی فطرت کا تقاضا ہے، اسلام کی تعلیم اور ایمان کی تکمیل ہے، شادیوں سے خاندان وجود میں آتے ہیں اور نسل کی افزائش ہوتی ہے۔ نکاح کے بغیر زندگی بے رونق اور بے کیف ہے، وقت پر نکاح سے انسان اخلاقی بے راہ روی سے محفوظ ہوجاتا ہے، زندگی برکتوں سے معمور ہوجاتی […]

قلم قرطاس
1,30915 فروری، 2021

اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں

صنف نازک کو اسلام نے جو عزت اور مقام ومرتبہ عطا کیا ہے وہ اظہر من الشمس ہے۔ کائنات کی ایک دبی کچلی، نازک اور معصوم لیکن مجبور ومقہور مخلوق جسے انسان دائرہ انسانیت میں بھی داخل کرنے پر آمادہ نہ تھا، جسے اپنی جیسی ایک ذات سمجھنا تو درکنار، اس کا وجود خود انسان […]

قلم قرطاس
1,50831 جنوری، 2021

گداگری کا بڑھتا رجحان نکاح مشکل سفاح آسان

زمانہ جیسے جیسے ماڈرن بنتے جارہا ہے ویسے ویسے گدا گری کی مختلف قسمیں بھی معاشرے کے اندرترقی پذیر ہوتی جارہی ہیں۔ گدا گر تواضع کند خوے اوست کے تحت عام مشاہدہ یہ ہے کہ بھیک مانگنے والا عاجزی وخاکساری اختیار کرتا ہے، بھیک دینے والے کے سامنے لجاجت وفروتنی کا مظاہرہ کرتا ہے، […]

قلم قرطاس
1,96617 جنوری، 2021

ہندو پاک کی تاریخ کو ذات پات کے چشمے سے دیکھیں

تحریر: پروفیسر فيصل دیو جی انگریزی سے ترجمہ: سعد احمد ہم ذات پات کو ایک تجزیاتی زمرے کے بجائے مسئلہ کے طور پر دیکھتے ہیں۔ یہ تجزیہ کا مقصد تو بن جاتا ہے مگر اس کا موضوع نہیں ہو پاتا۔ طبقہ، برادری کے ساتھ ساتھ ذات بھی بھارت کی تاریخ پر مبنی علمی روایت کے […]

قلم قرطاس
1,3993 جنوری، 2021

بھارت میں بڑھتا اسلاموفوبیا: اسباب اور سد باب

پوری دنیا میں اسلام دشمنی زوروں پر ہے۔ مسلمانوں کے لیے عرصۂ حیات تنگ کیا جا رہا ہے۔ گاہے بگاہے ان پر بلاوجہ کے الزامات لگائے جارہے ہیں۔ بےقصور نوجوانوں سے جیل کی کوٹھری بھری جا رہی ہے۔ یہ سب کچھ اسلاموفوبیا کے زیر اثر ہو رہا ہے۔اسلاموفوبیا یہ دو لفظ اسلام اور فوبیا کا […]

قلم قرطاس
2,0077 دسمبر، 2020

سوشل میڈیا پر عورتوں کا علمائے کرام سے سوال کرنا

سائنسی ترقیات کی وجہ سے علمی شعبوں میں بھی بے حدترقی ہوئی ہے،علم گویاکٹورے میں سما گیا، اس علمی ترقی نے مسافت کو بے معنی کردینے کے ساتھ ایک جگہ بیٹھے دنیاکے کسی کونے سے رابطہ کرنااور کچھ بھی استفادہ کرناآسان سے آسان تربنادیا ہے۔ سوشل میڈیا جس کے مختلف پلیٹ فارمزجیسے […]

قلم قرطاس
2,04712 نومبر، 2020

اسلام میں رفاہی کام کی اہمیت

ہر کام کا بدلہ دنیا میں تلاش کرناعقل مندی نہیں اور نہ مسلمانوں کا کبھی یہ شیوہ رہا ہے۔ایک سچا مسلمان ہمیشہ دنیاوی مفاد پر اخروی مفاد کو ترجیح دیتا ہے اور اس کے لیے تگ ودو بھی کرتا ہے۔جس طرح نماز،روزہ،حج اور زکاة نیکی کے اعمال ہیں ویسے ہی سماجی اور رفاہی امور کی […]

قلم قرطاس
2,0409 نومبر، 2020

مسلمانوں کا اخلاقی زوال

یہ بات مسلم ہے کہ اسلام کے اہم مقاصد میں سے انسانی اعمال و اخلاق کی درستگی، دل و دماغ اور افکار و خیالات کی پاکیزگی نیز ایک خوشگوار اور بہترین انسانی سماج کا قیام ہے،اس لیے اسلامی تعلیمات و ہدایات کا سارا زور اخلاق کو بہتر بنانے پر ہے کیونکہ بغیر اعلیٰ اخلاق واقدار […]

قلم قرطاس
1,4579 نومبر، 2020

ہر دلعزیز بننے کے چار نبوی نسخے

حدیث کے مطابق آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے دوستوں(صحابہ کرام) کے مابین ہر دلعزیز تھے۔صحابہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ کسی سے محبت نہیں کرتے تھے۔بلکہ وہ اپنے آپ اور ماں باپ سے بھی زیادہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو چاہتے تھےاور یہی ایمان واسلام کا تقاضہ تھا،ہے اور قیامت […]

قلم قرطاس
1,7378 نومبر، 2020

سوشل میڈیا پہ معصوم لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ

جوخواتین سوشل میڈیا سے جڑی ہوئی ہیں ان کے سامنے بہت سارے مسائل ہوتےہیں اس لیےانھیں بہت احتیاط سے سوشل سائٹ کا استعمال کرنا چاہیے خصوصا جب آپ کسی سے چیٹ کرتے ہیں۔ آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ اس پلیٹ فارم سے جہاں اچھے کام انجام دیے جاتے ہیں وہیں بے حیائی، […]

قلم قرطاس
2,0355 نومبر، 2020

مفاد پرستی کا آزار

مفاد پرستی ایک بدترین خصلت ہے جو خلوص و ایثار کے منافی ہے،دنیاپرستی کی ذلیل ترین سطح ہے،حرص وآز خود غرضی وخود پرستی کا آئینہ دار ہے۔دنیامیں ہمیشہ ایثارووفا،خلوص واپنائیت،ترجیح واحسان جیسے اوصاف کو سراہا گیا ہے، قدرومنزلت کی نگاہ سے دیکھا گیا ہے،مفاد ومنفعت کے بندوں کی مذمت کی گئی ہے۔یہ دنیا پرستوں […]

قلم قرطاس
2,02411 اکتوبر، 2020

اِدھر بھی ایک نظر۔۔۔۔۔۔۔۔!

تعلیم و ترقی کے ساتھ ساتھ گزشتہ چند دہائیوں میں انسانوں کی ترجیحات میں بڑی تبدیلی رونما ہوئی ہے۔ ان ترجیحات کے نتیجے میں مثبت منفی دونوں ہی طور پر انسانی زندگی کا کم و بیش ہر پہلو متاثر ہوا ہےاور ازداوجی زندگی ان میں سے ایک ہے۔ ضروریات، امیدیں، ترجیحات، خود مختاری اور خود […]

قلم قرطاس
1,90011 اکتوبر، 2020

اطمینان و سکون کا راز

یہ دنیا ہے جہاں ہر شخص کو مختلف حالات سے دوچار ہونا پڑے گا،دکھ درد، حزن و ملال اور غم سہنا پڑے گا۔ یہ صرف جنت کی خصوصیت ہے کہ وہاں جانے کے بعد نہ تو کسی قسم کا خوف اور دہشت ہوگی اور نہ ہی حزن و ملال ہوگا جیسا کہ قرآن کریم نے […]

قلم قرطاس
1,90025 ستمبر، 2020

شادی بیاہ میں ذات برادری کا تصور

آج ہمارے مسلم معاشرے میں جہاں جہیز جیسے بھاری بھرکم مطالبات اور ہیوی ڈیمانڈ نے نکاح کو مشکل ترین بنا دیا ہے وہیں حسب و نسب، قبیلہ و خاندان اور ذات برادری کے غیر اسلامی تصور نے بھی کافی گل کھلایا ہے۔ دین و اخلاق کے اعلی و ارفع ہونے کے باوجود بھی رشتے اس […]

قلم قرطاس
1,7324 ستمبر، 2020

اجتماعیت کی اہمیت اور اس کے تقاضے

خطاب: حافظ عبد الحسیب عمری مدنی تلخیص: کاشف شکیل سلفی اجتماعیت کا مفہوم: خود کو اوروں کے ساتھ ضم کرنے کا نام اجتماعیت ہے، آدمی یہ بھول جائے کہ وہ اکیلا ہے، اسے اس بات کا احساس رہے کہ میں سب کچھ ہوتے ہوئے بھی کچھ نہیں ہوں، جو میں نہیں کرسکتا وہ ہم کر […]

قلم قرطاس
1,43323 اگست، 2020

اگر آپ چاہتے ہیں کہ طلاق کی نوبت نہ آئے تو...

طلاق فی نفسہ مشروع ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام سے طلاق دینا صحیح حدیث سے ثابت ہے۔ لیکن طلاق دینے میں پیش قدمی اور عجلت یا بلا وجہ طلاق دینا غیر مرغوب عمل ہے۔ بلکہ مرد کو اپنی مردانگی اور صبر وضبط کا ثبوت پیش کرتے ہوئے ہر ممکن کوشش کرنی […]

قلم قرطاس
1,4599 اگست، 2020

ہندو اقوام پر مسلمانوں کے احسانات

میڈیا اور فلم انڈسٹری کا ہندوتو ایجنڈا اب کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے۔ پبلک برین واشنگ کے سارے ذرائع پر انہی کا قبضہ ہے۔ کچھ عرصہ سے اعتراضات کا ایک عریض سلسلہ چل رہا ہے۔ اور حالات بتا رہے ہیں کہ یہ سلسلہ رکنے والا نہیں ہے۔ فلموں اور ڈوکومینٹری کے ذریعہ مسلم حکمرانوں […]

قلم قرطاس
1,9711 جولائی، 2020

لنگڑوں پہ کون مرتا ہے

امسال میرے پسندیدہ آموں میں دسہری، لنگڑا اور چوسا میں سے دسہری آم بڑا پھیکا پھیکا سا لگ رہا ہے۔ شاید اسے بھی یوپی اور ملک کی کسیلی سیاست کی نظر لگ گئی ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ انسان جو کچھ ماحول بناتا ہے اس کا اثر نباتات و حیوانات پر بھی پڑتا ہے۔ اہل […]

قلم قرطاس
2,11123 جون، 2020

نسل پرستی کا صنم

جب انسان اپنے مقام و مرتبہ کو نہیں پہچانتا اور اپنی خاکی حیثیت کو نہیں جانتا تو رنگ و نسل میں تفوق و برتری تلاش کرتا ہے اور پھر اس طرح انا کا شکار ہو جاتا ہے کہ اس کا انا دارین میں ذلت و رسوائی کا سبب بن جاتا ہے۔ کیوں کہ جب انا […]

قلم قرطاس
1,22523 جون، 2020

دبئی: "بخیلوں کا مسکن"

بُخل ایک مذموم صفت ہے یہ تو سبھی جانتے ہیں لیکن یہ ایک بیماری بھی ہے جسے کم لوگ جانتے ہیں۔ اس کرۂ ارض پہ موجود اللہ کی مخلوقات میں بخیل ایک ایسی مخلوق ہے جس کی کل کائنات اس کی دولت ہوتی ہے۔ وہ ایک روپیہ بچانے کے لئے پورا ایک دن اور اپنے […]

قلم قرطاس
1,77218 جون، 2020

نسل پرستی: سم قاتل

تحریر: یوسف القبلان، سعودی عرب ترجمانی: ابو حسان مدنی بعض بیماریاں اس قدر خطرناک ہوتی ہیں کہ وہ جان لے لیتی ہیں جیسے کورونا۔ لیکن نسل پرستی ایک ایسی بیماری ہے جو پورے انسانی سماج و معاشرہ کے لیے مہلک اور خطرناک ہے، گرچہ آہستہ آہستہ ہی سہی۔ نسل پرستی ایک سماجی ومعاشرتی بیماری ہے، […]

قلم قرطاس
1,57413 جون، 2020

تعمیر ملک کی پہلی اینٹ

ہم لوگ جب اپنا مکان، گھر، بلڈنگ اور حویلی تعمیر کرتے ہیں تو آغاز نیچے سے کرتے ہیں۔ بنیاد مضبوط سے مضبوط تر بنانے کی کوشش کرتے ہیں اور اب تو بنیاد نہیں کھودی جاتی بلکہ پورا مکان ہی بنیاد بناکر موٹی موٹی دبیز سلاخوں سے اس طرح بھر دیا جاتا ہے کہ یہ عمارت […]

قلم قرطاس
2,12112 جون، 2020

انسان نما مکھی

اللہ تعالیٰ کی ذات پاک ہے اور بے عیب بھی، انبیاء اور اس کے رسول کا معصوم ہونا مسلم ہے۔ مگر عام انسان نہ بے عیب ہے اور نہ ہی معصوم، خطا و نسیان اس کی ترکیب اور تخلیق میں ہے۔ البتہ یہ حقیقت ہے کہ بعض لوگ بہت ہی محتاط زندگی گزارتے ہیں پھر […]

قلم قرطاس
1,7276 جون، 2020

میں سانس نہیں لے پارہا ہوں(جارج فلائیڈ)

اس وقت امریکہ کے ستارے گردش میں ہیں، سیاہ فام امریکیوں نے پورے ملک میں فساد کی آگ بھڑکا رکھی ہے۔ کورونا وائرس کے بعد امریکہ سیاہ فام امریکیوں کے خونخوار مظاہروں کی زد میں ہے، ایک امریکی پولیس کے ذریعہ ایک افریقی نژاد سیاہ فام کے قتل پر یہ ہنگامہ برپا ہے۔ وائرل ویڈیو […]

قلم قرطاس
1,6523 جون، 2020

سعودی عربیہ حج پر توقف کرے

مکہ اور مدینہ میں لاکھوں زائرين کی موجودگی خطرناک نتائج پیدا کرے گی پروفیسر ابراہیم موسی ترجمہ: سعد احمد گرچہ دنیا وبائی مرض میں گرفتار ہے، مسلمانوں کی متبرک زمین مکہ کی زیارت سرکاری طور سے جولائی کے آخر میں ترتیب دی گئی ہے۔ جب تک حج میں توقف نہیں کیا جاتا، سعودی مملکت نے […]

قلم قرطاس
1,71628 اپریل، 2020

اصلاح سماج اور بڑی بے اعتدالی

صالح معاشرہ کی تشکیل یا معاشرہ کو ہر طرح کی خامی، برائی، فتنہ و فساد اورہر طرح کے منفی نتائج سے محفوظ رکھنے کے لئے "امر بالمعروف اور نہی عن المنکر" کی سب سے زیادہ اہمیت ہے۔ جس میں چھوٹے بڑے، امیر غریب، تعلیم یافتہ غیر تعلیم یافتہ، مرد خواتین اور با اختیار و بےاختیار […]

قلم قرطاس
2,12124 اپریل، 2020

درد کا رشتہ

یا الہی اس طرح کی ہو کوئی ایجاد بھی کچھ نہ میں ان سے کہوں اور سن لیں وہ فریاد بھی یہ شعر میری ایک غزل کا مطلع ہے جو ۲۰۱۶ میں کہی تھی۔ سوچ رہا ہوں کہ جس احساس کو میں نے اس شعر میں پرونے کی کوشش کی ہے کیا اسے اس دنیا […]

قلم قرطاس
2,03222 اپریل، 2020

مردوں کی فطرت اور پردے کے سخت احکامات

اپنے حسن اور جسم کی نمائش یا چھپانے کو لے کر لڑکیاں تین طرح کی ہوتی ہیں۔ پہلی وہ لڑکیاں جو اپنے پورے جسم کو چھپا کر رکھنا چاہتی ہیں۔ ایسی لڑکیاں مکمل طور سے حجاب کرتی ہیں۔ جسم کو چہرے سے پیر تک ڈھانپنے کے لیے ڈھیلا ڈھالا نقاب پہنتی ہیں۔ بہت سی لڑکیاں […]

قلم قرطاس
1,62314 اپریل، 2020

ہر نفرت اور مایوسی پھیلانے والے سے چند باتیں!

کورونا کے آتے ہی میں تو کافی خوش تھا کہ کورونا ہم بھارتیوں کو ساری نفرت بھلا کر ایک پلیٹ فارم پر کھڑا کر دے گا۔ اور شروعات کے چند دن ایسے ہی گزرے۔ نیوز چینلوں پر کوئی شور شرابہ نہیں، کوئی تو تو میں میں نہیں۔ اور اسی وجہ سے زمینی لیول پر بھی […]

قلم قرطاس
1,5319 اپریل، 2020

کورونا وائرس اور سعودی حکومت کے قابل رشک اقدامات

کورونا وائرس اور سعودی حکومت کے دور اندیشانہ و فیاضانہ اقدامات بھی پڑھیں یوں تو ہر حکومت کا فرض ہے کہ اپنے شہریوں کی جان ومال کی حفاظت کو یقینی بنائے، ان کے مسائل ومشکلات میں ہاتھ بٹائے اور اگر وہ کسی پریشانی اور آفت ناگہانی کے شکار ہوں تو ان کی راحت رسانی کے لیے […]

قلم قرطاس
1,9028 اپریل، 2020

ٹھیلے والا

آج صبح بیگم کے ساتھ سبزی لینے اترا۔ نیچے کافی گہما گہمی تھی۔ اچھی خاصی تعداد میں لوگ ضروری اشیاء کی خریداری کر رہے تھے۔ میں نے بیگم سے کہا آپ سبزیاں خریدیں تب تک میں دودھ اور بسکٹ وغیرہ لے لیتا ہوں۔ میں جب واپس آیا تو بیگم سامان لے چکی تھیں۔ میں نے […]

قلم قرطاس
1,3948 اپریل، 2020

کورونا وائرس اور سعودی حکومت کے دور اندیشانہ و فیاضانہ اقدامات

کورونا وائرس کی تباہ کاریوں سے پوری دنیا نبرد آزما ہے، یہ ہر مجلس میں موضوع بحث اور ہر گفتگو کا مرکز ہے جب کہ دنیا کے اعصاب پر بری طرح مسلط ہے جو اس کی تباہ کاریوں کے سامنے بے بس اور اس کا علاج ڈھونڈھنے میں ناکام ہے۔ ترقی یافتہ قوموں، طاقت وقوت […]

قلم قرطاس
1,3518 اپریل، 2020

ہمیں پہچانو قبل اس کے کہ زیادہ دیر ہو جائے

میں ایک مسلمان ہوں۔ نومبر 1993 میں بمبئی میں پیدا ہوا۔ ہوش سنبھالا تو لوگوں کو بات کرتے سنا یہ لفڑے کے ایک سال بعد پیدا ہوا ہے۔ تب سے ہی لوگوں سے لفڑے کے بارے میں رونگٹے کھڑے کر دینے والی باتیں سنتا آیا ہوں۔ لوگ کہتے ہیں لفڑے کے بعد پورے بمبئی میں […]

قلم قرطاس
1,6587 اپریل، 2020

غلامی میں بدل جاتا ہے قوموں کا ضمیر

مولانا سلمان حسینی ندوی کے اس موقف پر کوئی حیرت نہیں ہونی چاہیے جو انھوں نے ملک میں بے وقت کی دیوالی منانے اور لائٹ بجھا کر چراغاں کرنے کے فیصلہ کی غیر مشروط حمایت کرکے اختیار کیا ہے۔ دیوالی میں اس لیے بھی کہہ رہا ہوں کہ یہ محض چراغ، موم بتی اور دیا […]

قلم قرطاس
1,4736 اپریل، 2020

عام ہندوؤں کو بہت اونچا بولنا ہوگا

آپ نہیں لڑ سکتے ان سے۔ پورے ملک میں تو نہیں کہہ سکتا لیکن ملک کے ایک بڑے حصے میں یہ بڑی مستعدی سے نفرت کی گنگا بہا رہے ہیں۔ نیشنل میڈیا اور سوشل میڈیا نفرت کی اس آگ سے تپ رہے ہیں۔ اور ان کا کاؤنٹر کرنے کے لیے صرف اور صرف مسلمان موجود […]

قلم قرطاس
2,0056 اپریل، 2020

تبلیغی جماعت کے لیے لمحہ فکریہ

یہ ایک عام رجحان ہے کہ تبلیغی جماعت سیدھے سادھے، بھولے بھالے، جبہ پوش اللہ والوں کی جماعت ہے اور اس رائے میں کوئی شبہ بھی نہیں۔ انھوں نے نہ صرف بھارت میں بلکہ پوری دنیا میں اپنی یہی امیج بنائی، ان کی دنیا مساجد تک محدود رہی بلکہ مساجد سے شروع ہوکر مساجد تک […]

قلم قرطاس
1,8276 اپریل، 2020

کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا؟

گزشتہ دنوں جب یورپ و امریکہ میں مرحلہ وار لاک ڈاؤن کیا گیا تو سب سے پہلے سپر مارکیٹس اور بڑے بڑے اسٹورس کو بند کیا گیا۔ وہاں کے لوگوں کو اندازہ ہوگیا کہ اگلا مرحلہ باہر نکلنے پر پابندی کا ہے۔ اس وقت جب اگلے روز سے اسٹورس بند کرنے کا اعلان کیا گیا […]

قلم قرطاس
1,4255 اپریل، 2020

یوں تو رسوا نہ کیجیے!

حالات بے حد تشویشناک و خوفناک ہیں، کورونا کی دہشت نے پوری دنیا کو اپنے زہرآلود پنجوں میں جکڑلیا ہے، اس کی تباہ کاریاں شدید سے شدیدتر ہوتی جارہی ہیں، اس کی ہلاکت خیزیاں سنگین سے سنگین تر بنتی جارہی ہیں۔ متاثرین کی اموات کا سلسلہ آئے دن بڑھتا ہی جارہا ہے، سات ارب سے […]

قلم قرطاس
1,5853 اپریل، 2020

سلم کی زندگی

جو لوگ گاؤں یا شہروں کے پاش یا نیم پاش علاقوں میں رہتے ہیں وہ سلم کی زندگی کا اندازہ نہیں کر سکتے ہیں. سلم میں رہنے والوں کی سوچ، ان کا مزاج، ان کی خوشیاں، ان کے غم، ان کی امیدیں، ان کی آرزوئیں، ان کے منصوبوں کی بنیادیں سب مختلف انداز کی ہوتی ہیں. […]

قلم قرطاس
1,95526 مارچ، 2020

حکمران، عوام، انسانیت سوز کرپشن اور رشتۂ انعکاس

ہندوستان میں یہ پتہ لگانا مشکل ہے کہ حکمران انسانیت سے زیادہ عاری ہیں یا عوام. حکمرانوں کی غیر انسانی حرکتوں پر تو بات ہوتی رہتی ہے، لیکن کیا کبھی عوام نے اپنا محاسبہ کیا ہے کہ ان کے اندر کس قدر انسانیت ہے؟ بہت دنوں پہلے کی بات ہے. میرے ایک دوست نے کہا […]

قلم قرطاس
1,35825 مارچ، 2020

عورت مارچ اور ہم

یہ ہفتہ عورت کے نام سے منسوب کیا گیا ہے تو ہم مشاہدات کی روشنی میں اس حوا کی بیٹی کو مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کر کے ان کا زندگی گزارنے کے طریقے پر بات کریں گے۔ہماری گزارش ہے مزاح کو مزاح ہی رہنے دیجئے گا جس میں ذوق کی کمی ہے وہ اگنور […]

قلم قرطاس
1,5104 مارچ، 2020

غلطیاں محبت چاہتی ہیں

ہم مہذب معاشرے کے افراد، ہم نے ترقی کرتے کرتے آج   دنیا کی سبھی قدریں سیکھ لی ہیں لیکن نہیں سیکھا تو محبت کرنا، کسی بگڑے ہوئے، بھٹکے ہوئے کو سہارا دے کر اسے سیدھے راستے تک پہنچانے کا حوصلہ ہم میں نہیں آیا۔ ہم سمجھتے ہیں صرف ہاتھ اور ڈنڈے سے مارا جاتا ہے […]

قلم قرطاس
1,7271 مارچ، 2020

کوروناوائرس چمگادڑ خوروں کی ایجاد

خبروں نے دنیا کے طول وعرض میں سنسنی پھیلادی ہے، چائنا کا کورونا وائرس دیوار چین عبور کرکے دوسرے ممالک میں بھی پیر پسار رہا ہے، چین کے علاوہ امریکہ سمیت 28 ممالک میں کورونا وائرس گربہ قدم داخل ہوچکا ہے، سردست چائنا اس وائرس سے ہلاک ہونے والے اپنے شہریوں کی لاشیں گن رہا […]

قلم قرطاس
1,45420 فروری، 2020

انڈین لبرلز کا امتحان

انڈین کمیونیٹی بطور خاص لبرلز ابھی اس حقیقت کا اعتراف کرنے سے گریزاں ہیں کہ ان کے اطراف کی ہر چیز بدل رہی ہے، پورا انڈین ڈسکورس بدل چکا ہے۔ یہ لوگ صرف بھرم پہ جی رہے ہیں اور ایک دلدل میں پھنستے جا رہے ہیں۔ آج انڈین لبرلز کے لئے اصل امتحان مشہور کومیڈین […]

قلم قرطاس
1,4021 فروری، 2020

کمال کا ایک شہر...

اللہ کی بنائی ہوئی زمین واقعی گول ہے۔ وقت، ماحول، حالات، حوادث سب کچھ گردش کرتے رہتے ہیں اور زندگی میں ان تمام چیزوں کو دوبارہ ایک دوسرے کے روبرو ہونا پڑجاتا‌ ہے۔ بڑا ہی منحوس وقت تھا (اس وقت صرف میری نظر میں) جب ایتھلیٹ بننے کے خواب دیکھنے والی لڑکی کو اس کے […]

قلم قرطاس
2,0111 جنوری، 2020

2019 کا آخری مضمون

ہم سبھی نے اپنے اپنے زعم کے مطابق اپنے لیے نیکیوں کے دائرے کھینچ رکھے ہیں۔ جس کی پیمائش کبھی اس کے متعین نصف قطر سے ایک انچ ادھر ادھر نہیں ہوتی۔ اور جن کاموں کو ہم نے اپنے لیے نیکیاں سمجھ رکھا ہے ہم صرف وہی کام کرتے ہیں۔ ایک مسلمان کی سبھی اچھائیاں، […]

قلم قرطاس
2,13631 دسمبر، 2019

کیا آپ کو بھی مدد کی ضرورت ہے؟

مینٹل ہیلتھ پر الحمدللہ اب اتنی گفتگو ہونے لگی ہے کہ لوگ سوچنے بھی لگے ہیں اور مدد بھی ڈھونڈتے ہیں اس لیے کہ: مجھے ڈر لگتا یے۔ مجھے شدید گھبراہٹ کے دورے پڑتے ہیں۔ میں بہت اداسی اور تھکن میں مبتلا ہوں۔ میرے ساتھ زیادتی ہوئی جس کی وجہ سے میری خود اعتمادی ختم […]

قلم قرطاس
1,33825 دسمبر، 2019
سماجیات - دی فری لانسر میگزین | دی فری لانسر